Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 12 · Chapter 25

Hajj

بَابُ النَّهْيِ عَنِ الصِّيَامِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِباب: ایام تشریق کے روزوں کی ممانعت

6 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2407

Sunan al-Daraqutni #2407

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، ثنا الْوَاقِدِيُّ ، ثنا رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، سَمِعَ مَسْعُودَ بْنَ الْحَكَمِ الزُّرَقِيَّ ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُذَافَةَ السَّهْمِيُّ ، يَقُولُ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَاحِلَتِهِ أَيَّامَ مِنًى أُنَادِي: أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّهَا أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ وَبِعَالٍ " . الْوَاقِدِيُّ ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah ibn Hudhafa Sahmi (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) sent me on my camel in the days of Mina to announce, O people, these are the days of eating, drinking and companionship. The narrator of this tradition is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منی کے دنوں میں مجھے اپنی اونٹنی پر بھیجا تاکہ میں اعلان کروں، اے لوگو یہ کھانے پینے کے اور صحبت کے دن ہیں۔ اس روایت کا راوی واقدی ضعیف ہے۔

2408

Sunan al-Daraqutni #2408

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ حَمْزَةَ الأَسْلَمِيِّ ، أَنَّهُ رَأَى رَجُلا يَتَتَبَّعُ رِحَالَ النَّاسِ بِمِنًى أَيَّامَ التَّشْرِيقِ عَلَى جَمَلٍ لَهُ، وَهُوَ يَقُولُ: أَلا لا تَصُومُوا هَذِهِ الأَيَّامَ، فَإِنَّهَا أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ "، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَظْهُرِهِمْ . قَالَ قَتَادَةُ: إِنَّ الْمُنَادِيَ كَانَ بِلالا، قَتَادَةُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Hamza Aslami narrates: He saw a man who was going to the residences of the people during the days of Tashriq in Mina, he was riding a camel and he was saying: Be careful not to fast during these days because these are the days of eating and drinking and the Prophet, may God bless him and grant him peace, is among you. Not done.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا حمزہ اسلمی بیان کرتے ہیں: انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جو منی میں ایام تشریق میں لوگوں کی رہائش گاہوں کے پاس جارہا تھا، وہ اونٹ پر سوار تھا اور یہ کہہ رہا تھا: خبردار ان دنوں میں روزہ نہ رکھو کیونکہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہارے درمیان موجود ہیں قتادہ نامی راوی نے یہ بات نقل کی ہے یہ اعلان کرنے والے شخص سیدنا بلال رضی اللہ عنہ تھے قتادہ نامی راوی نے سلیمان بن یسار سے احادیث کا سماع نہیں کیا ہے۔

2409

Sunan al-Daraqutni #2409

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ خَرَّزَاذَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الطَّحَّانُ ، ثنا أبِي ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صَوْمِ خَمْسَةِ أَيَّامٍ فِي السَّنَةِ: يَوْمِ الْفِطْرِ، وَيَوْمِ النَّحْرِ، وَثَلاثَةِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ " . قَالَ عُثْمَانُ: مَا كَتَبْنَاهُ إِلا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ."

EnglishUnverified translation

Qatadah narrates the statement of Anas, the Prophet (peace be upon him) forbade fasting on five days of the year, the day of Eid al-Fitr, the day of Eid al-Adha and the three days of the days of Tashreeq. A narrator named Uthman narrates, We have narrated the same hadith regarding Muhammad bin Khalid.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

قتادہ، انس رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سال کے پانچ دنوں میں روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، عید الفطر کے دن، عید الاضحی کے دن اور ایام تشریق کے تین دن۔ عثمان نامی راوی بیان کرتے ہیں، ہم نے محمد بن خالد کے حوالے سے یہی روایت نقل کی ہے۔

2410

Sunan al-Daraqutni #2410

Sahih

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ، ثنا مَكِّيُّ بْنُ عَبْدَانَ ، ثنا أَبُو الأَزْهَرِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ الصَّنْعَانِيُّ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نَافِعٍ ، أنَّهُ أَخْبَرَهُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمْرَو بْنَ حَزْمٍ فِي زَكَاةِ الْفِطْرِ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ حِنْطَةٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed Sayyidna Umar bin Hazm (may Allah be pleased with him) about Sadaqah al-Fitr, that it should be half a saa of wheat or one saa of dates.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے یہ بات بیان کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عمروبن حزم رضی اللہ عنہ کو صدقہ فطر کے بارے میں یہ ہدایت کی تھی کہ وہ گندم کا نصف صاع ہوگا یاکھجورکا ایک صاع ہوگا۔

2411

Sunan al-Daraqutni #2411

موقوف

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، ثنا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: لا تَشْتَرُوا اللَّبَنَ فِي ضُرُوعِهَا وَلا الصُّوفَ عَلَى ظُهُورِهَا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) says that when there is milk in the udder, do it with milk, and when there is no wool (on the animal's back), then do it with milk.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہیں جب دودھ تھن میں موجود ہو ‘ اس کا سودانہ کرو اور جب اون (جانور کی پشت پر) موجودنہ ہو ‘ اس وقت اس کا سودانہ کرو۔

2412

Sunan al-Daraqutni #2412

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ ، ثنا أبِي ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ، ثنا الزُّهْرِيُّ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ الزُّرَقِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ حُذَافَةَ، فَنَادَى فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ: أَلا إِنَّ هَذِهِ الأَيَّامَ عِيدٌ، وَأَكْلٌ وَشُرْبٌ وَذِكْرٌ، فَلا تَصُومُوهُنَّ إِلا مُحْصَرٌ أَوْ مُتَمَتِّعٌ لَمْ يَجِدْ هَدْيًا، وَلَمْ يَصُمْ فِي أَيَّامِ الْحَجِّ الْمُتَتَابِعَةِ فَلْيَصُمْهُنَّ " ."

EnglishUnverified translation

Masoud bin Haqm Zarqi' narrates this with reference to one of the companions of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, Sayyiduna Abdullah bin Hudhafa, may God be pleased with him, announced this during the days of Tashreeq, under the command of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace! These are the days of Eid, these are the days of eating, drinking and remembering, so only a person who is a pilgrim or a pilgrim who does not have a sacrificial animal with him, or who has not fasted continuously during the days of Hajj should fast on these days.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

مسعود بن حکم زرقی ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کے تحت سیدنا عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ نے ایام تشریق میں یہ اعلان کیا تھا خبردار! یہ عید کے دن ہیں ‘ یہ کھانے پینے اور ذکرکر نے کے دن ہیں تو ان دنوں میں روزہ صرف وہ شخص رکھے جو محصرہویاحج کرنے والا ایسا فردہو ‘ جس کے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہو ‘ یا جس نے حج کے دنوں میں مسلسل روزے نہ رکھے ہوں ‘ وہ ان دنوں میں روزے رکھ لے۔