Sunan al-Daraqutni #2146
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَتِيقٍ الْعَنْسِيُّ ، بِدِمَشْقَ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: تَرَاءَى النَّاسُ الْهِلالَ، فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي رَأَيْتُهُ، فَصَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَرَ النَّاسَ بِالصِّيَامِ " . تَفَرَّدَ بِهِ مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ وَهُوَ ثِقَةٌ ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the people went out to see the moon. I told the Prophet (PBUH) that I had also seen the moon. So the Prophet (PBUH) himself fasted and ordered the people to fast too. Regarding quoting from Ibn Wahib, this tradition has been narrated by Marwan ibn Muhammad, who is unique and this narrator is reliable.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں لوگ چاند دیکھنے کے لیے نکلے ‘ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا میں نے بھی چاند دیکھ لیا ہے ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود بھی روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ ابن وہب سے نقل کرنے کے حوالے سے اس روایت کو مروان بن محمد نے نقل کیا ہے ‘ جو منفرد ہیں اور یہ راوی ثقہ ہیں۔