Sunan al-Daraqutni #2381
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَكِيلُ أَبِي صَخْرَةَ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا رَوْحٌ ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقْرَؤُهَا: وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ سورة البقرة آية 184، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَيْسَتْ بِمَنْسُوخَةٍ هُوَ الشَّيْخُ الْكَبِيرُ وَالْمَرْأَةُ لا يَسْتَطِيعَانِ أَنْ يَصُومَا، فَيُطْعِمَا مَكَانَ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا " . وَهَذَا صَحِيحٌ."
EnglishUnverified translation
Ata narrates that he heard Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) reciting this: "And those who do not have the strength to do so, their ransom is to feed the poor." Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) says that this order is not abrogated. It means an old man or a woman. The answer is that they will never be able to fast. So they should feed one poor person for each day. This tradition is correct.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عطاء بیان کرتے ہیں انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو یہ تلاوت کرتے ہوئے سنا ”اور وہ لوگ جو اس کی طاقت نہیں رکھتے تو ان کا فدیہ مسکین کو کھاناکھلانا ہے۔“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں یہ حکم منسوخ نہیں ہے ‘ اس سے مراد وہ بوڑھا آدمی یا وہ عورت ہے جواب کبھی روزہ رکھنے کی استطاعت نہیں رکھیں گے ‘ تو وہ ہر ایک دن کے عوض میں ایک مسکین کو کھاناکھلادیں یہ روایت صحیح ہے۔