Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 13 · Chapter 4

Transactions

رَادُ الْحَجِّباب: حج کو واحد کرنا · الْحِجَامَةُ لِلْمُحْرِمِباب: احرام میں سنگی لگانے کا بیان

6 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2508

Sunan al-Daraqutni #2508

مضطرب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ ، وَالْحُسَيْنُ ، وَالْقَاسِمُ ابْنَا إِسْمَاعِيلَ ، قَالُوا: نا خَلادُ بْنُ أَسْلَمَ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْرَدَ الْحَجَّ " . قَالَ: وَنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، مِثْلَهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (RA) narrates that the Prophet (PBUH) performed Hajj.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج افراد کیا تھا۔

2509

Sunan al-Daraqutni #2509

Sahih

ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا صَلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ ، نا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: أَهْلَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that we had put on Ihram for the Hajj people with the Prophet (PBUH).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج افرادکا احرام باندھا تھا۔

2510

Sunan al-Daraqutni #2510

Sahih

وَنا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْبَزَّازُ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعْمَلَ عَتَّابَ بْنَ أُسَيْدٍ عَلَى الْحَجِّ فَأَفْرَدَ، ثُمَّ اسْتَعْمَلَ أَبَا بَكْرٍ سَنَةَ تِسْعٍ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ حَجَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَنَةَ عَشْرٍ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَاسْتُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ فَبَعَثَ عُمَرَ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ حَجَّ أَبُو بَكْرٍ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، وَتُوُفِّيَ أَبُو بَكْرٍ وَاسْتُخْلِفَ عُمَرُ، فَبَعَثَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ حَجَّ عُمَرُ سِنِيَّهُ كُلَّهَا فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ تُوُفِّيَ عُمَرُ، وَاسْتُخْلِفَ عُثْمَانُ فَأَفْرَدَ الْحَجَّ، ثُمَّ حُصِرَ عُثْمَانُ، فَأَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ بِالنَّاسِ فَأَفْرَدَ بِالْحَجِّ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) first appointed Sayyidna Uttab bin Usayd (may God be pleased with him) as Ameer al-Hajj, so he performed the Hajj, then in 9 Hijra he appointed Sayyidna Abu Bakr (may God be pleased with him) as Ameer al-Hajj, and he also performed the Hajj in 10 Hijri. Then Sayyiduna Abu Bakr (may Allah be pleased with him) also performed Hajj in person, then he also performed Hajj in person, then Sayyiduna Abu Bakr (may God be pleased with him) passed away, then Sayyiduna Umar (may God be pleased with him) became the caliph. Umar (RA) passed away and Sayyidna Uthman (RA) became the caliph, so he also performed Hajj.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کو امیرالحج مقرر کیا تو انہوں نے حج افراد کیا پھر ٩ ہجری میں آپ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو امیرالحج مقرر کیا تو انہوں نے بھی حج افراد کیا ١٠ ہجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود حج کیا تو آپ نے بھی حج افراد کیا آپ کے بعد سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو (امیرالحج بناکر) بھیجا تو انہوں نے بھی حج افراد کیا پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے خود حج کیا تو انہوں نے بھی حج افراد کیا پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوگیا تو ان کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے ‘ انہوں نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ (امیرالحج بناکر) بھیجا تو انہوں نے بھی حج افراد کیا پھر اس کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کئی مرتبہ حج کیا اور ہمیشہ حج افراد کیا پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوگیا اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو انہوں نے بھی حج افراد کیا پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو محصور کردیا گیا تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے حج میں لوگوں کی قیادت کا فریضہ سرانجام دیا انہوں نے بھی حج افراد کیا۔

2511

Sunan al-Daraqutni #2511

نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا أَبُو هِشَامٍ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، نا أَبُو حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: حَجَجْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ فَجَرَّدَ، وَمَعَ عُمَرَ فَجَرَّدَ، وَمَعَ عُثْمَانَ فَجَرَّدَ " ."

EnglishUnverified translation

Abd al-Rahman bin Aswad narrates this statement of his father: I performed Hajj with Sayyiduna Abu Bakr (RA) He performed Hajj I performed Hajj with Sayyidna Umar (RA) He performed Hajj I performed Hajj with Sayyidna Uthman (RA) He performed Hajj.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبدالرحمن بن اسوداپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے ‘ انہوں نے حج افراد کیا تھا میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے ‘ انہوں نے حج افراد کیا تھا میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے ‘ انہوں نے حج افراد کیا تھا۔

2512

Sunan al-Daraqutni #2512

نا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، نا الْفِرْيَابِيُّ ، نا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ خَيْثَمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ " ، قَالَ:."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) used to make his back in a state of haraam.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت حرام میں پچھنے لگوائے تھے۔

2513

Sunan al-Daraqutni #2513

قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا سُفْيَانُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Holy Prophet (PBUH) was walking between Makkah and Madinah (i.e. during the journey) 'The Prophet (PBUH) was both fasting and in the state of Ihram at that time.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ اور مدینہ کے درمیان (یعنی سفر کے دوران) پچھنے لگوائے تھے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت روزے کی حالت میں بھی تھے اور احرام کی حالت میں بھی تھے۔