Sunan al-Daraqutni #3287
نَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمَّادٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، نَا أَبُو كُرْزٍ الْقُرَشِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: دِيَةُ ذِمِّيٍّ دِيَةُ مُسْلِمٍ " ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعٍ غَيْرُ أَبُو كُرْزٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَاسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْفِهْرِيُّ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrates: The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, the Dhimmi's diet will be equal to the Muslim's diet. This hadith has not been narrated by anyone other than Abukarz regarding Nafi, and this person is abandoned, his name is Abdullah bin Abd al-Malik Fahri.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے، ذمی کی دیت مسلمان کی دیت جتنی ہوگی۔ اس روایت کو ابوکرز کے علاوہ اور کسی نے بھی نافع کے حوالے سے نقل نہیں کیا، اور یہ شخص متروک ہے، اس کا نام عبداللہ بن عبدالملک فہری ہے۔