Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 13 · Chapter 15

Transactions

بَابُ مَا جَاءَ فِي رَمْيِ الْجَمْرَةِ وَالتَّعْجِيلِ مِنْ جَمْعٍ وَالتَّطَيُّبِ قَبْلَ الْإِفَاضَةِباب:

17 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2675

Sunan al-Daraqutni #2675

ثنا أَبُو سَعِيدٍ الإِصْطَخْرِيُّ الْفَقِيهُ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَرْعَرَةَ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ ذَكَرَ الْحَجَّاجَ بْنَ أَرْطَأَةَ، فَقَالَ: قَدْ كَانَ يُطْلَبُ وَلَكِنْ عَطَاءٌ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لا تَرْمُوا الْجَمْرَةَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) has narrated the saying of the Holy Prophet (PBUH): Do not throw pebbles at Jamrat until the sun rises.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا گیا ہے جمرات کو اس وقت تک کنکریاں نہ ماروجب تک سورج نہ نکل آئے۔

2676

Sunan al-Daraqutni #2676

ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، نا هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى الطَّائِفِيِّ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ خَالَتِهَا عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ نِسَاءَهُ أَنْ يَخْرُجْنَ مِنْ جَمْعٍ لَيْلَةَ جَمَعَ فَيَرْمِينَ الْجَمْرَةَ، ثُمَّ تُصْبِحُ فِي مَنْزِلِهَا فَكَانَتْ تَصْنَعُ ذَلِكَ حَتَّى مَاتَتْ " . قَالَ عَطَاءٌ: وَلَمْ أَزَلْ أَفْعَلُهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed his wives to leave Muzdalifah at night and throw pebbles at Jamrat, then return to their place of residence in the morning, so those women continued to do so until they died (i.e. they continued to do so for the rest of their lives). Ata states that we will continue to do the same.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواج کو یہ ہدایت کی تھی کہ وہ مزدلفہ سے رات کے وقت ہی روانہ ہوجائیں اور جمرات کو کنکریاں مارلیں پھر صبح کے وقت اپنی قیام گاہ پر واپس آجائیں تو وہ خواتین ایساہی کرتی رہیں ‘ یہاں تک کہ ان کا انتقال ہوا (یعنی وہ زندگی بھراسی طرح کرتی رہیں)۔ عطاء بیان کرتے ہیں ہم بھی اسی طرح کرتے رہیں گے۔

2677

Sunan al-Daraqutni #2677

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنِي مَيْمُونُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مُسْلِمِ بْنِ الأَشَجِّ ، حَدَّثَنِي ابْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ شُعَيْبٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ ، تَقُولُ: طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَضَى حَجَّهُ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Ayesha Siddiqa (RA) narrates that when the Prophet (PBUH) completed his Hajj, I perfumed the Prophet (PBUH) before performing his circumambulation.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب اپنا حج مکمل کرلیا ‘ تو آپ کے طواف افاضہ کرنے سے پہلے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خوشبولگادی تھی۔

2678

Sunan al-Daraqutni #2678

Sahih

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْجَوْهَرِيُّ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِي بَعْدَمَا يَذْبَحُ وَيَحْلِقُ، قَبْلَ أَنْ يَزُورَ الْبَيْتَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) narrates that I perfumed the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) with my two hands when he shaved his head after slaughtering an animal.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے اپنے ان دونوں ہاتھوں کے ذریعے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خوشبولگائی تھی جب آپ نے جانورذبح کرلینے کے بعد سرمنڈوالیا تھا ‘ اس وقت آپ نے بیت اللہ کا طواف نہیں کیا تھا۔

2679

Sunan al-Daraqutni #2679

Sahih

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، قَالا: نا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، نا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ زَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْجَرْمِيِّ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِحْرَامِهِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ، وَلِحِلِّهِ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that I perfumed the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) before he put on his Ihram and before performing Tawaf when he took off his Ihram (perfumed him).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام باندھنے سے پہلے آپ کے احرام پر خوشبولگائی تھی اور آپ کے احرام کھولنے کے وقت طواف افاضہ کرنے سے پہلے (آپ کو خوشبولگائی تھی)۔

2680

Sunan al-Daraqutni #2680

ثنا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَزْدَادَ الْكَاتِبُ ، نا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: أَفَاضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ آخِرِ يَوْمِ النَّحْرِ حَتَّى صَلَّى الظُّهْرَ، ثُمَّ رَجَعَ وَمَكَثَ بِمِنًى لَيَالِيَ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ يَرْمِي الْجَمْرَةَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ، كُلَّ جَمْرَةٍ سَبْعَ حَصَيَاتٍ، يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ وَيَقِفُ عِنْدَ الْجَمْرَةِ الأُولَى وَعِنْدَ الْجَمْرَةِ الثَّانِيَةِ فَيُطِيلُ الْقِيَامَ وَيَتَضَرَّعُ، ثُمَّ يَرْمِي الثَّالِثَةَ وَلا يَقِفُ عِنْدَهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that on the last day of sacrifice, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) came back. He offered the Zuhr prayer, then he went back and spent the nights of Tashreek in the moon. He also stopped and stood there for a long time praying (with Griya Waziri) then did not stop there at the time of pelting pebbles on the third Jamrah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں قربانی کے آخری دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس تشریف لائے ‘ آپ نے ظہر کی نماز ادا کی پھر آپ واپس تشریف لے گئے اور ایام تشریق کی راتیں منی میں بسرکیں ‘ آپ سورج ڈھل جانے کے بعد جمرات کو کنکریاں مارا کرتے تھے ‘ آپ ہرجمرہ کو سات کنکریاں مارا کرتے تھے اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے تھے ‘ آپ نے پہلے جمرہ کے پاس بھی وقوف کیا تھا ‘ دوسرے جمرہ کے پاس بھی وقوف کیا تھا اور وہاں کھڑے ہو کرکافی دیر گریہ وزاری (کے ساتھ دعا) کرتے رہے تھے ‘ پھر تیسرے جمرہ کو کنکریاں مارنے کے وقت وہاں پہ وقوف نہیں کیا۔

2681

Sunan al-Daraqutni #2681

ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ ، نا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْشِي فِي رَمْيِهِ الْجِمَارَ ذَاهِبًا وَرَاجِعًا، وَلا يَرْكَبُ فِي شَيْءٍ مِنْهَا " . وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَفْعَلانِ ذَلِكَ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) went on foot to throw stones and returned on foot. During this time, he did not ride a horse. Sayyidna Abu Bakr and Sayyidna Umar also used to do the same.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کنکریاں مارنے کے لیے پیدل تشریف لے گئے تھے اور پیدل ہی واپس تشریف لائے تھے ‘ اس دوران آپ کسی سواری پر سوار نہیں ہوئے تھے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی ایساہی کیا کرتے تھے۔

2682

Sunan al-Daraqutni #2682

ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، وابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ح وَثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، نا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى، فَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَعِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ " . وَقَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ: " رَمَى جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ، يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى، فَأَمَّا بَعْدَهُ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabar bin Abdullah (RA) narrates, “I remember this saying about the Holy Prophet (SAW) ‘He (SAW) threw pebbles at Jamrah on the Day of Sacrifice at Chasht, and then after that he (SAW) threw pebbles at it at the time of sunset. Ibn Abu Shaybah narrates that stones will be thrown at the time of chasht on the day of sacrifice at Jamrah al-Uqbah, and the next day when the sun sets.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات یاد ہے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن چاشت کے وقت جمرہ کو کنکریاں ماریں ‘ پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج کے زوال کے وقت اس کو کنکریاں ماریں۔ ابن ابوشیبہ بیان کرتے ہیں جمرہ عقبہ کو قربانی کے دن چاشت کے وقت کنکریاں ماری جائیں گی اور اس سے اگلے دن اس وقت ماری جائیں گی جب سورج ڈھل جاتا ہے۔

2683

Sunan al-Daraqutni #2683

ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ،، نا عمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا ، يَقُولُ: مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

2684

Sunan al-Daraqutni #2684

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا سَعِيدُ بْنُ بَحْرٍ الْقَرَاطِيسِيُّ ، نا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَمَى الْجَمْرَةَ الَّتِي تَلِي الْمَسْجِدَ، مَسْجِدَ مِنًى، يَرْمِيهَا بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَمَى بِحَصَاةٍ، ثُمَّ تَقَدَّمَ أَمَامَهَا فَوَقَفَ مُسْتَقْبِلَ الْبَيْتِ رَافِعًا يَدَيْهِ وَيَدْعُو، وَكَانَ يُطِيلُ الْوُقُوفَ، ثُمَّ يَأْتِي الْجَمْرَةَ الثَّانِيَةَ فَيَرْمِيهَا بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَمَى بِحَصَاةٍ، ثُمَّ يَنْحَدِرُ ذَاتَ الْيَسَارِ مِمَّا يَلِي الْوَادِيَ، فَيَقِفُ مُسْتَقْبِلَ الْبَيْتِ رَافِعًا يَدَيْهِ يَدْعُو، ثُمَّ يَأْتِي الْجَمْرَةَ الثَّالِثَةَ الَّتِي عِنْدَ الْعَقَبَةِ فَيَرْمِيهَا بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَمَى بِحَصَاةٍ، ثُمَّ يَنْصَرِفُ وَلا يَقِفُ عِنْدَهَا " . قَالَ الزُّهْرِيُّ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ بِهَذَا عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ."

EnglishUnverified translation

Zahri narrates that when the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) threw pebbles at the Jamra which is near the Mina Mosque, he hit it with seven pebbles. While throwing each pebble, he said Takbeer. Then he came in front of the Jamra and stood facing the House of Allah. Throwing each pebble, he said Takbeer, then he moved a little to the left, which is Wadi Wal-Hisa, then he stood there facing the House of Allah, he raised both his hands and began to pray. Come, then you did not stand next to him. Al-Zuhri has narrated this. The narrator narrates that Sayyiduna Abdullah bin Umar used to do the same thing.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

زہری بیان کرتے ہیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جمرہ کو کنکریاں ماریں جو مسجد منی کے قریب ہے تو آپ نے اسے سات کنکریاں ماریں ‘ ہر ایک کنکری پھینکتے ہوئے آپ نے تکبیر کہی ‘ پھر آپ سا جمرہ کے آگے آئے اور بیت اللہ کی طرف رخ کرکے کھڑے ہوگئے ‘ آپ نے اپنے دونوں ہاتھ بلند کرکے دعا مانگنا شروع کی ‘ آپ خاصی دیروہاں کھڑے رہے ‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوسرے جمرہ کے پاس تشریف لائے اور اسے بھی سات کنکریاں ماریں ‘ ہر کنکری پھینکتے ہوئے آپ نے تکبیر کہی ‘ پھر آپ تھوڑاسا بائیں طرف ہٹ گئے ‘ جو وادی والاحصہ ہے ‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہاں بیت اللہ کی طرف رخ کرکے کھڑے ہوگئے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ بلند کیی اور دعا مانگنے لگے ‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیسرے جمرہ کے پاس تشریف لے گئے جو عقبہ کے پاس ہے ‘ آپ نے اسے سات کنکریاں ماریں ‘ ہر کنکری پھینکتے ہوئے آپ نے تکبیرکہی ‘ پھر آپ وہاں سے واپس تشریف لے آئے ‘ پھر آپ نے اس کے پاس وقوف نہیں کیا۔ زہری نے یہ بات بیان کی ہے میں نے سالم بن عبداللہ کو اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ روایت نقل کرتے ہوئے سنا ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔

2685

Sunan al-Daraqutni #2685

Da'if

ثنا أَبُو الأَسْوَدِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الأَنْصَارِيُّ ، نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشِّيرَازِيُّ ، نا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ ، نا سُلَيْمَانُ الأَحْوَلُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ أَنْ يَرْمُوا بِاللَّيْلِ، وَأَيَّ سَاعَةٍ مِنَ النَّهَارِ شَاءُوا " ."

EnglishUnverified translation

Amro bin Shuaib narrates from his father, "The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) gave permission to herdsmen to throw pebbles at night" or at any time during the day.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمروبن شعیب اپنے والد کے حوالے سے ‘ اپنے داداکایہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کے چرواہوں کو یہ اجازت دی تھی کہ وہ رات کے وقت کنکریاں مارسکتے ہیں ‘ یا دن کے وقت کسی بھی وقت میں ایسا کرسکتے ہیں۔

2686

Sunan al-Daraqutni #2686

Da'if

ثنا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْهَيْثَمِ الْبَزَّازُ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا رَمَى وَحَلَقَ وَذَبَحَ فَقَدْ حَلَّ لَهُ كُلُّ شَيْءٍ، إِلا النِّسَاءُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Ayesha Siddiqa Radiyallahu Anha narrates the saying of the Holy Prophet, may Allah bless him and grant him peace, when a man throws pebbles, shaves his head, and speaks with his mouth, then he becomes lawful for everything, but he cannot have intercourse with his wife.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں جب آدمی کنکریاں مارے اور سرمنڈوالے اور زبانی کرلے ‘ تو وہ ہرچیز کے لیے حلال ہوجاتا ہے البتہ بیوی کے ساتھ صحبت نہیں کرسکتا۔

2687

Sunan al-Daraqutni #2687

Da'if

حَدَّثَنَا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَمَيْتُمْ وَحَلَقْتُمْ وَذَبَحْتُمْ فَقَدْ حَلَّ لَكُمْ كُلُّ شَيْءٍ، إِلا النِّسَاءُ، وَحَلَّ لَكُمُ الثِّيَابُ وَالطِّيبُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: When you throw pebbles and make sacrifices, you will become lawful for everything (but you cannot have intercourse with women).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جب تم کنکریاں مارلو ‘ سرمنڈوالو ‘ قربانی کرلوتوتم ہرچیز کے لیے حلال ہوجاؤ گے (البتہ عورت کے ساتھ صحبت نہیں کرسکتے) تمہارے لیے سلاہوالباس پہننا اور خوشبولگاناحلال ہوجاتا ہے۔

2688

Sunan al-Daraqutni #2688

Da'if

وَثنا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ ، نا أَبُو الْعَلاءِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الأَسْبَاطِيُّ ، نا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَمَيْتُمْ وَحَلَقْتُمْ وَذَبَحْتُمْ فَقَدْ حَلَّ لَكُمْ كُلُّ شَيْءٍ إِلا النِّسَاءُ " . وَعَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that when you throw pebbles, make sacrifices, you become lawful for everything, but you cannot have intercourse with a woman. This same hadith along with another chain of transmission has been narrated from the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the authority of Sayyida Aisha Siddiqa.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جب تم کنکریاں مارلو ‘ سرمنڈوالو ‘ قربانی کرلوتوتم ہرچیز کے لیے حلال ہوجاتے ہو ‘ البتہ عورت کے ساتھ صحبت نہیں کرسکتے۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے۔

2689

Sunan al-Daraqutni #2689

Sahih

ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، نا أبِي ، نا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأُمِّ سَلَمَةَ لَيْلَةَ النَّحْرِ فَرَمَتِ الْجَمْرَةَ قَبْلَ الْفَجْرِ، ثُمَّ مَضَتْ فَأَفَاضَتْ، وَكَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي يَكُونُ عِنْدَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that on the night of sacrifice, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) sent a message to Umm Salama.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں قربانی کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام سلمہ کو پیغام بھیجا انہوں نے صبح صادق سے پہلے جمرہ کو کنکریاں ماریں پھر وہ گئیں اور انہوں نے طواف افاضہ کرلیا، یہ اس دن کی بات ہے جس دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ہاں قیام کرنا تھا۔

2690

Sunan al-Daraqutni #2690

نا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُغَلِّسُ ، نا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ . ح وَثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَكِّيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، قَالُوا: نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: إِذَا نَفَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَكُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ، إِلا الْحُيَّضُ ؛ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لَهُنَّ " . وَقَالَ أَبُو عَمَّارٍ: " مَنْ حَجَّ الْبَيْتَ فَلْيَكُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ إِلا الْحُيَّضُ رَخَّصَ لَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that when a person starts going back, he should circumambulate the Bayt Allah last, but this is not an order for menstruating women, because the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) has given them this permission (they can go back without circumambulating the House of Allah for the last time). A narrator named Abu Ammar has stated that a person who performs Hajj to Bait Allah should perform Tawaf of Bait Allah at the end, however, the order for menstruating women is different, because the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) has given them permission (that they may go back without performing Tawaf).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص واپس جانے لگے تو سب سے آخر میں بیت اللہ کا طواف کرے، البتہ حیض والی عورتوں کے لیے یہ حکم نہیں ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یہ اجازت دی ہے (وہ آخری مرتبہ بیت اللہ کا طواف کیے بغیر واپس جاسکتی ہیں)۔ ابوعمار نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے جو شخص بیت اللہ کا حج کرے اسے سب سے آخر میں بیت اللہ کا طواف کرنا چاہیے، البتہ حیض والی عورتوں کا حکم مختلف ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یہ اجازت دی ہے (کہ وہ طواف وداع کیے بغیر واپس جاسکتی ہیں)۔

2691

Sunan al-Daraqutni #2691

ثنا ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَعَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الأَشْعَثِ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ . يَعْنِي الْحَائِضَ تَنْفِرُ، فَقَالَ: تُقِيمُ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهَا بِالْبَيْتِ " . قَالَ طَاوُسٌ: فَلا أَدْرِي ابْنُ عُمَرَ نَسِيَهُ أَمْ لَمْ يَسْمَعْ مَا سَمِعَ أَصْحَابُهُ، فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ عَامًا أَوْ عَامَيْنِ شَهِدْتُهُ وَسُئِلَ عَنْهَا، فَقَالَ: " نُبِّئْتُ أَنَّهُ رُخِّصَ لَهُنَّ "."

EnglishUnverified translation

Ta'aws narrates, "I was sitting with Sayyiduna Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him. He was asked about this, that is, about the return of a menstruating woman. He said, 'She will stay there until she performs Tawaf of the House of Allah for the last time.' Yadusal was present with him later, and he was asked about it, and he said, "It has been explained to me that these women are allowed to do so (they can go back without performing Tawaf).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

طاؤس بیان کرتے ہیں میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا ہوا تھا ان سے اس بارے میں دریافت کیا گیا یعنی حیض والی عورت کے واپس جانے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا وہ وہیں ٹھہری رہیں گی جب تک وہ آخری مرتبہ بیت اللہ کا طواف نہیں کرلیتی، توطاؤس نے بیان کیا مجھے نہیں معلوم کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس روایت کو بھول گئے یا انہوں نے اس روایت کو سناہی نہیں جوان کے دوسرے ساتھیوں نے سنا تھا، اس کے بعد ایک یادوسال بعد میں ان کے پاس موجود تھا ان سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے بتایا مجھے یہ بات بیان کی گئی ہے ان خواتین کو اس بات کی اجازت دی گئی ہے (وہ طواف وداع کیے بغیر واپس جاسکتی ہیں)۔