Sunan al-Daraqutni #2353
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ نَذَرَ أَنْ يَعْتَكِفَ لَيْلَةً فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَوْفِ بِنَذْرِكَ " . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ."
EnglishUnverified translation
Narrated by Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) Sayyidna Umar (RA) made a vow during the Jahiliyyah era that he would perform one-night Itikaaf in Masjid Haram.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذرمانی تھی کہ مسجدحرام میں ایک رات کا اعتکاف کریں گے ‘ انہوں نے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا ‘ تو آپ نے ارشاد فرمایا تم اپنی نذرکوپوراکرو اس کی سند مستند ہے۔