Sunan al-Daraqutni #2889
ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ لازِمٌ غَرِيمًا لَهُ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، غَرِيمٌ لِي، فَقَالَ: هَلْ لَكَ، يَعْنِي أَنْ تَأْخُذَ النِّصْفَ؟ وَقَالَ بِيَدِهِ، فَقُلْتُ: نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَأَخَذَ الشَّطْرَ وَتَرَكَ الشَّطْرَ، أَوْ قَالَ النِّصْفَ " ."
EnglishUnverified translation
Abdullah Bin Ka'b narrates this statement of his father, once the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) passed by him and he was confused with one of his debtors. He said, O Messenger of Allah, this is my debt. The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) inquired if you do not do this, that is, you should receive half from him. He said this through his blessed hand, and I said yes! O Messenger of Allah, he received half of the share, and left half of the share (the narrator doubts that perhaps the word half has been transferred instead of Shatar in the hadith).
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عبداللہ بن کعب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے وہ اس وقت اپنے ایک مقروض کے ساتھ الجھے ہوئے تھے انہوں نے عرض کی یارسول اللہ یہ میرا مقروض ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کیا تم یہ نہیں کرتے یعنی تم اس سے نصف وصول کرلو آپ نے اپنے دست مبارک کے ذریعے یہ بات ارشاد فرمائی تو میں نے عرض کی جی ہاں! یارسول اللہ تو انہوں نے نصف حصہ وصول کرلیا، اور نصف حصہ چھوڑ دیا (راوی کو شک ہے کہ شاید روایت میں شطر کی بجائے لفظ نصف منقول ہے)۔