Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 17 · Chapter 3

Inheritance

بَابُ الْمَهْرِباب: مہر کے احکام کا بیان (2)

10 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

3631

Sunan al-Daraqutni #3631

Da'if

نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا حَمْدُونُ بْنُ عُمَارَةَ الْبَزَّازُ أَبُو جَعْفَرٍ ، نَا أَبُو جَعْفَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبُخَارِيُّ الْمُسْنَدِيُّ ، نَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ، نَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا، فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَّتَهَا حَيْضَةً وَنِصْفًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ibn Abbas, may Allah be pleased with him, narrates: The wife of Sayyidna Thabit bin Qays, may Allah be pleased with her, obtained a divorce from her husband, so the Prophet, may God bless him and grant him peace, fixed her period of one and a half months.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی اہلیہ نے اپن شوہر سے خلع حاصل کرلیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی عدت ڈیڑھ حیض مقرر کی۔

3632

Sunan al-Daraqutni #3632

نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الرَّمَادِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا، فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَّتَهَا حَيْضَةً " ."

EnglishUnverified translation

Ikrimah narrates: The wife of Sayyidna Thabit bin Qays, may God be pleased with her, obtained Khula from her husband, so the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, fixed her period as one period.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عکرمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی اہلیہ نے اپنے شوہر سے خلع حاصل کرلیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی عدت ایک حیض مقرر کی۔

3633

Sunan al-Daraqutni #3633

Da'if

نَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَرْوَانَ الْوَاسِطِيُّ ، نَا أَبُو حَازِمٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ الْبَصْرِيُّ ، نَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ، نَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ اخْتَلَعَتْ مِنْهُ، فَأَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَعْتَدَّ حَيْضَةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ibn Abbas, may Allah be pleased with him, narrates: The wife of Sayyidna Thabit bin Qays, may Allah be pleased with her, obtained Khula from him, and the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, instructed this woman to remain in Idda until one period.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی اہلیہ نے ان سے خلع حاصل کرلیاتو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس خاتون کو یہ ہدایت کی وہ ایک حیض تک عدت بسر کرے۔

3634

Sunan al-Daraqutni #3634

Da'if

نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا أَبُو الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَمَرَ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ حِينَ اخْتَلَعَتْ مِنْهُ أَنْ تَعْتَدَّ حَيْضَةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidah Rabi' bint Mu'awz (RA) narrates: I heard the Prophet (PBUH) saying that he instructed the wife of Sayyidna Thabit bin Qays (RA) to perform ``Idah'' until one menstrual period when she obtained divorce from (her husband).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے آپ نے سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی اہلیہ کو یہ ہدایت کی تھی، وہ ایک حیض تک عدت گزاریں جب اس خاتون نے (اپنے شوہر) سے خلع حاصل کرلیا تھا۔

3635

Sunan al-Daraqutni #3635

Hasan

نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَرْدَكَ ، سَمِعَ عَطَاءً ، يَقُولُ: أَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ مَاهَكَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ثَلاثٌ جِدُّهُنَّ جِدٌّ وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ: النِّكَاحُ، وَالطَّلاقُ، وَالرَّجْعَةُ " ،."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace be upon him) said: There are three things in which seriousness is considered serious, and joking is also considered serious: marriage, divorce, and conversion.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: تین چیزیں ایسی ہیں جن میں سنجیدگی بھی سنجیدگی شمار ہوگی، اور مذاق بھی سنجیدگی شمار ہوگا، نکاح، طلاق، اور رجوع کرنا۔

3636

Sunan al-Daraqutni #3636

Hasan

نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي إِدْرِيسَ ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ أَرْدَكَ ، سَمِعَ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ ، يَقُولُ: أَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ مَاهَكَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ سَوَاءً.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

3637

Sunan al-Daraqutni #3637

Hasan

نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَكِّيُّ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، نَا ابْنُ أَرْدَكَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ثَلاثٌ جِدُّهُنَّ جِدٌّ وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ: الطَّلاقُ، وَالنِّكَاحُ، وَالرَّجْعَةُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace be upon him) said: There are three things in which seriousness is considered serious, and joking is also considered serious: marriage, divorce, and conversion.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: تین چیزیں ایسییں جن میں سنجیدگی بھی سنجیدگی شمار ہوگی، اور مذاق بھی سنجیدگی شمار ہوگا، نکاح، طلاق، اور رجوع کرنا۔

3638

Sunan al-Daraqutni #3638

Hasan

نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْمِصْرِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، نَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، نَا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَرْدَكَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ثَلاثٌ جِدُّهُنَّ جِدٌّ وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ: الطَّلاقُ، وَالنِّكَاحُ، وَالرَّجْعَةُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace be upon him) said: There are three things in which seriousness is considered serious, and joking is also considered serious: marriage, divorce, and conversion.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: تین چیزیں ایسییں جن میں سنجیدگی بھی سنجیدگی شمار ہوگی، اور مذاق بھی سنجیدگی شمار ہوگا، نکاح، طلاق، اور رجوع کرنا۔

3639

Sunan al-Daraqutni #3639

نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمْرَانَ ، نَا عَوْفٌ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، نَا أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يُرَى رِعَاءُ الشَّاءِ رُءُوسَ النَّاسِ، وَأَنْ يُرَى الْحُفَاةُ الْعُرَاةُ الْجُوَّعُ يَتَبَارَوْنَ فِي الْبُنْيَانِ، وَأَنْ تَلِدَ الأَمَةُ رَبَّهَا " ."

EnglishUnverified translation

Narrated Abu Huraira: The Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, said: Among the signs of the Last Day is this: Shepherds of goats will become rulers of the people, and barefoot, naked bodies, (i.e. scantily clad) hungry people will build buildings higher than each other, and the maid will give birth to her master.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کی نشانیوں میں یہ بات شام ہے: بکریوں کے چرواہے لوگوں کے حکمران بن جائیں گے، اور برہنہ پاؤں، برہنہ جسم، (یعنی کم لباس والے) بھوکے لوگ ایک دوسرے کے مقابلے میں بلند عمارات تعمیر کریں گے، اور کنیز اپنے آقا کو جنم دے گی۔

3640

Sunan al-Daraqutni #3640

نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْعَائِذِيُّ ، بِمَكَّةَ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ الْجَنَدِيِّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُوطَأَ حَامِلٌ حَتَّى تَضَعَ، أَوْ حَائِلٌ حَتَّى تَحِيضَ " ، قَالَ لَنَا ابْنُ صَاعِدٍ: وَمَا قَالَ لَنَا فِي هَذَا الإِسْنَادِ أَحَدٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ، إِلا الْعَائِذِيُّ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade intercourse with a pregnant woman until she gives birth, or intercourse with a young girl until she menstruates (i.e. she becomes an adult).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ کسی حاملہ عورت کے ساتھ صحبت کی جائے، جب تک وہ بچے کو جنم نہ دے یا کسی کم سن لڑکی کے ساتھ صحبت کی جائے جب تک اسے حیض نہ آ جائے، (یعنی وہ بالغ نہ ہو جائے)۔