Sunan al-Daraqutni #2242
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْكِنْدِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ ، ثنا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَكَلَ الصَّائِمُ نَاسِيًا أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ سَاقَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ " . إِسْنَادٌ صَحِيحٌ وَكُلُّهُمْ ثِقَاتٌ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that if a fasting person forgets to eat something, then this is the sustenance that Allah has given him. Its chain of transmission is correct and all its narrators are trustworthy.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جب روزہ دار بھول کر کچھ کھالے یاپی ‘ تو یہ وہ رزق ہے جو اللہ تعالیٰ ٰ نے اسے عطاء کیا ہے ‘ اس شخص پر قضاء لازم نہیں ہوگی۔ اس کی سند صحیح ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔