Sunan al-Daraqutni #2413
حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ طَالِبٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَارَةَ ، أنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ زِيَادٍ النَّصِيبِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَوْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: لَمَّا نزلت هَذِهِ الآيَةُ: وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلا سورة آل عمران آية 97، قَامَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا السَّبِيلُ؟ قَالَ: الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyidna Jabar bin Abdullah Radiyallahu Anhu narrates when this verse was revealed, "And it is obligatory upon the people to perform Hajj to the House of Allah for the sake of Allah, and it is obligatory upon the person who has the power to reach it." So a person stood up, he said, O Messenger of Allah! What is meant by "sibyl" here? The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: ``Zad travel and ride.''
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب یہ آیت نازل ہوئی ”اور لوگوں پر لازم ہے ‘ وہ اللہ تعالیٰ ٰ کے لیے بیت اللہ کا حج کریں ‘ اس شخص پر لازم ہے جو اس تک جانے کی طاقت رکھتاہو۔“ تو ایک شخص کھڑا ہوا ‘ اس نے عرض کی یارسول اللہ! یہاں ”سبیل“ سے مراد کیا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زاد سفر اور سواری۔