Sunan al-Daraqutni #1970
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ غُلَيْبٍ الْهُذَلِيُّ الأَزْدِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَخَطَبَ النَّاسَ، فَقَالَ: مَنْ وَلِيَ يَتِيمًا لَهُ مَالٌ فَلْيَتَّجِرْ لَهُ وَلا يَتْرُكْهُ حَتَّى تَأْكُلَهُ الصَّدَقَةُ " ."
EnglishUnverified translation
Amro bin Shuaib narrates this statement of his grandfather Sayyiduna Abdullah bin Amro bin Al-Aas, may Allah be pleased with him, when the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) stood up to give a sermon to the people.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عمروبن شعیب اپنے والد کے حوالے سے ‘ اپنے دادا سیدنا عبداللہ بن عمروبن العاص رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی ایسے ییتم کا سرپرست بنے جس یتیم کا مال موجود ہو ‘ تو وہ اس یتیم کے لیے اس مال کی تجارت کرے ‘ اس مال کو ایسے ہی نہ چھوڑدے کہ اسے زکوۃ ختم کر دے۔