Sunan al-Daraqutni #2182
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا عَبْدُ الأَعْلَى ، ثنا حَمَّادٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَمِعَ أَحَدُكُمُ النِّدَاءَ وَالإِنَاءُ عَلَى يَدِهِ فَلا يَضَعْهُ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ: أَسْنَدَهُ رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، كَمَا قَالَ عَبْدُ الأَعْلَى."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that when a person hears the call to prayer and has a vessel in his hand, he should not put it down until he fulfills his need. Imam Abu Dawud states that the authenticity of this hadith has been narrated by a narrator named Rooh bin Ubadah in the same way as described by Abdul A'la.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جب کوئی شخص اذان کی آوازسنے اور برتن اس کے ہاتھ میں ہو ‘ تو اس وقت نہ رکھے جب تک اس سے اپنی ضرورت پوری نہ کرے۔ امام ابوداؤد بیان کرتے ہیں اس روایت کی سند کو روح بن عباد ہ نامی راوی نے اسی طرح نقل کیا ہے ‘ جیسے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا ہے۔