Sunan al-Daraqutni #3207
نَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو حَامِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، ح وَنا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، نَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، حَدَّثَنِي طَاوُسٌ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَشَدَ النَّاسَ: قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنِينِ، فَقَامَ حَمَلُ بْنُ مَالِكِ بْنِ النَّابِغَةِ الأَنْصَارِيُّ ، فَقَالَ: كُنْتُ بَيْنَ امْرَأَتَيْنِ لِي فَأَخَذَتْ إِحْدَاهُمَا الأُخْرَى مِسْطَحًا فَضَرَبَتْ بِهِ رَأْسَهَا فَقَتَلَتْهَا وَقَتَلَتْ جَنِينَهَا، فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنِينِ بِغُرَّةٍ، عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ، وَأَنْ تُقْتَلَ بِهَا ، وَقَالَ ابْنُ بُهْلُولٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَشَدَ النَّاسَ: مَا تَعْلَمُونَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي الْجَنِينِ؟ فَقَامَ حَمَلُ بْنُ مَالِكِ بْنِ النَّابِغَةِ، قَالَ: كُنْتُ بَيْنَ امْرَأَتَيْنِ فَرَمَتْ إِحْدَاهُمَا الأُخْرَى بِمِسْطَحٍ، فَقَتَلَتْهَا وَقَتَلَتْ جَنِينَهَا، فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنِينِ بِغُرَّةٍ، وَأَمَرَ أَنْ تُقْتَلَ بِهَا "، وَقَالَ ابْنُ الْجُنَيْدِ: فَقَامَ حَمَلُ أَوْ حَمَلَةُ بْنُ مَالِكٍ."
EnglishUnverified translation
Narrated by Sayyidna Abdullah bin Abbas, may Allah be pleased with him: Sayyidna Umar bin Al-Khattab, may God be pleased with him, inquired from the people: What was the decision of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) regarding the (disposal) of the child in the womb? As for the child in the womb, he decreed that a Yakinese slave should be paid as ransom, and the woman (slayer) should be killed in exchange for the woman. There are these words in a hadith: Sayyidna Umar bin Al-Khattab (RA) asked the people: What was the decision of the Prophet (PBUH) regarding the (disposal) of the child in the womb? So Sayyidna Hamal bin Malik bin Nabagha Ansari stood up and killed my two wives. One of them hit the other with a piece of wood. He hit her on the head with that piece of wood, as a result of which the other woman and the child in her womb died. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) decreed about the child in the womb that a slave would be paid as a ransom, and the woman (killer) would be killed in exchange for the woman. A narrator named Ibn Junayd has narrated these words: Atarb bin Malik Yashayd Hamal bin Malik stood up (i.e. the narrator is in doubt about his name).
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے دریافت کیا: پیٹ میں موجود بچے (کو ضائع کرنے) کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فیصلہ دیا تھا، تو سیدنا حمل بن مالک بن نابغہ انصاری کھڑے ہوئے انہوں نے بتایا میری دوبیویاں تھیں ان میں سے ایک نے دوسری کو لکڑی ماری اس نے وہ لکڑی اس کے سر میں ماری جس کے نتیجہ میں وہ دوسری عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ مرگئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیٹ میں موجود بچے کے بارے میں یہ فیصلہ دیا کہ اس کے تاوان میں ایک غلام یاکنیز ادا کیا جائے گا، اور عورت کے بدلے میں (قتل کرنے والی) عورت کو قتل کردیا جائے گا۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے دریافت کیا: پیٹ میں موجود بچے (کو ضائع کرنے) کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فیصلہ دیا تھا؟ تو سیدنا حمل بن مالک بن نابغہ انصاری کھڑے ہوئے انہوں نے تبایا میری دوبیویاں تھیں ان میں سے ایک نے دوسری کو لکڑی ماری اس نے وہ لکڑی اس کے سر میں ماری جس کے نتیجہ میں وہ دوسری عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ مرگئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیٹ میں موجود بچے کے بارے میں یہ فیصلہ دیا کہ اس کے تاوان میں ایک غلام یاکنیز ادا کیا جائے گا، اور عورت کے بدلے میں (قتل کرنے والی) عورت کو قتل کردیا جائے گا۔ ابن جنید نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: حملہ بن مالک یاشاید حمل بن مالک کھڑے ہوئے (یعنی ان کے نام کے بارے میں راوی کو شک ہے)۔