Sunan al-Daraqutni #2751
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ، نا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، نا الْعَلاءُ بْنُ الْمُسَيَّبِ الْكَاهِلِيُّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عُمَرَ: إِنِّي رَجُلٌ أُكْرَى فِي هَذَا الْوَجْهِ، وَإِنَّ نَاسًا يَقُولُونَ: إِنَّهُ لا حَجَّ لَكَ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلَهُ عَنْ مثل هَذَا الَّذِي سَأَلْتَنِي، فَسَكَتَ حَتَّى نزلت هَذِهِ الآيَةُ لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلا مِنْ رَبِّكُمْ سورة البقرة آية 198، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ لَكَ حَجًّا " ."
EnglishUnverified translation
Abu Umamah Taymi narrates: I said to Sayyiduna Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him: I rent things like this, now they say that your Hajj has not been done? So Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) said, “A man came to the Prophet (PBUH) and he (PBUH) inquired about the matter about which you asked me: Yes, the Prophet (PBUH) remained silent until this verse was revealed. "There is no sin on you when you seek the grace of your Lord." Then the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "Your Hajj has been completed."
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
ابوامامہ تیمی بیان کرتے ہیں میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا:، میں اس طرح چیزیں کرائے پر دیتاہوں اب یہ کہتے ہیں تمہاراحج نہیں ہوا؟ تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بارے میں دریافت کیا جس مسئلے کے بارے میں تم نے مجھ سے پوچھا: ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی۔ '' تم پر کوئی گناہ نہیں ہے جب تم اپنے پروردگار کے فضل کو تلاش کرو '' تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارا حج ہوگیا ہے۔