Sunan al-Daraqutni #2709
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَيْرُوزٍ الأَنْمَاطِيُّ ، نا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبٍ ، نا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عُمْرَتُنَا هَذِهِ لِعَامِنَا هَذَا أَمْ لِلأَبَدِ؟ فَقَالَ: لا بَلْ لِلأَبَدِ، دَخَلَتِ الْعُمْرَةُ فِي الْحَجِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ " . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Saraqa bin Malik (may Allah be pleased with him) narrates, I asked, O Messenger of Allah, is the order of Umrah specific to us this year or is it for forever? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “No, it is forever, Umrah has entered Hajj until the Day of Judgment (meaning both of them can be performed together). All the narrators of this tradition are authentic.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یارسول اللہ کیا عمرے کا حکم ہمارے اس سال کے لیے مخصوص ہے یاہمشہ کے لیے ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں ہمیشہ کے لیے ہے، عمرہ قیامت تک کے لیے حج میں داخل ہوگیا ہے (یعنی ان دونوں کو ایک ساتھ کیا جاسکتا ہے)۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں۔