Sunan al-Daraqutni #2429
نا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا عَبْدُ الْجَبَّارِ يَعْنِي ابْنَ الْعَلاءِ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِضُبَاعَةَ وَهِيَ شَاكِيَةٌ، فَقَالَ: أَتُرِيدِينَ الْحَجَّ؟ "، فَقَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ: " فَحُجِّي وَاشْتَرِطِي، وَقُولِي: اللَّهُمَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي " ."
EnglishUnverified translation
Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) passed by Sayyida Zubayah (may Allah be pleased with her) who was ill. The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "Then make up your mind for Hajj and make a condition with it and say: O Allah! Where I am not able to go further, I will give Ihram Kol.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘ سیدہ ضباعہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے ‘ جو بیمار تھیں ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کیا تم حج کا ارادہ رکھتی ہو ‘ انہوں نے عرض کی جی ہاں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر تم حج کا ارادہ کرلو اور ساتھ شرط بھی رکھو اور یہ کہو اے اللہ! جہاں میں آگے جانے کے قابل نہ رہی ‘ وہیں احرام کول دوں گی۔