Sunan al-Daraqutni #2796
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، وَجَدِّي ، وَشُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالُوا: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ ، عَنْ حَنَشٍ ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ ، قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ خَيْبَرَ بِقِلادَةٍ فِيهَا خَرَزٌ مُغْلَفَةٌ بِذَهَبٍ، فَابْتَاعَهَا رَجُلٌ بِسَبْعَةِ دَنَانِيرَ أَوْ بِتِسْعَةِ دَنَانِيرَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا حَتَّى تُمَيِّزَ بَيْنَهُمَا "، فَقَالَ: إِنَّمَا أَرَدْتُ الْحِجَارَةَ، فَقَالَ: لا، رُدَّ حَتَّى تُمَيِّزَ بَيْنَهُمَا " ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Fazla bin Ubaid (RA) narrates that on the occasion of the Battle of Khyber, a necklace was brought to the Prophet (PBUH) which was plated with gold and had precious stones attached to it. You return it until both of them (i.e. stone and gold) are separated.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں غزوہ خیبر کے موقعہ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک ہار لایا گیا جس پر سوناچڑھا ہوا تھا اور قیمتی پتھر بھی لگے ہوئے تھے ایک شخص نے 7 یاشاید 9 دینار کے عوض خرید لیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں، جب تک ان دونوں کو الگ الگ نہیں کیا جاتا تو وہ شخص بولا:، میں پھر پتھر لے لوں گا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں، تم اسے واپس کروجب تک ان دونوں (یعنی پتھر اور سونے) کو الگ الگ نہیں کیا جاتا۔