Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 12 · Chapter 24

Hajj

بَابُ مَنْ أَفْطَرَ عَمْدًا فِي رَمَضَانَباب: جس نے جان بوجھ کر رمضان میں روزہ توڑ دیا۔

4 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2403

Sunan al-Daraqutni #2403

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، قَالا: نا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثنا مِنْدَلٌ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَعَلَيْهِ صَوْمُ شَهْرٍ " . هَذَا إِسْنَادٌ غَيْرُ ثَابِتٍ، مِنْدَلٌ ضَعِيفٌ، وَمَنْ دُونَ أَنَسٍ ضَعِيفٌ أَيْضًا."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas bin Malik (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: “Whoever does not fast one month of Ramadan, he will be required to fast for a month, his chain of transmission is not proven.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ”جو شخص عذر کے رمضان کا ایک روزہ نہ رکھے ‘ اس پر ایک ماہ کے روزے رکھنا لازم ہوگا اس کی سند ثابت نہیں ہے ‘ اس کا راوی مندل ضعیف ہے ‘ اور جس نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کی ہے ‘ وہ بھی ضعیف ہے۔

2404

Sunan al-Daraqutni #2404

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الْمُطَوِّسِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ مَرَضٍ، وَلا رُخْصَةٍ، لَمْ يُجْزِهِ صِيَامُ الدَّهْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that whoever does not fast one day of Ramadan without any illness or leave, even fasting forever will not be a reward for him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص کسی بیماری اور رخصت کے بغیر رمضان کا ایک دن کا روزہ نہ رکھے تو ہمیشہ روزے رکھنا بھی اس کا بدلہ نہیں ہوسکتا۔“

2405

Sunan al-Daraqutni #2405

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ الْيَقْطِينِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، ثنا مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا ضَمْرَةُ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ جَمِيلٍ، قَالَ: كَانَ رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يَقُولُ: مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ صَامَ اثْنَيْ عَشَرَ يَوْمًا، لأَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ رَضِيَ مِنْ عِبَادِهِ شَهْرًا مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ شَهْرًا " ."

EnglishUnverified translation

Rabi'ah bin Abdul Rahman says that whoever does not fast one day of Ramadan, he will fast for twelve days. This is because Allah has preferred fasting one month to twelve months.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ربیعہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں جو شخص رمضان کے ایک دن کا روزہ نہ رکھے تو وہ بارہ دن روزے رکھے گا ‘ اس کی یہ ہے اللہ تعالیٰ ٰ نے بارہ مہینوں کے مقابلے میں ایک مہینہ روزہ رکھنے کو پسند کیا ہے۔

2406

Sunan al-Daraqutni #2406

Da'if

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّهَاوِيُّ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، ثنا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ، ثنا قَيْسٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ مَرَضٍ وَلا رُخْصَةٍ، لَمْ يَقْضِ عَنْهُ صِيَامُ الدَّهْرِ كُلِّهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates: The Prophet (PBUH) has said that if a person does not fast in Ramadan without leave or illness, even fasting all the time will not make up for him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو شخص رخصت یا بیماری کے بغیر رمضان کے روزے نہ رکھے تو ہمیشہ روزے رکھنا بھی اس کی قضاء نہیں ہوسکتا۔