Sunan al-Daraqutni #2565
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ ، نا جَرِيرٌ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاجًّا فَكَانَ النَّاسُ يَأْتُونَهُ، فَمِنْ قَائِلٍ يَقُولُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، سَعَيْتُ قَبْلَ أَنْ أَطُوفَ، أَوْ أَخَّرْتُ شَيْئًا أَوْ قَدَّمْتُ شَيْئًا، فَكَانَ يَقُولُ لَهُمْ: لا حَرَجَ إِلا رَجُلٌ اقْتَرَضَ عِرْضَ رَجُلٍ مُسْلِمٍ وَهُوَ ظَالِمٌ، فَذَاكَ الَّذِي خَرَجَ وَهَلَكَ " . وَلَمْ يَقُلْ: سَعَيْتُ قَبْلَ أَنْ أَطُوفَ إِلا جَرِيرٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Usama bin Sharik (RA) narrates, “I went to perform Hajj with the Holy Prophet (PBUH)” People came to serve him “Someone was saying this, O Messenger of Allah! I have tried before performing Tawaf, or I have postponed a thing, or I have taken one of the members first, then this is what the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was saying, there is no harm, except for the person who harms the honor of a Muslim and he is a transgressor, this person will suffer embarrassment and will be killed.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے لیے روانہ ہوا ‘ لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ‘ کوئی یہ کہہ رہا تھا یارسول اللہ! میں نے طواف کرنے سے پہلے سعی کرلی ہے ‘ یا میں نے ایک چیز کو موخر کردیا ہے ‘ یا ایک رکن کو پہلے کو لیا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہی فرما رہے تھے کوئی حرج نہیں ہے ‘ ماسوائے اس شخص کے جو کسی مسلمان کی عزت کو نقصان پہنچائے اور وہ زیادتی کرنے والا ہو ‘ یہ شخص حرج کا شکار ہو جائے گا اور ہلاکت کا شکار ہو جائے گا صرف جریرنامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں میں نے طواف کرنے سے پہلے سعی کرلی۔