Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 14 · Chapter 1

Criminal Offences and Limits

بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ

14 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2722

Sunan al-Daraqutni #2722

ثنا ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودٍ الْوَاسِطِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نا وَرْقَاءُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: الْحَجَّ الأَكْبَرُ يَوْمُ النَّحْرِ، وَالْحَجُّ الأَصْغَرُ الْعُمْرَةُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) says that the major Hajj is on the day of sacrifice and the minor Hajj is Umrah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں بڑا حج قربانی کے دن ہوتا ہے اور چھوٹا حج عمرہ ہے۔

2723

Sunan al-Daraqutni #2723

Da'if

نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، نا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى أَهْلِ الْيَمَنِ كِتَابًا، وَبَعَثَ بِهِ مَعَ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ فِيهِ: وَأَنَّ الْعُمْرَةَ الْحَجُّ الأَصْغَرُ، وَلا يَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلا طَاهِرٌ " ."

EnglishUnverified translation

Abu Bakr bin Muhammad narrates this statement of his grandfather regarding his father. "Umrah is a short Hajj and the Qur'an can only be touched by an ablution person".

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوبکر بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل یمن کو خط لکھا آپ نے اس کے ساتھ سیدنا عمر بن حزم کو بھیجا اس میں یہ تحریر تھا۔ '' عمرہ چھوٹا حج ہے اور قرآن کو صرف باوضو شخص ہاتھ لگاسکتا ہے ''۔

2724

Sunan al-Daraqutni #2724

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ أَبُو كُرَيْبٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلاةِ، وَالزَّكَاةِ، وَالْحَجِّ . أَوَاجِبٌ هُوَ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَسَأَلَهُ عَنِ الْعُمْرَةِ أَوَاجِبَةٌ هيَ؟ قَالَ: لا، وَأَنْ تَعْتَمِرَ خَيْرٌ لَكَ " . رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَحَجَّاجٍ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ، مَوْقُوفًا مِنْ قَوْلِ جَابِرٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabir bin Abdullah (may God be pleased with him) narrates that a person asked the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) about the prayer of Zakat and Hajj. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “Yes.” It is portable.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز زکوۃ اور حج کے بارے میں دریافت کیا کیا یہ فرض ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جی ہاں، اس شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عمرے کے بارے میں دریافت کیا کیا یہ بھی فرض ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں البتہ اگر تم عمرہ کرلو گے تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا جابر سے موقوف روایت کے طور پر منقول ہے۔

2725

Sunan al-Daraqutni #2725

Da'if

ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ . ح وَثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، جَمِيعًا عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْعُمْرَةُ وَاجِبَةٌ؟ قَالَ: لا، وَأَنْ تَعْتَمِرَ خَيْرٌ لَكَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that a person came to the service of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: No, but if you perform Umrah, it is better for you.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی یارسول اللہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں لیکن اگر تم عمرہ کرلیتے ہو تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے۔

2726

Sunan al-Daraqutni #2726

Da'if

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا عبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

2727

Sunan al-Daraqutni #2727

Da'if

ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، نا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، وَيَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالُوا: نا ابْنُ عُفَيْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ الْعُمْرَةُ وَاجِبَةٌ فَرِيضَتُهَا كَفَرِيضَةِ الْحَجِّ؟ قَالَ: لا، وَأَنْ تَعْتَمِرَ خَيْرٌ لَكَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates, I asked, O Messenger of Allah, is it obligatory to perform Umrah and is it obligatory like Hajj? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: No, but if you perform Umrah, it is better for you.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یارسول اللہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے اور یہ حج کی طرح فرض ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں لیکن اگر تم عمرہ کرلیتے ہو تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے۔

2728

Sunan al-Daraqutni #2728

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا جَعْفَرُ بْنُ مُكْرَمِ بْنِ يَعْقُوبَ أَبُو الْفَضْلِ ، نا الْحَسَنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْحُلْوَانِيُّ ، نا مِهْرَانُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا فِي عُمْرَتِهَا الَّتِي اعْتَمَرَتْهَا: إِنَّمَا أَجْرُكِ مِنْ عُمْرَتِكِ عَلَى قَدْرِ نَفَقَتِكِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Ayesha Siddiqa (RA) narrates that the Prophet (PBUH) told her about her Umrah, i.e. the Umrah performed by Sayyida Ayesha Siddiqa, that the reward for your Umrah will be based on what you have spent.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ان کے عمرے کے بارے میں یعنی جو عمرہ سیدہ عائشہ صدیقہ نے کیا تھا یہ فرمایا تھا تمہارے عمرے کا اجر اس حساب سے ہوگا جو تم نے خرچ کیا ہے۔

2729

Sunan al-Daraqutni #2729

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ عَتَّابٍ أَبُو عُثْمَانَ ، نا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا هُشَيْمٌ ، عَنِ ابْنِ عَوْفٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا فِي عُمْرَتِهَا: إِنَّ لَكِ مِنَ الأَجْرِ قَدْرَ نَصَبِكِ وَنَفَقَتِكِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) asked her about her Umrah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے عمرے کے بارے میں ان سے دریافت کیا تھا تمہارے عمرے کا اجر اس حساب سے ہوگا جتنی مشقت تم نے برداشت کی ہے اور جو خرچ کیا ہے۔

2730

Sunan al-Daraqutni #2730

ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، نا هَمَّامٌ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: لا يُمْسِكُ الْمُعْتَمِرُ عَنِ التَّلْبِيَةِ حَتَّى يَفْتَتِحَ الطَّوَافَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) says that a person who performs Umrah will continue to read Talbiyah until he starts Tawaf.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں عمرہ کرنے والا شخص اس وقت تک تلبیہ پڑھتا رہے گا، جب تک طواف کا آغاز نہیں کرلیتا۔

2731

Sunan al-Daraqutni #2731

ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ ، نا أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ، نا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ ، نا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ، قَالَ: يَطُوفُ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، وَيَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ طَافَ بِالْبَيْتِ وَحْدَهُ، وَلا يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrates on the authority of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) about the person who performs Hajj by combining Umrah with Hajj.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے اس شخص کے بارے میں نقل کرتے ہیں جو شخص عمرے کو حج کے ساتھ ملا کر حج تمتع کرتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے جو شخص بیت اللہ کا سات مرتبہ طواف کرے گا صفا ومروہ کے درمیان سعی کرے گا جب قربانی کا دن ہوگا، تو وہ صرف بیت اللہ کا طواف کرے گا، اس وقت وہ صفا ومروہ کے درمیان سعی نہیں کرے گا۔

2732

Sunan al-Daraqutni #2732

ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ ، نا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: حَجَّ عَلِيٌّ ، وَعُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، فَلَمَّا كَانَا بِبَعْضِ الطَّرِيقِ، نَهَى عُثْمَانُ عَنِ التَّمَتُّعِ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ، فَقِيلَ لِعَلِيٍّ، إِنَّهُ قَدْ نَهَى عَنِ التَّمَتُّعِ، فَقَالَ: إِذَا رَأَيْتُمُوهُ قَدِ ارْتَحَلَ فَارْتَحِلُوا، فَلَبَّى عَلِيٌّ وَأَصْحَابُهُ بِالْعُم??رَةِ، وَلَمْ يَنْهَهُمْ عُثْمَانُ، فَقَالَ عَلِيٌّ: أَلَمْ أُخْبَرْ أَنَّكَ تَنْهَى عَنِ التَّمَتُّعِ بِالْعُمْرَةِ؟، قَالَ: بَلَى، فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ: أَلَمْ تَسْمَعْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَمَتَّعَ؟، قَالَ: بَلَى ."

EnglishUnverified translation

Saeed Ibn Musaib narrates that Sayyidna Ali and Sayyidna Uthman (RA) both came for Hajj. On the way, Sayyidna Uthman (RA) forbade Umrah to be added to Hajj as a ritual. But Sayyidna Uthman did not forbid these gentlemen, Sayyidna Ali (RA) said, "I know that you have forbidden them to perform Umrah together as a form of Tamattu." He replied, "Yes!" So Sayyiduna Ali said to him, "Haven't you heard this, then you have enjoyed the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)?" So they answered yes.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں سیدنا علی اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ دونوں حج کے لیے آئے راستے میں سیدنا عثمان نے تمتع کے طور پر عمرے کو حج کے ساتھ شامل کرنے سے منع کردیا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ بات بتائی گئی کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے حج تمتع سے منع کردیا ہے، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب تم انہیں دیکھو کہ وہ روانہ ہوچکے ہیں تو تم بھی روانہ ہوجاؤ پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے عمرے کا تلبیہ پڑھناشروع کیا لیکن سیدنا عثمان نے ان حضرات کو منع نہیں کیا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا مجھے پتاچلا ہے آپ نے عمرے کو تمتع کے طور پر ساتھ ملانے سے منع کردیا ہے تو انہوں نے جواب دیا جی ہاں! تو سیدنا علی نے ان سے فرمایا، کیا آپ نے یہ بات نہیں سنی ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تمتع کیا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔

2733

Sunan al-Daraqutni #2733

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: حَجَّ عُثْمَانُ، حَتَّى إِذَا كَانَ بِبَعْضِ الطَّرِيقِ أُخْبِرَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ عُثْمَانَ نَهَى أَصْحَابَهُ عَنِ التَّمَتُّعِ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ، فَقَالَ عَلِيٌّ لأَصْحَابِهِ: إِذَا ارْتَحَلَ عُثْمَانُ فَارْتَحِلُوا، قَالَ: فَأَهَلَّ وَأَصْحَابُهُ بِعُمْرَةٍ، فَلَمْ يُكَلِّمْهُمْ عُثْمَانُ، فَقَالَ لَهُ: أَلَمْ أُخْبَرْ عَنْكَ أَنَّكَ نَهَيْتَ أَصْحَابَكَ عَنِ التَّمَتُّعِ بِالْعُمْرَةِ، يَعْنِي إِلَى الْحَجِّ، أَلَمْ تَسْمَعْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَمَتَّعَ؟، قَالَ: بَلَى . قَالَ سَعِيدٌ: فَلا أَدْرِي مَا أَجَابَهُ عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا."

EnglishUnverified translation

Saeed bin Musayyib narrates that on the way to Hajj, Sayyidna Uthman Ghani (RA) was told to Sayyidna Ali bin Abu Talib (RA) that Sayyidna 'Uthman had forbidden his companions from combining Umrah with Hajj, that is, from performing Hajj, so Sayyidna 'Ali said to his companions: When Sayyidna 'Uthman departs, you will also depart. The narrator narrates that then Sayyiduna Ali and his companions put on Ihram for Umrah, Sayyiduna Uthman did not say anything to them: Sayyiduna Ali said to Sayyiduna Uthman: I have been told this about you: You have forbidden your companions from combining Umrah with Hajj, i.e. performing Hajj Tamattu. So Syedna Usman replied yes. Saeed narrates, I do not know what Syedna Usman replied to him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ حج کے لیے گئے راستے میں سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کو یہ بات بتائی گئی کہ سیدنا عثمان نے اپنے ساتھیوں کو عمرے کو حج کے ساتھ ملانے سے یعنی حج تمتع کرنے سے منع کردیا ہے تو سیدنا علی نے اپنے ساتھیوں سے کہا:، جب سیدنا عثمان روانہ ہوں گے تو تم بھی روانہ ہوجانا۔ راوی بیان کرتے ہیں پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے عمرے کا احرام باندھاتو سیدنا عثمان نے ان حضرات کو کچھ نہیں کہا:، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدنا عثمان سے کہا:، مجھے آپ کے بارے میں یہ بات بتائی گئی ہے آپ نے اپنے ساتھیوں کو عمرے کو حج کے ساتھ ملانے سے یعنی حج تمتع سے منع کردیا ہے کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نہیں سنی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج تمتع کیا ہے؟ تو سیدنا عثمان نے جواب دیا جی ہاں۔ سعید بیان کرتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ سیدنا عثمان نے انہیں کیا جواب دیا۔

2734

Sunan al-Daraqutni #2734

Sahih

ثنا أَبُو مُحَمَّدُ بْنُ صَاعِدٍ ، إِمْلاءً، نا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَرْوَزِيُّ بِمَكَّةَ، نا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا " . قَالَ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ: وَحَدَّثَنَاهُ حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا " . قَالَ لَنَا ابْنُ صَاعِدٍ: هَذَا الْحَدِيثُ كَتَبَهُ مَعَنَا مِرْبَعٌ وَأَصْحَابُهُ، ثُمَّ قَدِمُوا فَكَانَ فِي فَوَائِدِهِمْ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) read this. "I am here to perform Hajj and Umrah together." This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ پڑھا تھا۔ '' میں حج اور عمرہ ایک ساتھ کرنے کے لیے حاضر ہوں ''۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

2735

Sunan al-Daraqutni #2735

ثنا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نا أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: إِنَّمَا جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ، لأَنَّهُ عَلِمَ أَنَّهُ لَيْسَ بِحَاجٍّ بَعْدَهَا " ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Abu Qadah narrates this statement of his father: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) combined Hajj and Umrah, knowing that he would not perform Hajj after that.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج اور عمرے کو اکٹھا کردیا تھا، آپ اس بات سے واقف تھے کہ آپ اس کے بعد حج نہیں کریں گے۔