Sunan al-Daraqutni #2303
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَبُو عُمَرَ عِيسَى بْنُ أَبِي عِمْرَانَ الْبَزَّازُ بِالرَّمْلَةِ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلا جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلَكْتُ، قَالَ: وَيْحَكَ وَمَا ذَا؟ "، قَالَ: وَقَعْتُ عَلَى أَهْلِي فِي يَوْمٍ مِنْ رَمَضَانَ، قَالَ: فَقَالَ: " فَأَعْتِقْ رَقَبَةً "، قَالَ: مَا أَجِدُ، قَالَ: " فَصُمْ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ "، قَالَ: مَا أَسْتَطِيعُ، قَالَ: " فَأَطْعِمْ سِتِّينَ مِسْكِينًا "، قَالَ: مَا أَجِدُ، قَالَ: فَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَقِ تَمْرٍ فِيهِ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا، قَالَ: " خُذْهُ فَتَصَدَّقْ بِهِ "، قَالَ: عَلَى أَفْقَرَ مِنْ أَهْلِي؟ فَوَاللَّهِ مَا بَيْنَ لابَتَيِ الْمَدِينَةِ أَحْوَجُ مِنْ أَهْلِي، فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بَدَتْ أَنْيَابُهُ، ثُمَّ قَالَ: " خُذْهُ وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ وَأَطْعِمْهُ أَهْلَكَ " . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that a person attended the service of the Prophet (PBUH) and said, “O Messenger of Allah! I have become a victim of death, you discovered your potential! what happened He said, "I have intercourse with my wife during the day in Ramadan." The narrator narrates that the Prophet, may God bless him and grant him peace, said, "Free a slave." He said, "I do not have that." Then a sack of dates came to the service of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) which contained fifteen saa of dates. The Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "Give it as charity to the poor." He asked, "Should I give charity to people poorer than my own house?" There is no one more needy than my family between the two sides of Madinah Munawarah. So the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) smiled until his wisdom teeth were visible. Seek forgiveness from Allah and feed this to your family. Its chain of transmission is authentic.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا ‘ اس نے عرض کی یارسول اللہ! میں ہلاکت کا شکار ہوگیا ہوں ‘ آپ نے دریافت کیا تمہاراستیاناس ہو! کیا ہوا ہے؟ اس نے عرض کی میں نے رمضان میں دن کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کرلی ہے راوی بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم ایک غلام آزاد کرو ‘ اس نے عرض کی میرے پاس یہ نہیں ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لگا تار دو ماہ کے روزے رکھو ‘ اس نے عرض کی میں اس کی بھی طاقت نہیں رکھتا ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ساٹھ مسکینوں کو کھاناکھلاؤ ‘ اس نے عرض کی میرے پاس اس کی بھی گنجائش نہیں ہے راوی بیان کرتے ہیں پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کھجوروں کی بوری آئی جس میں پندرہ صاع کھجوریں تھیں ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسے لوا ورا سے صدقہ کر دو ‘ اس نے عرض کی کیا میں اپنے گھر سے زیادہ غریب لوگوں کو صدقہ کروں ‘ اللہ کی قسم! مدینہ منورہ کے دونوں کناروں کے درمیان میرے گھروالوں سے زیادہ ضرورت مند اور کوئی نہیں ہے ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکرادیئے یہاں تک کہ آپ کے اطراد ف کے دانت بھی ظاہر ہوگئے ‘ آپ نے فرمایا اسے لو! اللہ تعالیٰ ٰ سے مغفرت کرو اور یہ اپنے گھروالوں کو کھلاؤ اس کی سند صحیح ہے۔