Sunan al-Daraqutni #3074
ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نَا بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ، وَلا تَنَاجَشُوا، وَلا تَلَقَّوْا الرُّكْبَانَ لِلْبَيْعِ، وَلا تُصَرُّوا الإِبِلَ وَالْغَنَمَ لِلْبَيْعِ، فَمَنِ ابْتَاعَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ، إِنْ شَاءَ أَمْسَكَهَا، وَإِنْ شَاءَ أَنْ يَرُدُّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ لا سَمْرَاءَ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates the saying of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that an urban person should not make a bargain for a villager. I give a saa of dates, not of wheat.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں شہری شخص، دیہاتی کے لیے سودا نہ کرے، مصنوعی بولی: نہ لگاؤ (اناج کے قافلے کے منڈی پہنچے سے پہلے) اسے راستے میں نہ ملو، اونٹنی یابکری کو فروخت کرنے کے لیے ان کا تصریہ نہ کرو جو شخص اسے خریدے گا اسے دو میں سے ایک بات کا اختیار ہوگا، اگر وہ اپنے پاس رکھناچا ہے تو اپنے پاس رکھے اور اگر وہ واپس کرنا چاہے تو اسے واپس کر دے اور ساتھ میں کھجور کا ایک صاع دے، گندم کا نہیں۔