Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 12 · Chapter 18

Hajj

بَابُ الشَّهْرِ يَكُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَباب: اگر مہینہ انتیس دن کا ہو تو؟

3 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2350

Sunan al-Daraqutni #2350

قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَنَا أَسْمَعُ: حَدَّثَكُمْ صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ ، ثنا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: لَقَدْ صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرَ مِمَّا صُمْنَا ثَلاثِينَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates that we have kept twenty-nine fasts more than the number of thirty times we kept with the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) (i.e., in his holy time) (ie, the month of Ramadan is sometimes twenty-nine days long).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ (یعنی آپ کے زمانہ اقدس میں) جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں ‘ اس سے زیادہ مرتبہ انتیس روزے رکھے ہیں (یعنی رمضان کا مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے)۔

2351

Sunan al-Daraqutni #2351

Hasan

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ . ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا حَامِدُ بْنُ سَهْلٍ الثَّغْرِيُّ ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا سَعِيدٌ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قِيلَ لَهَا: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، أَيَكُونُ شَهْرُ رَمَضَانَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ؟ فَقَالَتْ: مَا صُمْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْتُ ثَلاثِينَ " . وَقَالَ أَبُو الْوَلِيدِ: ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، عَنْ أَبِيهِ، وَقَالَ أَيْضًا: مِمَّا صُمْتُ مَعَهُ ثَلاثِينَ . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ، وَالَّذِي قَبْلَهُ غَيْرُ ثَابِتٍ، لأَنَّ عَبْدَ الأَعْلَى بْنَ أَبِي الْمُسَاوِرِ مَتْرُوكٌ."

EnglishUnverified translation

This is narrated about Sayyida Ayesha Siddiqa, may Allah be pleased with her: She was asked, O Mother of the Believers! Can the month of Ramadan be twenty-nine days? He replied, "I have fasted twenty-nine times more than I have fasted thirty times with the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) (i.e. in his time of the Holy Prophet)". Its chain of transmission is authentic and the tradition before it is not proven, because its narrator is Abd al-Ala bin Abul Mus and is obsolete.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے ان سے عرض کی گئی اے ام المؤمنین! کیا رمضان کا مہینہ انتیس دن کا بھی ہوسکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ (یعنی آپ کے زمانہ اقدس میں) جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں ‘ اس سے زیادہ مرتبہ انتیس روزے رکھے ہیں ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں آپ کے ہمراہ جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں۔ اس کی سند حسن صحیح ہے اور اس سے پہلے والی روایت ثابت نہیں ہے ‘ کیونکہ اس کا راوی عبدالاعلیٰ بن ابوالمس اور متروک ہے۔

2352

Sunan al-Daraqutni #2352

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثنا الْمِسْوَرُ بْنُ الصَّلْتِ الْمَدَنِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: مَا صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرَ مِمَّا صُمْنَا ثَلاثِينَ " . الْمِسْوَرُ ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabar bin Abdullah (RA) narrates that we have fasted thirty times with the Holy Prophet (SAW) more than twenty-nine fasts.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں ‘ اس سے زیادہ مرتبہ انتیس روزے رکھے ہیں اس روایت کا راوی مسور ضعیف ہے۔