Sunan al-Daraqutni #2526
نا الْقَاضِي بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، نا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا سَاقَتْ بَدَنَتَيْنِ فَضَلَتَا، فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا ابْنُ الزُّبَيْرِ بَدَنَتَيْنِ مَكَانَهُمَا، قَالَ: فَنَحَرَتْهُمَا، ثُمَّ وَجَدَتِ الْبَدَنَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ فَنَحَرَتْهُمَا، وَقَالَتْ: هَكَذَا السُّنَّةُ فِي الْبُدْنِ " ."
EnglishUnverified translation
Qasim bin Muhammad narrates about Sayyida Aisha, she came (for Hajj) with two sacrificial animals. Both of them were lost, so Sayyidna Abdullah bin Zubair, may Allah be pleased with them, sent two more animals to the service of Sayyida Aisha. He slaughtered them and said that this is the Sunnah about sacrificial animals.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
قاسم بن محمد ‘ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں بیان کرتے ہیں وہ قربانی کے دو جانور ساتھ لے کر (حج کے لیے) آئی تھیں ‘ وہ دونوں گم ہوگئے تو سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے ان دونوں کی جگہ دومزید جانور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا خدمت میں بھجوائے راوی بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان دونوں کو ذبح کروادیا ‘ اس کے بعد ان کے پہلے والے جانور بھی ملے گئے توسیدہ عائشہ نے انہیں بھی ذبح کروادیا اور یہ بتایا قربانی کے جانوروں کے بارے میں سنت یہی ہے۔