Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 13 · Chapter 14

Transactions

بَابُ مَا جَاءَ فِي أَحْكَامِ الْحِلِّ وَالْإِحْرَامِ لِلنِّسَاءِباب: عورتوں کے لیے مباح اور احرام کے احکام کے بارے میں بیان · بَابُ الْغُسْلِ لِلْمُحْرِمِباب: محرم کے لیے غسل کا بیان

10 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2665

Sunan al-Daraqutni #2665

إسناده موقوف صحيح

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ، نا يَحْيَى بْنُ فُضَيْلٍ ، نا حسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، نا سعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، مَوْقُوفًا نَحْوَ لَفْظِ أَبِي يُوسُفَ.

EnglishUnverified translation

This tradition has been narrated as a muquf tradition from Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may God be pleased with him) along with another chain of transmission.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے موقوف روایت کے طورپر منقول ہے۔

2666

Sunan al-Daraqutni #2666

Hasan

ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، إِمْلاءً، نا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، نا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، قَالَتْ: أَخْبَرَتْنِي أُمُّ عُثْمَانَ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ حَلْقٌ، إِنَّمَا عَلَى النِّسَاءِ التَّقْصِيرُ " ."

EnglishUnverified translation

Safiyyah Bint Sheeba narrates Umm Uthman Bint Abu Sufyan has narrated this, Sayyiduna Abdullah Bin Abbas (RA) has narrated this. The Prophet (PBUH) said, “It is not obligatory on women to shave their heads. Women will only cut their hair short.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

صفیہ بنت شیبہ بیان کرتی ہیں ام عثمان بنت ابوسفیان نے یہ بات بیان کی ہے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ بات بیان کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خواتین پر سر منڈوانالازم نہیں ہے ‘ خواتین صرف بال چھوٹے کروائیں گی۔

2667

Sunan al-Daraqutni #2667

Hasan

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الصَّيْرَفِيُّ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ ابْنِ عَطَاءٍ يَعْنِي يَعْقُوبَ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي شَيْبَةَ ، عَنْ أُمِّ عُثْمَانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ حَلْقٌ، إِنَّمَا عَلَى النِّسَاءِ التَّقْصِيرُ "."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that shaving the head is not for women.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے سرمنڈوانے کا حکم خواتین کے لیے نہیں ہے ‘ وہ صرف بال چھوٹے کروائیں گی۔

2668

Sunan al-Daraqutni #2668

Da'if

ثنا ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ، نا أَبُو يُونُسَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ الْحَفَرِيُّ، نا هُرَيْمٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ فِي الْمُحْرِمَةِ: تَأْخُذُ مِنْ شَعْرِهَا مثل السَّبَّابَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah Bin Umar Radiyallahu Anhu says this about a woman in the state of Ihram, she will cut as much hair as her index finger.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما حالت احرام والی عورت کے بارے میں یہ فرماتے ہیں وہ شہادت کی انگلی جتنے بال کاٹ لے گی۔

2669

Sunan al-Daraqutni #2669

Da'if

ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا صَالِحُ بْنُ مُقَاتِلِ بْنِ صَالِحٍ ، نا أَبِي، نا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: مِنَ السُّنَّةِ تُدَلِّكُ الْمَرْأَةُ مِنْ رَأْسِهَا بِشَيْءٍ مِنْ حِنَّاءٍ عَشِيَّةَ الإِحْرَامِ، وَتُغَلِّفُ رَأْسَهَا بِغَسْلِهِ لَيْسَ فِيهَا طِيبٌ، وَلا تُحْرِمْ عَطَلا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) says this: The sunnah is that on the night of putting on Ihram, a woman will put some henna on her head, then wash her head and put it on her head.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہیں سنت یہ ہے احرام باندھنے والی رات میں عورت اپنے سرپر کچھ مہندی چیزلگالے گی پھرا سے دھوکرسرکوڈھانپ لے گی ‘ اس میں خوشبونہ ہو اور عطل احرام نہ باندھے۔

2670

Sunan al-Daraqutni #2670

موقوف صحيح

ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، نا خَالِدُ بْنُ أَبِي يَزِيدَ الْقَرَنِيُّ ، نا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلنِّسَاءِ فِي الْخُفَّيْنِ عِنْدَ الإِحْرَامِ " . قَالَ سَالِمٌ: وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَكْرَهُهُ حَتَّى حَدَّثَتْهُ صَفِيَّةُ، عَنْ عَائِشَةَ بِهَذَا."

EnglishUnverified translation

Sayyida Ayesha Siddiqa (RA) narrates that the Prophet (PBUH) gave permission to women to wear socks in the state of Ihram. Salim narrates that earlier Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) used to call it makruh, until a woman named Safiyyah narrated this hadith regarding Sayyida Aisha (RA) (so he issued a fatwa according to it).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواتین کو یہ رخصت دی تھی کہ وہ حالت احرام میں موزے پہن سکتی ہیں۔ سالم بیان کرتے ہیں پہلے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس کو مکروہ قرار دیتے تھے ‘ یہاں تک کہ صفیہ نامی خاتون نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ روایت بیان کی (تو انہوں نے اس کے مطابق فتوی دیا)۔

2671

Sunan al-Daraqutni #2671

موقوف صحيح

ثنا ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يُفْتِي النِّسَاءَ أَنْ يَقْطَعْنَ الْخُفَّيْنِ، حَتَّى قَالَتْ لَهُ صَفِيَّةُ: إِنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تَأْمُرُهُنَّ أَنْ لا يَقْطَعْنَ " ، مَوْقُوفٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) used to give this fatwa that women should cut off their socks, until Safiyyah told him that Sayyida Aisha (RA) had instructed women not to cut them off. This tradition is suspended.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پہلے یہ فتوی دیتے تھے خواتین اپنے موزے کاٹ لیں گی ‘ یہاں تک کہ صفیہ نے انہیں یہ بتایا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے خواتین کو ہدایت کی تھی کہ وہ انہیں نہ کاٹیں یہ روایت موقوف ہے۔

2672

Sunan al-Daraqutni #2672

ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، نا عُبَيْدَةُ، نا الْعَلاءُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَجُلا أَصَابَ مِنْ أَهْلِهِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ يَوْمَ النَّحْرِ، فَقَالَ: يَنْحَرَانِ جَزُورًا بَيْنَهُمَا وَلَيْسَ عَلَيْهِمَا الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ " ."

EnglishUnverified translation

Ata narrates that once a man had intercourse with his wife before circumambulating Baitullah on the Day of Sacrifice, then Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) said that they will both sacrifice a camel, but now it will not be obligatory for them to perform Hajj again next year.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عطاء بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ ایک شخص نے قربانی کے دن بیت اللہ کا طواف کرنے سے پہلے اپنی بیوی سے صحبت کرلی ‘ تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ فرمایا وہ دونوں ایک اونٹ قربان کریں گے البتہ اب ان دونوں پر اگلے سال دوبارہ حج کرنا واجب نہیں ہوگا۔

2673

Sunan al-Daraqutni #2673

ثنا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ حَكِيمِ الْمُقَوِّمِيُّ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: اخْتَلَفَ ابْنُ عَبَّاسٍ، وَالْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ فِي غَسْلِ الْمُحْرِمِ رَأْسَهُ فَأَرْسَلُونِي إِلَى أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، أَسْأَلُهُ كَيْفَ رَأَيْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ؟ فَصَبَّ الْمَاءَ عَلَى رَأْسِهِ، وَأَقْبَلَ بِيَدَيْهِ وَأَدْبَرَ بِهِمَا " ."

EnglishUnverified translation

Ibrahim bin Abdullah narrates this statement of his father. Sayyidna Abdullah bin Abbas and Sayyidna Masurab bin Mukharama had a disagreement about whether a person in the state of Ihram can shed his head or not. So these gentlemen sent me to the service of Ayyub Ansari (RA) so that I could find out from whom they had seen the Prophet (PBUH) 'The Prophet (PBUH) used to wash himself in his state of Ihram (or not)', then Sayyidna Ayub Ansari (RA) poured water on his head, 'moved his hand to the front and brought it back from the back.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابراہیم بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا مسوربن مخرمہ کے درمیان اس بارے میں اختلاف ہوگیا کہ حالت احرام والاشخص اپنا سردھوسکتا ہے یا نہیں؟ تو ان حضرات نے مجھے حصہ ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بھیجا تاکہ میں یہ دریافت کروں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کی سے دیکھا ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سرکوحالت احرام میں دھولیتے تھے (یا نہیں) ‘ تو سیدنا ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے اپنے سرپرپانی بہایا ‘ اپنے ہاتھ کو آگے پیچھے کی طرف لے کرگئے اور پیچھے سے واپس لے کر آئے۔

2674

Sunan al-Daraqutni #2674

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رِشْدِينَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ خَدِيجٍ الْكِنْدِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ مُعَاوِيَةَ بْنِ خَدِيجٍ ، أَنَّهُ قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ أُمُّهُ كَبْشَةُ بِنْتُ مَعْدِي كَرِبَ عَمَّةُ الأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ، فَقَالَتْ أُمُّهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي آلَيْتُ أَنْ أَطُوفَ بِالْبَيْتِ حَبْوًا، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: طُوفِي عَلَى رِجْلَيْكَ سَبْعَيْنِ، سَبْعًا عَنْ يَدَيْكِ وَسَبْعًا عَنْ رِجْلَيْكَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Mu'awiya bin Khadij (RA) narrates that he was present at the service of the Holy Prophet (PBUH) and his mother Kabsha bint Maadi Karb was present with him. Her mother said, O Messenger of Allah! I have made this vow, 'I will circumambulate the house of Sirin', so the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, 'Walk on your feet and perform circumambulation' seven times with both hands and seven times with both feet.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا معاویہ بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے ‘ ان کے ساتھ کی والدہ کبشہ بنت معدی کرب موجود تھیں ‘ ان کی والدہ نے عرض کی یارسول اللہ! میں نے یہ نذرمانی ہے ‘ میں سرین کے بیت اللہ کا طواف کروں گی ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے پاؤں پر چل کر طواف کرو ‘ سات مربہ اپنے دونوں ہاتھوں کی طرف سے اور سات مرتبہ دونوں پاؤں کی طرف سے۔