Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 13 · Chapter 16

Transactions

بَابُ مَا جَاءَ فِي زِيَارَةِ قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَباب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کے بارے میں بیان

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2692

Sunan al-Daraqutni #2692

ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ الْوَكِيلُ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ ، عَنِ الْحَجَّاجِ الصَّوَّافِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ عَمْرٍو الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كُسِرَ أَوْ عَرِجَ فَقَدْ حَلَّ وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ " . قَالَ عِكْرِمَةُ: فَسَأَلْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، فَقَالا: صَدَقَ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Hajjaj bin Amr Ansari (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that a person who becomes injured or disabled will take off his ihram and it will be obligatory for him to perform Hajj the following year.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا حجاج بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص زخمی یامعذور ہو جائے تو وہ احرام کھول دے گا اور اس پر اگلے سال حج کرنا واجب ہوگا عکرمہ بیان کرتے ہیں میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اس بارے میں دریافت کیا تو ان دونوں نے جواب دیا یہ ٹھیک بیان کیا ہے۔

2693

Sunan al-Daraqutni #2693

Da'if

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، نا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَل??يْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَجَّ فَزَارَ قَبْرِي بَعْدَ وَفَاتِي فَكَأَنَّمَا زَارَنِي فِي حَيَاتِي " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Holy Prophet (PBUH) has said that whoever performs Hajj and comes to visit my grave after I leave, it is said that he came to visit me during my lifetime.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص حج کرے اور میرے وصال کرنے کے بعد میری قبر کی زیارت کے لیے آئے توگویاوہ میری زندگی میں میری زیارت کے لیے آیا۔

2694

Sunan al-Daraqutni #2694

حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ ، وَالْقَاضِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، قَالُوا: نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، نا خَالِدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، وَأَبُو عَوْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، وَالأَسْوَدِ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ هَارُونَ أَبِي فَزَعَةَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ حَاطِبٍ، عَنْ حَاطِبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ زَارَنِي بَعْدَ مَوْتِي فَكَأَنَّمَا زَارَنِي فِي حَيَاتِي، وَمَنْ مَاتَ بِأَحَدِ الْحَرَمَيْنِ بُعِثَ مِنَ الآمِنِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Hatib narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that whoever came to visit me after my death, it is said that he came to visit me during my lifetime, and whoever dies in one of Makkah or Madinah will be resurrected with the believers on the Day of Resurrection.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا حاطب بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص میرے انتقال کے بعد میری زیارت کے لیے آئے توگویاوہ میری زندگی میں میری زیارت کے لیے آیا، اور جو شخص مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک جگہ فوت ہو وہ قیامت کے دن ایمان لانے والوں کے ساتھ زندہ کیا جائے گا۔

2695

Sunan al-Daraqutni #2695

Sahih

ثنا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ ، نا مُوسَى بْنُ هِلالٍ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ زَارَ قَبْرِي وَجَبَتْ لَهُ شَفَاعَتِي " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Holy Prophet (SAW) said that whoever visits my grave, my intercession will be obligatory for him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص میری قبر کی زیارت کرے گا اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جائے گی۔