Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 12 · Chapter 20

Hajj

بَابُ السِّوَاكِ لِلصَّائِمِباب روزہ دارشخص کا مسواک کرنا · بَابُ الْإِفْطَارِ فِي رَمَضَانَ لِكِبَرٍ أَوْ رَضَاعٍ أَوْ عُذْرٍ أَوْ غَيْرِ ذَلِكَباب عمررسیدہ ہوجانے ‘(بچے کو) دودھ پلانے ‘ کسی عذر وغیرہ کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھنا · بَابُ طُلُوعِ الشَّمْسِ بَعْدَ الْإِفْطَارِباب افطاری کرلینے کے بعد سورج نکل آنا \n(یعنی بادل وغیرہ کی وجہ سے وقت سے پہلے افطاری کرلینے کا حکم)

11 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2366

Sunan al-Daraqutni #2366

Da'if

حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ ثَابِتٍ الصَّيْدَلانِيُّ ، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ حَامِدُ بْنُ الشَّاذِي الْكَجِّيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الْبَلْخِيُّ أَخُو عِصَامِ ??ْنِ يُوسُفَ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الْخُوَارِزْمِيُّ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَاصِمًا الأَحْوَلَ أَيَسْتَاكُ الصَّائِمُ؟ قَالَ: نَعَمْ ، قُلْتُ: " بِرَطْبِ السِّوَاكِ وَيَابِسِهِ؟ قَالَ: نَعَمْ "، قُلْتُ: " أَوَّلَ النَّهَارِ وَآخِرَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ "، قُلْتُ: " عَمَّنْ؟ قَالَ: عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " . أَبُو إِسْحَاقَ الْخُوَارِزْمِيُّ ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Abu Ishaq Khwarazmi narrates: I asked Asim Ahol, can a fasting person perform maswak? He answered yes! I discovered that both wet and dry maswak can be used. He answered yes! I have a question, can I do both in the beginning, the end or the end of the day? He answered yes! I inquired from whom is this said? So he replied that it was narrated from the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the authority of Anas (may Allah be pleased with him) that the narrator of this tradition, Abu Ishaq Khwarazmi, is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابواسحق خوارزمی بیان کرتے ہیں میں نے عاصم احول سے سوال کیا کیا روزہ دارشخص مسواک کرسکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں! میں نے دریافت کیا تر اور خشک دونوں طرح کی مسواک کرسکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں! میں نے سوال کیا دن کے ابتدائی آخری یا آخری دونوں حصوں میں کرسکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں! میں نے دریافت کیا یہ بات کس سے منقول ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے اس روایت کا راوی ابواسحق خوارزمی ضعیف ہے۔

2367

Sunan al-Daraqutni #2367

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثنا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَاكُ وَهُوَ صَائِمٌ " . عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، غَيْرُهُ أَثْبَتُ مِنْهُ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Aamir bin Rabi narrates this on the authority of his father: I saw the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) rubbing his mouth while fasting. Other narrators are more authentic than Asim bin Ubaidullah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن عامربن ربعی اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے عاصم بن عبیداللہ کے مقابلے میں دیگرراوی زیادہ مستند ہیں۔

2368

Sunan al-Daraqutni #2368

Da'if

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا جَدِّي ، ثنا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لا أُحْصِي يَتَسَوَّكُ وَهُوَ صَائِمٌ " ."

EnglishUnverified translation

Abdullah bin Amir bin Rabi narrates on the authority of his parents: I have seen the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) doing maswak while fasting.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عبداللہ بن عامربن ربعی اپنے و الد کے حوالے سے نقل کرتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کئی مرتبہ روزے کی حالت می مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

2369

Sunan al-Daraqutni #2369

Da'if

حَدَّثَنَاهُ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، وَوَكِيعٌ ، وَأَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ بِنْتِ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، وَقَبِيصَةُ ، وَإِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، قَالُوا: ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is also narrated along with some other isnads.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت بعض دیگراسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

2370

Sunan al-Daraqutni #2370

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْخَيَّاط ، ثنا أَبُو مَنْصُورٍ ، ثنا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: لَكَ السِّوَاكُ إِلَى الْعَصْرِ فَإِذَا صَلَّيْتَ الْعَصْرَ فَأَلْقِهِ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: خُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that you are allowed to brush your teeth until Asr prayer, when you pray Asr, then put it aside.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں تمہیں عصر کی نماز تک مسواک کرنے کی اجازت ہے جب تم عصر پڑھ لو تو پھر اسے ایک طرف رکھ دو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے روزہ دارشخص کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ ٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ ہے۔

2371

Sunan al-Daraqutni #2371

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ . ح وَحَدَّثَنَا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، وَيُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ بُهْلُولٍ ، وَابْنُ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، وَجَمَاعَةٌ، قَالُوا: ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ خِصَالِ الصَّائِمِ السِّوَاكُ " . وَفِي حَدِيثِ ابْنِ مَنِيعٍ: " مِنْ خَيْرِ خِصَالِ الصَّائِمِ السِّوَاكُ " . مُجَالِدٌ غَيْرُهُ أَثْبَتُ مِنْهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that the Prophet, may God bless him and grant him peace, said, "The best thing for a fasting person is to brush his teeth." In one hadith, these words are "One of the best things for a fasting person to do is to brush his teeth."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے ”روزہ دارشخص کے لیے سب سے بہترین کام مسواک کرنا ہے“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں ”روزہ دارشخص کے بہترین کاموں میں سے ایک کام مسواک کرنا ہے“ مجالدنامی راوی کے مقابلے میں دیگر راوی زیادہ مستند ہیں۔

2372

Sunan al-Daraqutni #2372

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو خُرَاسَانَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّكَنِ ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ النُّعْمَانِ ، ثنا أَبُو عُمَرَ الْقَصَّارُ كَيْسَانُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ بِلالٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: إِذَا صُمْتُمْ فَاسْتَاكُوا بِالْغَدَاةِ وَلا تَسْتَاكُوا بِالْعَشِيِّ ؛ فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ صَائِمٍ تَيَبَّسُ شَفَتَاهُ بِالْعَشِيِّ إِلا كَانَتْ نُورًا بَيْنَ عَيْنَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) says that when you fast, brush your teeth in the morning and don't brush your teeth in the evening. The reason for this is that the lips of a fasting person will be dry in the evening.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جب تم روزہ رکھوتوصبح کے وقت مسواک کرو ‘ شام کے وقت مسواک نہ کرو ‘ اس کی وجہ یہ ہے جس روزہ دارشخص کے ہونٹ شام کے وقت خشک ہوں گے تو یہ چیز قیامت کے دن اس کے سامنے نور کے طور پر ہوگی۔

2373

Sunan al-Daraqutni #2373

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خُرَاسَانَ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ، ثنا كَيْسَانُ أَبُو عُمَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَبَّابٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ . كَيْسَانُ أَبُو عُمَرَ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، وَمَنْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ عَلِيٍّ غَيْرُ مَعْرُوفٍ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated from the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the authority of Sayyidna Khabab (RA) along with another chain of transmission. A narrator named Abu Umar Kaisan is not authentic and there are no narrators known between him and Sayyiduna Ali.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا خباب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے۔ ابوعمرکیسان نامی راوی مستند نہیں ہے اور اس کے اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے درمیان راوی معروف نہیں ہیں۔

2374

Sunan al-Daraqutni #2374

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ الشِّيعِيُّ، ثنا نَضْرُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: إِذَا عَجَزَ الشَّيْخُ الْكَبِيرُ عَنِ الصِّيَامِ أَطْعَمَ عَنْ كُلِّ يَوْمٍ مُدًّا مُدًّا " . إِسْنَادٌ صَحِيحٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) says that when an old person is unable to fast, then he should take one medicine for each fast.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ ارشاد فرماتے ہیں جب بوڑھا شخص روزہ رکھنے کے قابل نہ رہے ‘ تو وہ ہر ایک روزے کے عوض میں ایک مدکھاناکھلائے گا اس کی سند مستند ہے۔

2375

Sunan al-Daraqutni #2375

Sahih

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: أَفْطَرْنَا فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ فِي يَوْمِ غَيْمٍ وَطَلَعَتِ الشَّمْسُ " . فَقِيلَ لِهِشَامٍ: أُمِرُوا بِالْقَضَاءِ؟ قَالَ: وَبُدٌّ مِنْ ذَلِكَ؟ هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ ثَابِتٌ ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Asma bint Abi Bakr (RA) narrates that in the time of the Holy Prophet (PBUH), we broke the fast one day in the month of Ramadan when it was overcast, but later the sun came out (it turned out that it was not time to break the fast). So he replied that it was necessary to do so. Its certificate is valid and proven.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم نے رمضان کے مہینے میں ایک دن جب بادل چھائے ہوئے تھے ‘ افطاری کرلی لیکن بعد میں سورج نکل آیا (توپتہ چلا کہ افطاری کا وقت نہیں ہوا تھا) ہشام نامی راوی سے دریافت کیا گیا کیا ان لوگوں کو اس کی قضاء کرنے کا حکم دیا گیا تھا؟ تو انہوں نے جواب دیا ایسا کرنا ضروری تھا۔ اس کی سند صحیح ہے اور ثابت ہے۔

2376

Sunan al-Daraqutni #2376

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ ، قَالا: نا أَبُو أُسَامَةَ ، بِهَذَا.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔