Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 14 · Chapter 8

Criminal Offences and Limits

مَا جَاءَ فِي الْمُحْرِمِ يُؤْذِيهِ قَمْلُ رَأْسِهِ

5 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2780

Sunan al-Daraqutni #2780

ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَطَّانُ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ وَرْقَاءَ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، قَالَ: قَالَ مُجَاهِدٌ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَآهُ وَقَمْلُهُ يَسْقُطُ عَلَى وَجْهِهِ وَهُوَ بِالْحُدَيْبِيَةِ، فَقَالَ لَهُ: أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّكَ؟، قَالَ: نَعَمْ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَحْلِقَ وَهُوَ بِالْحُدَيْبِيَةِ، وَلَمْ يُبَيِّنْ لَهُمْ أَنَّهُمْ يَحِلُّونَ بِهَا، وَهُمْ عَلَى طَمَعٍ أَنْ يَدْخُلُوا مَكَّةَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى الْفِدْيَةَ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُطْعِمَ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينَ، أَوْ يَهْدِي شَاةً، أَوْ يَصُومَ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ka'b bin Ajrah (RA) narrates that the Prophet (PBUH) saw that his lice were falling on his face. This is about the location of Hudaybiyah. The Prophet (PBUH) asked him, "Are your lice bothering you?" So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered them to be leaders, even though they were at Hudaybiyyah at that time and the Prophet had not yet announced to the people that he would open Ihram here, because the people wanted him to enter Makkah. Then Allah revealed the order of redemption. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed them to divide one, the difference, among six poor people or sacrifice a goat or fast for three days.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دیکھا کہ ان کی جوئیں ان کے چہرے پر گررہی تھیں، یہ حدیبیہ کے مقام کی بات ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے دریافت کیا، کیا تمہاری جوئیں تمہیں تنگ کررہی ہیں انہوں نے عرض کی جی ہاں! تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یہ حکم دیا کہ وہ سرمنڈوالیں حالانکہ وہ اس وقت حدیبیہ کے مقام پر موجود تھے اور نبی نے ابھی لوگوں کے سامنے یہ بات بیان نہیں کی تھی کہ وہ یہیں احرام کھول لیں گے چونکہ لوگ تو یہ چاہتے تھے کہ وہ مکہ میں داخل ہوں تو اللہ نے فدیہ کا حکم نازل کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ وہ ایک، فرق، چھ غریبوں کے درمیان تقسیم کردیں یا ایک بکری کی قربانی کریں یاتین دن روزے رکھ لیں۔

2781

Sunan al-Daraqutni #2781

ثنا أَبُو الْحَسَنِ الْمِصْرِيُّ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، قَالا: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، نا الْفِرْيَابِيُّ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، قَالَ: مَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُوقِدُ تَحْتَ قِدْرٍ لَهُ، فَقَالَ: أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّ رَأْسِكَ؟، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَحْلِقَ وَيَصُومَ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ، أَوْ يُطْعِمَ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينَ أَوْ يَنْسُكَ " . قَالَ سُفْيَانُ: فنزلت هَذِهِ الآيَةُ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ بِهِ أَذًى مِنْ رَأْسِهِ فَفِدْيَةٌ سورة البقرة آية 196 بِهِ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ka'b bin Ajrah (RA) narrated that the Prophet (PBUH) passed by him, he was lighting a fire under his hand. Narrator named Sufyan narrates (about this event) this verse was revealed: "So whoever among you is sick or has a headache, let him give an offering."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے وہ اس وقت اپن ہنڈیا کے نیچے آگ سلگا رہے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کیا تمہاری جوئیں تمہیں تنگ کررہی ہیں پھر نبی نے انہیں یہ ہدایت کی کہ وہ سرمنڈوالیں اور تین دن روزے رکھیں یا ایک، فرق، چھ مسکینوں کو کھانے کے لیے دیں یا قربانی کرلیں۔ سفیان نامی راوی بیان کرتے ہیں (اس واقعہ کے بارے میں) یہ آیت نازل ہوئی '' تو تم میں سے جو شخص بیمار ہو یا اس کے سر میں تکلیف ہو تو وہ ہدیہ دے ''۔

2782

Sunan al-Daraqutni #2782

ثنا أَبُو الْحَسَنِ الْمِصْرِيُّ ، وَأَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، وَأَبُو عَبْدِ اللَّهِ الأُبُلِيُّ ، قَالُوا: نا يُوسُفُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ كَامِلٍ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي عَبَّادٍ ، نا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَآهُ وَقَمْلُهُ تَتَسَاقَطُ عَلَى وَجْهِهِ، فَقَالَ: أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّكَ؟، قَالَ: نَعَمْ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَحْلِقَ وَهُوَ بِالْحُدَيْبِيَةِ، وَلَمْ يُبَيِّنْ لَهُمْ أَنَّهُمْ يَحِلُّونَ بِهَا، وَهُمْ عَلَى طَمَعٍ أَنْ يَدْخُلُوا مَكَّةَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى الْفِدْيَةَ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُطْعِمَ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينَ، أَوْ يَهْدِيَ شَاةً، أَوْ يَصُومَ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ka'b bin Ajrah (RA) narrates that the Prophet (PBUH) saw that his lice were falling on his face. This is about the location of Hudaybiyah. The Prophet (PBUH) asked him, "Are your lice bothering you?" So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered them to be leaders, even though they were at the place of Hudaybiyyah at that time and the Prophet had not yet announced to the people that he would open Ihram here because the people wanted him to enter Makkah. Then Allah sent down the order of redemption, so the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed them to divide one, the difference, among six poor people or sacrifice an animal or fast for three days.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دیکھا کہ ان کی جوئیں ان کے چہرے پر گررہی تھیں، یہ حدیبیہ کے مقام کی بات ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے دریافت کیا، کیا تمہاری جوئیں تمہیں تنگ کررہی ہیں انہوں نے عرض کی جی ہاں! تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یہ حکم دیا کہ وہ سرمنڈوالیں حالانکہ وہ اس وقت حدیبیہ کے مقام پر موجود تھے اور نبی نے ابھی لوگوں کے سامنے یہ بات بیان نہیں کی تھی کہ وہ یہیں احرام کھول لیں گے چونکہ لوگ تو یہ چاہتے تھے کہ وہ مکہ میں داخل ہوں تو اللہ نے فدیہ کا حکم نازل کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ وہ ایک، فرق، چھ غریبوں کے درمیان تقسیم کردیں یا ایک جانور کی قربانی کریں یاتین دن روزے رکھ لیں۔

2783

Sunan al-Daraqutni #2783

حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنُ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، نا طَاهِرُ بْنُ عِيسَى بْنِ إِسْحَاقَ التَّمِيمِيُّ ، نا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا مُصْعَبُ بْنُ مَاهَانَ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، وَأَيُّوبَ ، وَسَيْفٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، قَالَ: مَرَّ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُوقِدُ تَحْتَ قِدْرٍ لَهُ وَهُوَ بِالْحُدَيْبِيَةِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّ رَأْسِكَ؟ "، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: " احْلِقْ "، فَأُنْزِلَتْ هَذِهِ الآيَةُ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ بِهِ أَذًى مِنْ رَأْسِهِ فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكٍ سورة البقرة آية 196 . فَالصِّيَامُ ثَلاثَةُ أَيَّامٍ، وَالصَّدَقَةُ فَرَقٌ بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينَ، وَالنُّسُكُ شَاةٌ ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ka'b bin Ajra (RA) narrates that the Prophet (PBUH) passed by him and he was lighting a fire under his hand. This is about Hudaybiyah. The Prophet (PBUH) asked him if your lice were bothering you. (The narrator narrates) So this verse was revealed: "So whoever among you is sick or has a headache, he should fast as a ransom or give charity or sacrifice." The order of fasting is to fast for three days. Sadaqah means that six poor people should be given one, a difference, and Qurbani means that a goat should be sacrificed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے وہ اپنی ہنڈیا کے نیچے آگ سلگا رہے تھے، یہ حدیبیہ کی بات ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے دریافت کیا کیا تمہاری جوئیں تمہیں تنگ کررہی ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنا سرمنڈوادو۔ (راوی بیان کرتے ہیں) تو یہ آیت نازل ہوئی '' تو تم میں سے جو شخص بیمار ہو یا اسے سر میں تکلیف ہو تو وہ فدیہ کے طور پر روزے رکھے یاصدقہ کرلے یا قربانی کرے۔ روزہ رکھنے کا حکم تین دن روزے رکھنا ہے صدقے سے مراد یہ ہے چھ مسکینوں کو ایک، فرق، دیا جائے اور قربانی سے مراد یہ ہے بکری کی قربانی دی جائے۔

2784

Sunan al-Daraqutni #2784

ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَلَهُ وَفْرَةٌ، وَبِأَصْلِ كُلِّ شَعْرَةٍ وَبِأَعْلاهَا قَمْلَةٌ أَوْ صُؤَابٌ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ هَذَا الأَذَى أَمَعَكَ نُسُكٌ؟ "، قَالَ: لا، قَالَ: " فَإِنْ شِئْتَ فَصُمْ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ، أَوْ أَطْعِمْ ثَلاثَةَ آصُعٍ مِنْ تَمْرٍ بَيْنَ كُلِّ مِسْكِينٍ صَاعٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Ka'b bin Ajra (RA) narrated that the Prophet (PBUH) passed by him, his hair was big at the roots of his hair and there were lice in the upper part of his hair. He said no! The Prophet said: Then if you wish, fast for three days, feed three sa's of dates (to the poor) and give one sa' to each poor person.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے ان کے بال بڑے تھے ان کے بالوں کی جڑوں میں اور ان کے اوپروالے حصے میں جوئیں تھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا تم اس تکلیف میں ہو، کیا تمہارے ساتھ قربانی کا جانور ہے؟ انہوں نے عرض کیا نہیں! نبی نے فرمایا پھر اگر تم چاہو تو تین دن روزے رکھ لو یاتین صاع کھجوریں (غریبوں کو) کھلادو ہر ایک مسکین کو ایک صاع دو۔