Sunan al-Daraqutni #2377
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، ثنا وَرْقَاءُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ سورة البقرة آية 184 وَاحِدٍ "، فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا، قَالَ: " زَادَ مِسْكِينًا آخَرَ "، فَهُوَ خَيْرٌ، قَالَ: " وَلَيْسَتْ بِمَنْسُوخَةٍ إِلا أَنَّهُ رَخَّصَ لِلشَّيْخِ الْكَبِيرِ الَّذِي لا يَسْتَطِيعُ الصِّيَامَ، وَأُمِرَ أَنْ يُطْعِمَ الَّذِي يَعْلَمُ أَنَّهُ لا يُطِيقُهُ " . إِسْنَادٌ صَحِيحٌ ثَابِتٌ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) has said this about the saying of Allah, "And for those who do not have the power, their ransom is to feed a poor person. He means a poor person. Allah says, "Let the one who does good be generous. Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) says that if he feeds another poor person, if it remains too much, he says that this order is not abrogated, but this leave has been given to the old man who cannot afford to fast, and this order to feed is for the person who knows that he will no longer have the strength to fast.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ ٰ کے اس فرمان کے بارے میں یہ بات کی ہے ”اور وہ لوگ جو اس کی طاقت نہیں رکھتے ‘ ان کا فدیہ ایک مسکین کو کھاناکھلانا ہے اس سے مراد ایک مسکین ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ٰ ہے ”توجوشخص بھلائی نفلی طورپرکرے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں یعنی جو ایک اور مسکین کو بھی کھاناکھلادے تو یہ زیادہ بہت رہے وہ یہ فرماتے ہیں یہ حکم منسوخ نہیں ہے ‘ البتہ یہ رخصت اس بوڑھے آدمی کو دی گئی ہے جو روزہ رکھنے کی استطاعت نہیں رکھتا اور کھاناکھلانے یہ حکم اس شخص کے لیے ہے جو یہ جانتا ہے ‘ اب (وہ کبھی بھی) روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھے گا اس کی سند صحیح ہے اور ثابت ہے۔