Sunan al-Daraqutni #2191
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، ثنا أَبُو مَالِكٍ الأَشْجَعِيُّ ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ الْحَارِثِ الْجَدَلِيُّ جَدِيلَةَ قَيْسٍ ، أَنَّ أَمِيرَ مَكَّةَ خَطَبَنَا فَنَشَدَ النَّاسَ، فَقَالَ: مَنْ رَأَى الْهِلالَ لِيَوْمِ كَذَا وَكَذَا، ثُمَّ قَالَ: عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَنْسُكَ، فَإِنْ لَمْ نَرَهُ وَشَهِدَ شَاهِدَا عَدْلٍ نَسَكْنَا بِشَهَادَتِهِمَا " . قَالَ: فَسَأَلْتُ الْحُسَيْنَ بْنَ الْحَارِثِ: مَنْ أَمِيرُ مَكَّةَ؟ قَالَ: لا أَدْرِي، ثُمَّ لَقِيَنِي بَعْدُ، فَقَالَ: هُوَ الْحَارِثُ بْنُ حَاطِبٍ أَخُو مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ . هَذَا إِسْنَادٌ مُتَّصِلٌ صَحِيحٌ."
EnglishUnverified translation
Hussain bin Harith narrates the polemical narration: The Governor of Makkah while giving a sermon to us gave this oath to the people and inquired who saw the moon on "so-and-so first" then he told us that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed us (to sacrifice on the day of Eid al-Adha) if we do not see the moon ourselves and two righteous witnesses testify to this, then we should offer the sacrifice (i.e. Eid al-Adha) on the testimony of both of them. Asked who the governor was, he replied, I don't know. After that, I met him. He said that he was Sahib Harith bin Hatib, who was the brother of Sayyidna Muhammad bin Hatib. His chain of transmission is connected and this hadith is authentic.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حسین بن حارث جدلی بیان کرتے ہیں مکہ کے گورنرنے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے لوگوں کو یہ قسم دی اور دریافت کیا کس شخص نے ”فلاں پہلی“ کا چاند دیکھا تھا ‘ پھر اس نے بتایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں (ہدایت کی تھی کہ ہم عید الاضحی کے دن قربانی کریں) اگر ہم خود چاند نہ دیکھیں اور دوعادل گواہ اس بات کی گواہی دیں تو ہم ان دونوں کی گواہی پر قربانی (یعنی عیدالاضحی) کرلیں راوی بیان کرتے ہیں میں نے حسین بن حارث سے دریافت کیا کہ وہ گورنرکون شخص تھا ‘ تو انہوں نے جواب دیا مجھے معلوم نہیں ‘ اس کے بعد میری ملاقات ہوئی ‘ تو انہوں نے بتایا وہ صاحب حارث بن حاطب تھے ‘ جو سیدنا محمد بن حاطب کے بھائی تھے اس کی سند متصل ہے اور یہ روایت مستند ہے۔