Sunan al-Daraqutni #2395
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، وَعُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، قَالا: ثنا الْمُنْذِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنِي أبِي ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَجُلا أَتَى إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلَكْتُ، فَقَالَ: وَمَا أَهْلَكَكَ؟ "، قَالَ: أَتَيْتُ أَهْلِي فِي رَمَضَانَ، قَالَ: " هَلْ تَجِدُ رَقَبَةً؟ "، قَالَ: لا، قَالَ: " فَصُمْ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ "، قَالَ: لا أُطِيقُ الصِّيَامَ، قَالَ: " فَأَطْعِمْ سِتِّينَ مِسْكِينًا لِكُلِّ مِسْكِينٍ مَدًّا "، قَالَ: مَا أَجِدُ، فَأَمَرَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِخَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا، قَالَ: " أَطْعِمْهُ سِتِّينَ مِسْكِينًا "، قَالَ: وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ مَا بِالْمَدِينَةِ أَهْلُ بَيْتٍ أَحْوَجُ مِنَّا، قَالَ: " فَانْطَلِقْ فَكُلْهُ أَنْتَ وَعِيَالُكَ، فَقَدْ كَفَّرَ اللَّهُ عَنْكَ " ."
EnglishUnverified translation
Muhammad bin Hasan, regarding his father (Hasan), his father (Imam Zain al-Abidin, may God bless him and grant him peace), his grandfather (Imam Hussain, may God bless him and grant him peace), narrates this statement of Sayyidna Ali bin Abu Talib, may God bless him and grant him peace, a person came to the service of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, he said, O Messenger of God! I have become a victim of death. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) asked what has caused you to become a victim of death. He said, "I have had intercourse with his wife during Ramadan." The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) inquired, "Do you have any slaves or concubines?" He did not answer this request! The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) instructed that he should be given fifteen sa’s. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “You feed these sixty poor people.” He said, “By the One who has sent you with the truth! Has been paid.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
محمد بن حسن اپنے والد (حسن) کے حوالے سے ‘ ان کے والد (امام زین العابدین رحمہ اللہ) کے حوالے ان کے دادا (امام حسین رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے ‘ سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا ‘ اس نے عرض کی یارسول اللہ! میں ہلاکت کا شکار ہوگیا ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کس چیز نے تمہیں ہلاکت کا شکار کیا ہے؟ اس نے عرض کی میں نے رمضان میں (روزے کے وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ صحبت کرلی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کیا تمہارے پاس کوئی غلام یاکنیز ہے؟ اس عرض کی نہیں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم مسلسل دو ماہ روزے رکھو ‘ اس نے عرض کی میں روزے رکھنے کی طاقت رکھتا ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ ‘ ہر ایک مسکین کو ایک مددو ‘ اس نے عرض کی میں اس کی گنجائش نہیں رکھتا ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لیے یہ ہدایت کی کہ اسے پندرہ صاع دیئے جائیں ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم یہ ساٹھ مسکینوں کو کھلادو ‘ اس نے عرض کی اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو حق کے ہمراہ مبعوث کیا ہے! پورے شہر میں ہمارے گھروالوں سے زیادہ محتاج اور کوئی نہیں ہے ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم جاؤا سے تم بھی کھاؤ اور تمہارے گھروالے بھی کھائیں ‘ اللہ تعالیٰ ٰ نے تمہاری طرف سے کفارہ ادا کردیا ہے۔