Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 14 · Chapter 2

Criminal Offences and Limits

مَا جَاءَ فِي شُرْبِ مَاءِ زَمْزَمَ

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2736

Sunan al-Daraqutni #2736

ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا أَبُو زِيَادٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ لَهُ: مِنْ أَيْنَ جِئْتَ؟ فَقَالَ شَرِبْتُ: مِنْ زَمْزَمَ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ: أَشَرِبْتَ مِنْهَا كَمَا يَنْبَغِي؟ قَالَ: وَكَيْفَ ذَاكَ يَا ابْنَ عَبَّاسٍ؟ قَالَ: إِذَا شَرِبْتَ مِنْهَا فَاسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ، وَتَنَفَّسَ ثَلاثًا وَتَضَلَّعْ مِنْهَا، فَإِذَا فَرَغْتَ فَاحْمَدِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: آيَةٌ بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْمُنَافِقِينَ أَنَّهُمْ لا يَتَضَلَّعُونَ مِنْ زَمْزَمَ " ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Abu Malikah narrates that a person came to the service of Sayyidna Abdullah bin Abbas and Sayyidna Abdullah bin Abbas asked him where you came from. He replied, "I am drinking Zam Zam water." Sayyiduna Abdullah bin Abbas asked him, "Did you drink it as it should have been drunk?" He asked, "O Sayyidna Ibn Abbas, how is it (drinking)?" Then Sayyiduna Abdullah bin Abbas said, "When you drink it, turn towards the Qiblah and recite the name of Allah, and then drink it in three breaths and drink it in large quantities when you drink it, because the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) recites the praises of Allah." Peace be upon him has said that the main difference between us and the hypocrites is that they (hypocrites) do not drink zam-zam in large quantities.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن ابوملیکہ بیان کرتے ہیں ایک شخص سیدنا عبداللہ بن عباس کی خدمت میں حاضر ہوا اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اس سے دریافت کیا تم کہاں سے آئے ہو؟ اس نے جواب دیا میں آب زم زم پی کر آرہا، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اس سے دریافت کیا کیا تم نے اسے اسی طرح پیا ہے جیسے پینا چاہیے تھا اس نے دریافت کیا اے سیدنا ابن عباس وہ کیسے (پیاجاتا ہے) تو سیدنا عبداللہ بن عباس نے فرمایا جب تم نے اسے پینا ہو تو قبلہ کی طرف رخ کرو اور اللہ کا نام لو، اور پھر تین سانسوں میں پیو اور زیادہ مقدار میں پیو جب تم اسے پیغمبر لو اللہ کی حمد بیان کرو کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے ہمارے اور منافقین کے درمیان بنیادی فرق ہے وہ (منافقین) زم زم زیادہ مقدار میں نہیں پیتے۔

2737

Sunan al-Daraqutni #2737

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ ، نا محَمَّدٌ ، نا إسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، نَحْوَهُ . عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

2738

Sunan al-Daraqutni #2738

نا نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَبَّاسٌ التَّرْقُفِيُّ ، نا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ، قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا وَاسِعًا وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ " ."

EnglishUnverified translation

Ikrama narrates that Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) used to say this dua when he drank Zam Zam water. "O Allah! I ask You for knowledge that gives benefit, I ask for sustenance that is vast, and I ask for healing from every disease.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عکرمہ بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما جب آب زم زم پیتے تھے تو یہ دعا مانگتے تھے۔ '' اے اللہ! میں تجھ سے ایسے علم کا سوال کرتا ہوں جو نفع دے ایسے رزق کا سوال کرتا ہوں جو وسعت والا ہو اور ہر بیماری سے شفا کا سوال کرتا ہوں۔

2739

Sunan al-Daraqutni #2739

Da'if

ثنا عُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامِ بْنِ عِيسَى الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَبِيبٍ الْجَارُودِيُّ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَاءُ زَمْزَمَ لِمَا شَرِبَ لَهُ، إِنْ شَرِبْتَهُ تَسْتَشْفِي بِهِ شَفَاكَ اللَّهُ، وَإِنْ شَرِبْتَهُ لِشِبَعِكَ أَشْبَعَكَ اللَّهُ بِهِ، وَإِنْ شَرِبْتَهُ لِيَقْطَعَ ظَمَأَكَ قَطَعَهُ اللَّهُ، وَهِيَ هَزَمَةُ جِبْرِيلَ وَسُقْيَا اللَّهِ إِسْمَاعِيلَ " ."

EnglishUnverified translation

Mujahid narrates this statement of Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may God be pleased with him) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: When you drink the water of Zam-Zam, if you drink it because you will be healed by it, then Allah will bless you with healing. The result is and through this Allah watered Sayyidna Ismail.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مجاہد سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جب آب زم زم کو پی لیا جائے تو اگر تم نے اسے اس لیے پی لیا ہوتا کہ تم اس کے ذریعے شفاء حاصل کرو تو اللہ تمہیں شفا نصیب کرے گا، اگر اسے اس لیے پیا ہوتا کہ تمہارا پیٹ بھرجائے تو اللہ تمہیں سیر کر دے گا اور اگر اس لیے پیا ہوتا کہ پیاس ختم ہو جائے تو اللہ اسے بھی ختم کرے گا یہ جبرائیل کی ٹھوکر کا نتیجہ ہے اور اس کے ذریعے اللہ نے سیدنا اسماعیل کو سیراب کیا تھا۔