Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 15 · Chapter 10

Marriage

Hadith 3407–3414

8 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

3407

Sunan al-Daraqutni #3407

Da'if

نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ ، بِهَذَا.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

3408

Sunan al-Daraqutni #3408

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا وَكَانَ حَافِظًا، مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْفَلاسُ ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: قُطِعَ الْخَمْسُ إِلا فِي خَمْسٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Umar (may Allah be pleased with him) says: Five (fingers i.e. hands) will be cut off for five (theft of an item worth dirhams).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: پانچ (انگلیاں یعنی ہاتھ) پانچ (درہم قیمت والی چیز کی چوری) پر کاٹا جائے گا۔

3409

Sunan al-Daraqutni #3409

نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْفَلاسُ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: لا تُقْطَعُ الْخَمْسُ إِلا فِي خَمْسٍ ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Umar (may Allah be pleased with him) says: Five (fingers i.e. hands) will be cut off for five (theft of an item worth dirhams).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: پانچ (انگلیاں یعنی ہاتھ) پانچ (درہم قیمت والی چیز کی چوری) پر کاٹا جائے گا۔

3410

Sunan al-Daraqutni #3410

Da'if

نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْفَلاسُ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، نَا أَبُو هِلالٍ الرَّاسِبِيُّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي شَيْءٍ قِيمَتُهُ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ " ، قَالَ أَبُو هِلالٍ: فَقَالُوا لِي: إِنَّ ابْنَ أَبِي عَرُوبَةَ، يَقُولُ: هُوَ عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، قَالَ: فَلَقِيتُ هِشَامًا الدَّسْتُوَائِيَّ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: هُوَ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . قَالَ أَبُو هِلالٍ: " فَإِنْ لَمْ يَكُنْ عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَهُوَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas bin Malik (may Allah be pleased with him) narrates this about the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) cut off his hand for stealing an item worth five dirhams. A narrator named Abu Hilal narrates: Some narrators told me: Ibn Abu Arooba narrated this hadith from Sayyidna Anas Radiyallahu Anhu from Sayyidna Abu Bakr Radiyallahu Anhu. Abu Hilal says: If it is not narrated from the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) regarding Sayyiduna Anas, then it is either transmitted from the Prophet or it will be from Sayyiduna Abu Bakr Siddiq (may Allah be pleased with him).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایسی چیز (کی چوری) پر ہاتھ کٹوادیا تھا جس کی قیمت پانچ درہم تھی۔ ابوہلال نامی راوی بیان کرتے ہیں: بعض محدثین نے مجھے یہ بتایا: ابن ابوعروبہ نے اس روایت کو سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے میری ملاقات بعد میں ہشام سے ہوئی، میں نے ان کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا: یہ قتادہ کے حوالے سے، سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے۔ ابوہلال فرماتے ہیں: اگر یہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول نہ ہو تو یہ یا نبی کریم سے منقول ہے یا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ہوگی۔

3411

Sunan al-Daraqutni #3411

نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ، وَلا عَلَى الْمُخْتَلِسِ، وَلا عَلَى الْمُنْتَهِبِ قَطْعٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates this saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): The hand of a person who cheats, takes bribes, and commits robbery (in public) will not be cut off.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: خیانت کرنے والے اچک لینے والے اور (سرعام) ڈاکہ ڈالنے والے شخص کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔

3412

Sunan al-Daraqutni #3412

ثنا ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الْحَضْرَمِيِّ ، قَالَ: أَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِغُلامٍ لِي، فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، اقْطَعْ هَذَا، قَالَ: وَمَا شَأْنُهُ؟، قُلْتُ: سَرَقَ مَرْآةً لامْرَأَتِي خَيْرٌ مِنْ سِتِّينَ دِرْهَمًا، قَالَ: خَادِمُكُمْ سَرَقَ مَتَاعَكُمْ، لا قَطْعَ عَلَيْهِ " ."

EnglishUnverified translation

Abdullah Bin Amr Hazrami narrates: I brought my slave to Sayyiduna Umar Bin Khattab, I said: O Commander of the Faithful, cut off his hand. Sayyidna Umar asked what he has done. I said: He has stolen my wife's mirror, which was worth more than sixty dirhams, then Sayyiduna Umar said: Your servant has stolen your belongings, his hand will not be cut off.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن عمرو حضرمی بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس اپنے غلام کو لے کر آیا، میں نے کہا: اے امیر المؤمنین اس کا ہاتھ کٹوادیں، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا اس نے کیا کیا ہے؟ میں نے کہا:، اس نے میری بیوی کا آئینہ چرالیا ہے، جو ساٹھ درہم سے زیادہ قیمت کا تھا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تمہارے خادم نے تمہاراسامان چرایا ہے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔

3413

Sunan al-Daraqutni #3413

Da'if

نَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، نَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ أَخُو يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ عَمْرَةَ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَتْهُ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِنَّ كَسْرَ عَظْمِ الْمَيِّتِ مَيْتًا، مثل كَسْرِهِ حَيًّا فِي الإِثْمِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (RA) narrates: She heard the Prophet (PBUH) saying: Breaking the bone of a dead person is as sinful as breaking the bone of a living person.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: کسی مردہ شخص کی ہڈی کو توڑنا، زندہ شخص کی ہڈی توڑنے جتنا گناہ ہے۔

3414

Sunan al-Daraqutni #3414

Da'if

نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، وَدَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ وَ، أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ أَخِي يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِنَّ كَسْرَ عَظْمِ الْمَيِّتِ مَيْتًا، مثل كَسْرِهِ حَيًّا " ، يَعْنِي: فِي الإِثْمِ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that she heard the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) saying: Breaking the bone of a dead Muslim is like breaking the bone of a living person.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: کسی مردہ مسلمان کی ہڈی کو توڑنا، زندہ شخص کی ہڈی کے توڑنے کی مانند ہے (راوی کہتے ہیں: یعنی اس جتنا گناہ ہے)۔