Sunan al-Daraqutni #2876
نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ النُّعْمَانِيِّ ، نَا الْحُسَيْنُ بن عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَرْجَرَائِيّ ،، نَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَبِي الأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ، وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ، وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ، وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ، وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ، وَالْمِلْحُ بِالْمِلْحِ، مثلا بِمِثْلٍ، يَدًا بِيَدٍ، فَإِذَا اخْتَلَفَتْ هَذِهِ الأَصْنَافُ، فَبِيعُوا كَيْفَ شِئْتُمْ إِذَا كَانَ يَدًا بِيَدٍ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Ubada bin Samit (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that gold for gold, silver for silver, dates for silver, dates for dates, wheat for wheat, barley for barley, salt for salt can only be sold hand-to-hand. be).
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے سونے کو سونے کے عوض میں چاندی کو چاندی کے عوض میں کھجور کو کھجور کو کے عوض میں گندم کو گندم کے عوض میں جو کو جو کے عوض میں نمک کو نمک کے عوض میں صرف دست بدست برابر فروخت کیا جاسکتا ہے، لیکن جب ان اصناف میں اختلاف ہو جائے تو تم جیسے چاہوفروخت کرو، اس وقت کہ جب یہ دست بدست لین دین ہو (یعنی ادھار کا سودانہ ہو)۔