Sunan al-Daraqutni #2769
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، نا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، نا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَجُلا خَرَّ عَنْ رَاحِلَتِهِ غَدَاةَ عَرَفَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَمَاتَ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ، وَلا تُغَطُّوا وَجْهَهُ، فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا " ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrates that a person fell off his horse in the morning of the day of Arafah and he was in the state of Ihram. He died. This was mentioned to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and he said, "Ghusl him with water and berry leaves, and shroud him in the same two clothes, and do not cover his face, because he will be alive on the Day of Resurrection reciting Talbiyah."
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں ایک شخص عرفہ کے دن صبح کے وقت اپنی سواری سے گرگیا اور وہ حالت احرام میں تھا اس کا انتقال ہوگیا اس بات کا تذکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا اسے پانی اور بیری کے پتوں کے ذریعے غسل دو اور را سے ان کے ان ہی دوکپڑوں میں کفن دو اور اس کے چہرے کو ڈھانپنا نہیں کیونکہ یہ قیامت کے دن تلبیہ پڑھتے ہوئے زندہ ہوگا۔