Sunan al-Daraqutni #2222
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا بُنْدَارٌ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ جَعْدَةَ ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ وَهِيَ جَدَّتُهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا فَأُتِيَ بِإِنَاءٍ فَشَرِبَهُ ثُمَّ نَاوَلَنِي، فَقُلْتُ: إِنِّي صَائِمَةٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الصَّائِمَ الْمُتَطَوِّعَ أَمِيرٌ أَوْ أَمِينُ نَفْسِهِ، فَإِنْ شِئْتِ فَصُومِي وَإِنْ شِئْتِ فَأَفْطِرِي " ."
EnglishUnverified translation
Sayyida Umm Hani, may Allah be pleased with her, narrates that the Prophet, may God bless him and grant him peace, came to her. A vessel was brought to him, so he drank from it. Then he extended the vessel to me. I said, I am fasting. Eat it.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہابیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے ‘ آپ کے لیے ایک برتن بڑھایا گیا ‘ تو آپ نے اس میں سے پیا ‘ پھر وہ برتن میری طرف بڑھادیا ‘ میں نے عرض کی میں نے روزہ رکھا ہوا ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نفلی روزہ رکھنے والا شخص اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے (راوی کو شک ہے ‘ شاید یہ الفاظ ہیں) اپنی ذات کا امین ہوتا ہے ‘ اگر تم چاہوتوروزہ رکھ لو ‘ اگر چاہوتو یہ کھاپی لو۔