Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 14 · Chapter 6

Criminal Offences and Limits

مَا جَاءَ فِي إِحْرَامِ الْمَرْأَةِ

9 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2760

Sunan al-Daraqutni #2760

Da'if

ثنا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَرِيرِ بْنِ جَبَلَةَ . ح وَثنا ابْنُ صَاعِدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُلاعِبِ بْنِ حَبَّانَ ، قَالا: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، نا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو الْجَمَلِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ عَلَى الْمَرْأَةِ إِحْرَامٌ إِلا فِي وَجْهِهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that a woman should keep her face uncovered in Ihram.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے عورت احرام میں اپنے چہرے کو کھلا رکھے گی۔

2761

Sunan al-Daraqutni #2761

موقوف صحيح

ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو الأَشْعَثِ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِحْرَامُ الْمَرْأَةِ فِي وَجْهِهَا، وَإِحْرَامُ الرَّجُلِ فِي رَأْسِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Holy Prophet (SAW) said that a woman will cover her face in Ihram and a man will cover his head in Ihram.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے عورت احرام میں اپنے چہرے کو کھلارکھے گی اور مرد احرام میں اپنے سر کو کھلا رکھے گا۔

2762

Sunan al-Daraqutni #2762

Da'if

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كُنَّا نَخْرُجُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ، فَإِذَا الْتَقَيْنَا الرُّكْبَانَ سَدَلْنَا الثَّوْبَ عَلَى وُجُوهِنَا سَدْلا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates: We (women) set out with the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and we were in the state of Ihram.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں ہم (خواتین) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوئیں ہم حالت احرام میں تھیں جب کچھ سوار ہمارے پاس سے گزرے تو ہم اپن ے کپڑے کو چہرے کے آگے کرلیتیں۔

2763

Sunan al-Daraqutni #2763

Da'if

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ، فَإِذَا لَقِينَا الرَّاكِبَ أَرْسَلْنَا ثِيَابَنَا مِنْ فَوْقِ رُءُوسِنَا عَلَى وُجُوهِنَا فَإِذَا جَاوَزْنَا رَفَعْنَاهَا " . خَالَفَهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa narrates: We were with the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and we were in the state of Ihram. When we encountered a rider, we would put the cloth on our heads in front of our faces and when he passed by, we would remove it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ہم حالت احرام میں تھے جب ہمارا کسی سوار سے سامنا ہوتا تو ہم اپنے سروں پر موجود کپڑے کو چہرے کے آگے کرلیتی ہیں اور جب وہ گزرجاتا تو ہم اس ے ہٹا دیتی تھیں۔

2764

Sunan al-Daraqutni #2764

Da'if

ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، نا بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ : كُنَّا نَكُونُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ، فَيَمُرُّ بِنَا الرَّاكِبُ فَتَسْدِلُ الْمَرْأَةُ الثَّوْبَ مِنْ فَوْقِ رَأْسِهَا عَلَى وَجْهِهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidah Umm Salma (RA) narrates: We were with the Prophet (PBUH) and we were in the state of Ihram.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھیں ہم حالت احرام میں تھیں کوئی سوار ہمارے پاس سے گزرتا تو عورت اپنے سرپرموجود کپڑے کو اپنے چہرے کے آگے کرلیتی۔

2765

Sunan al-Daraqutni #2765

ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَجَمَاعَةٌ قَالُوا: نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: وَقَصَتْ بِرَجُلٍ نَاقَتُهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَمَاتَ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُكَفَّنَ فِي ثَوْبَيْهِ، وَيُغَسَّلَ وَلا يُغَطِّي وَجْهُهُ، وَلا يَمَسَّ طِيبًا، فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا " . لَفْظُ ابْنِ مَخْلَدٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that a person fell from his camel, he was in the state of Ihram, he passed away, the Prophet (PBUH) ordered about him that he will be shrouded in these two clothes, he will be bathed but his face should not be covered, he will be perfumed, and he will be resurrected on the Day of Resurrection while reciting Talbiyah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں ایک شخص اپنی اونٹنی سے گرگیا، وہ حالت احرام میں تھا، اس کا انتقال ہوگیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں یہ حکم دیا کہ اسے انہی دوکپڑوں میں کفن دیا جائے گا اسے غسل دیا جائے لیکن اس کے چہرے کو ڈھانپا نہ جائے، اسے خوشبونہ لگائی جائے قیامت کے دن اسے تلبیہ پڑھتے ہوئے زندہ کیا جائے گا۔

2766

Sunan al-Daraqutni #2766

ثنا ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ إِشْكَابَ ، نا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ رَمَلٌ بِالْبَيْتِ، وَلا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) says that it is not necessary for women to perform the Tawaf of Baytullah and the Sa'i of Safa and Marwah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں خواتین پر بیت اللہ کے طواف اور صفاومروہ کی سعی کے دوران رمل کرنا لازم نہیں ہے۔

2767

Sunan al-Daraqutni #2767

نا نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، نا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ ، نا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ . ح وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ، نا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: لا تَصْعَدُ الْمَرْأَةُ فَوْقَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَلا تَرْفَعُ صَوْتَهَا بِالتَّلْبِيَةِ " . وَقَالَ ابْنُ بُهْلُولٍ: " لا تَصْعَدُ الْمَرْأَةُ عَلَى الصَّفَا وَلا عَلَى الْمَرْوَةِ " . وَلَمْ يَزِدْ عَلَى هَذَا."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that a woman will not climb directly above Safa and Marwah, and she will not raise her voice while reciting Talbiyah. In one tradition, only these words are said: A woman will not climb over Safawmruh.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں خاتون صفاومروہ کے بالکل اوپر نہیں چڑھے گی اور وہ تلبیہ پڑھتے ہوئے اپنی آواز بلند نہیں کرے گی۔ ایک روایت میں صرف یہ الفاظ ہیں خاتون صفاومروہ کے اوپر نہیں چڑھے گی۔

2768

Sunan al-Daraqutni #2768

ثنا ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالا: نا رَوْحٌ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ: لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ سَعْيٌ بِالْبَيْتِ، وَلا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) says that it is not obligatory for women to run between Baitullah (during Tawaf) and Safa and Marwah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں بیت اللہ (کے طواف کے دوران) اور صفاومروہ کے درمیان دوڑنا خواتین پر لازم نہیں ہے (یعنی ان کے لیے یہ حکم نہیں ہے)۔