Sunan al-Daraqutni #2312
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثنا حَبَّانُ بْنُ هِلالٍ ، ثنا وَهُوَ ثِقَةٌ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقَاصُّ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لا صَوْمَ بَعْدَ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ حَتَّى رَمَضَانَ، وَمَنْ كَانَ عَلَيْهِ صَوْمٌ مِنْ رَمَضَانَ فَلْيَسْرُدْهُ وَلا يَقْطَعْهُ " . عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abu Huraira (may God be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that after half of Sha’ban has passed, one should not fast until Ramadan comes.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے نصف شعبان گزرجانے کے بعد روز نہیں رکھنا چاہیے یہاں تک کہ رمضان آ جائے ‘ البتہ جس شخص پر رمضان (کی قضاء یا کفارے کے) روزے لازم ہوں ‘ وہ روزے رکھ سکتا ہے ‘ وہ اپنے معمول کو ترک نہ کرے عبدالرحمن بن ابراہیم نامی راوی ضعیف ہے۔