Sunan al-Daraqutni #2577
نا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، نا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ابْدَءُوا بِمَا بَدَأَ اللَّهُ تَعَالَى بِهِ، ثُمَّ قَرَأَ: إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ سورة البقرة آية 158 " ."
EnglishUnverified translation
Imam Jafar Sadiq, may God have mercy on him, quotes this saying of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, regarding his father (Muhammad al-Baqir, may God be pleased with him) with reference to Sayyiduna Jabir, may God bless him and grant him peace.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (محمد الباقر رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں تم لوگ اس سے آغاز کروجس کا ذکراللہ تعالیٰ ٰ نے پہلے کیا ہے ‘ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی ”بیشک صفا اور مروہ اللہ تعالیٰ ٰ کی نشانیاں ہیں۔“