Sunan al-Daraqutni #2514
نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ، نا عَمِّي ، نا أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، قَالَ: فَحَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَوْقِفِ مِنْ جَمْعٍ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، جِئْتُكَ مِنْ جَبَلَيْ طَيِّءٍ أَكْلَلْتُ مَطِيَّتِي وَأَتْعَبْتُ نَفْسِي، وَاللَّهِ إِنْ تَرَكْتُ مِنْ حَبْلٍ إِلا وَقَفْتُ عَلَيْهِ، فَهَلْ لِي مِنْ حَجٍّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى مَعَنَا الْغَدَاةَ بِجَمْعٍ، وَقَدْ أَتَى عَرَفَاتٍ قَبْلَ ذَلِكَ لَيْلا أَوْ نَهَارًا، فَقَدْ قَضَى تَفَثَهُ، وَتَمَّ حَجُّهُ " ."
EnglishUnverified translation
Narrated by Sayyidna Urwah bin Mudhars (RA) I came to the service of the Holy Prophet (PBUH) and asked him what had happened while he was staying in Muzdalifah. I said, 'O Messenger of Allah! I am present at your service from the two mountains of Behar. I have tired my rider and I have also tired myself. By Allah! I have camped near every mountain, then my Hajj will be done, O Messenger of Allah! The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “Whoever performed the morning prayer with us in Muzdalifah and who reached Arafat before that at night or during the day, he has fulfilled his vow and his Hajj is complete.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عروہ بن مضرس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ‘ اس وقت آپ سے مزدلفہ میں پڑاو کیا ہوا تھا ‘ میں نے عرض کی اے اللہ کے رسول! میں طے کے دو پہاڑوں سے آپ کی خدمت میں حاضرہوں ‘ میں نے اپنی سواری کو بھی تھکادیا ہے اور اپنے آپ کو بھی تھکادیا ہے ‘ اللہ کی قسم! میں نے ہر پہاڑ کے پاس پڑاؤ کیا ہے تو میرا حج ہو جائے گا ‘ اے اللہ کے رسول! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے ہمارے ساتھ مزدلفہ میں صبح کی نماز ادا کی اور جو اس سے پہلے رات کے وقت یا دن کے وقت عرفات تک پہنچ گیا ‘ تو اس نے اپنی نذرکوپورا کرلیا اور اس کا حج مکمل ہوگیا۔