نَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ هَاشِمٍ السِّمْسَارُ ، نَا عُتْبَةُ بْنُ السَّكَنِ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَخْبَرَةَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ارْأَ فِيَّ رَأْيَكَ، فَقَالَ: مَنْ يَنْكِحُ هَذِهِ؟، فَقَامَ رَجُلٌ عَلَيْهِ بُرْدَةٌ عَاقِدُهَا فِي عُنُقِهِ، فَقَالَ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: أَلَكَ مَالٌ؟، قَالَ: لا يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: اجْلِسْ، ثُمَّ جَاءَتْ مَرَّةً أُخْرَى، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ارْأَ فِيَّ رَأْيَكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ يَنْكِحُ هَذِهِ؟، فَقَامَ ذَلِكَ الرَّجُلُ، فَقَالَ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: أَلَكَ مَالٌ؟، قَالَ: لا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: اجْلِسْ، ثُمَّ جَاءَتِ الثَّالِثَةَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ارْأَ فِيَّ رَأْيَكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ يَنْكِحُ هَذِهِ؟، فَقَامَ ذَلِكَ الرَّجُلُ، فَقَالَ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: أَلَكَ مَالٌ؟، قَالَ: لا يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: فَهَلْ تَقْرَأُ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْئًا؟، قَالَ: نَعَمْ سُورَةَ الْبَقَرَةِ وَسُورَةَ الْمُفَصَّلِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ أَنْكَحْتُكَهَا عَلَى أَنْ تُقْرِئَهَا وَتُعَلِّمَهَا وَإِذَا رَزَقَكَ اللَّهُ تَعَالَى عَوَّضْتَهَا " ، فَتَزَوَّجَهَا الرَّجُلُ عَلَى ذَلِكَ، تَفَرَّدَ بِهِ عُتْبَةُ، وَهُوَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates: A woman came to the service of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). A man stood up who was wearing a cloak, which he tied around his neck. He said, O Messenger of Allah, I will marry him. He said, O Messenger of Allah, there is no Prophet. He said to them, sit down. Then the woman came again. She said, O Messenger of Allah, state your opinion about me. The same gentleman stood up and said: O Messenger of Allah, did the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ask you if you have wealth? He said, O Messenger of Allah, no, the Prophet, may God bless him and grant him peace, said, "You sit down!" Then the woman came again and said, O Messenger of Allah, tell me your opinion about me. The same gentleman stood up and said: O Messenger of Allah, did the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ask you if you have wealth? He asked, O Messenger of Allah, not the Prophet, may God bless him and grant him peace. He said yes, Surah Al-Baqarah and Surah al-Mushun (remembered orally). The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "I marry you to her on the condition that you will teach her to read the Qur'an and teach her, and when Allah gives you sustenance, you will give her dowry. So he married this woman on this condition." Narrator named Utbah bin Sakin is unique in narrating this hadith and it is a lost hadith.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اس نے عرض کی یارسول اللہ میرے بارے میں اپنی رائے (بیان کریں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا اس کے ساتھ کون شادی کرے گا،؟ ایک صاحب کھڑے ہوئے جنہوں نے ایک چادر اوڑھ رکھی تھی، جو انہوں نے اپنی گردن میں باندھی ہوئی تھی، انہوں نے عرض کی یارسول اللہ میں (اس کے ساتھ شادی کروں گا) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا، کیا تمہارے پاس مال ہے؟ انہوں نے عرض کی یارسول اللہ نہیں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا تم بیٹھ جاؤ، پھر وہ خاتون دوبارہ آئی اس نے عرض کی یارسول اللہ میرے بارے میں اپنی رائے (بیان کریں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا اس کے ساتھ کون شادی کرے گا،؟ وہی صاحب کھڑے ہوئے اور انہوں نے عرض کی: یارسول اللہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا تمہارے پاس مال ہے؟ اس نے عرض کی یارسول اللہ نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم بیٹھ جاؤ! پھر وہ خاتون دوبارہ آئی اس نے عرض کی یارسول اللہ میرے بارے میں اپنی رائے (بیان کریں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا اس کے ساتھ کون شادی کرے گا،؟ وہی صاحب کھڑے ہوئے اور انہوں نے عرض کی: یارسول اللہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا تمہارے پاس مال ہے؟ اس نے عرض کی یارسول اللہ نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا، کیا تمہیں قرآن (زبانی) آتا ہے؟ اس نے عرض کی جی ہاں، سورة بقرہ اور منفصل سورتیں (زبانی یاد ہیں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اس شرط پر تمہاری شادی اس کے ساتھ کرتا ہوں کہ تم اسے قرآن پڑھناسکھاؤ گے اسے تعلیم دو گے اور جب اللہ تعالیٰ ٰ تمہیں رزق عطاء کرے گا، تو تم اس کا مہر اسے دے دو گے، تو ان صاحب نے اس شرط پر اس خاتون کے ساتھ شادی کرلی۔ اس روایت کو نقل کرنے میں عتبہ بن سکن نامی راوی منفرد ہیں اور یہ متروک الحدیث ہیں۔