Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 11 · Chapter 8

Fasting

بَابٌ: لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ زَكَاةٌ حَتَّى يُعْتَقَباب مکاتب غلام جب تک آزاد نہ ہوجائے ‘ اس کے مال میں زکوۃ واجب نہیں ہوتی

10 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1960

Sunan al-Daraqutni #1960

Da'if

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، وَعَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالا: نا الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الصَّوَّافُ ، ثنا يَحْيَى بْنُ غَيْلانَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ زَكَاةٌ حَتَّى يُعْتَقَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that Zakat is not obligatory on the property of a slave until he is freed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے مکاتب غلام کے مال میں زکوۃ واجب نہیں ہوتی جب تک وہ آزادنہ ہو جائے۔

1961

Sunan al-Daraqutni #1961

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، ثنا حَجَّاجٌ ، وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا جَابِرُ بْنُ الْكُرْدِيِّ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا حَجَّاجٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَتَانِ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِمَا أَسْوِرَةٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ لَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَسُرُّكُمَا أَنْ يُسَوِّرَكُمَا اللَّهُ بِأَسْوِرَةٍ مِنْ نَارٍ؟ "، قَالا: لا، قَالَ: " فَأَدِّيَا حَقَّ هَذَا " . وَقَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ: عَلَيْهِمَا سِوَارَانِ مِنْ ذَهَبٍ، وَقَالَ أَيْضًا: فَأَدِّيَا حَقَّ هَذَا عَلَيْكُمَا، يَعْنِي الزَّكَاةَ، حَجَّاجٌ هُوَ ابْنُ أَرْطَأَةَ لا يُحْتَجُّ بِهِ."

EnglishUnverified translation

Amro bin Shuaib narrates his grandfather's statement regarding his father, "Two women from Yemen came to the service of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace." They were wearing gold bracelets. He answered no! The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Then both of you should fulfill his right. There are these words in a hadith, they were both wearing gold bracelets. It also has these words (the Prophet, peace and blessings be upon him) said: Then both of you pay the right for it. It is obligatory on you (the narrator says).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمروبن شعیب اپنے والد کے حوالے سے ‘ اپنے داداکایہ بیان نقل کرتے ہیں یمن سے تعلق رکھنے والی دوخواتین نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں ‘ انہوں نے سونے کنگن پہنے ہوئے تھے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں سے دریافت کیا کیا تم دونوں اس بات کو پسند کروگی کہ اللہ تعالیٰ ٰ تمہیں آگ کے کنگن پہنائے؟ انہوں نے جواب دیا جی نہیں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھر تم دونوں اس کا حق اداکرو۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں ان دونوں نے سونے کے کنگن پہنے ہوئے تھے ‘ اس میں یہ الفاظ بھی ہیں (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا) پھر تم دونوں اس کا حق اداکروجوتم پر لازم ہے (راوی کہتے ہیں) اس سے مراد زکوۃ تھی اس روایت کا راوی حجاج ‘ یہ حجاج بن ارطاء ہے اور یہ مستند نہیں ہے۔

1962

Sunan al-Daraqutni #1962

Da'if

وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الصَّوَّافُ ، ثنا حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، ثنا سُرَيْجٌ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لامْرَأَتِي حُلِيًّا مِنْ عِشْرِينَ مِثْقَالا، قَالَ: فَأَدِّي زَكَاتَهُ نِصْفَ مِثْقَالٍ " . يَحْيَى بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ مَتْرُوكٌ، وَهَذَا وَهْمٌ وَالصَّوَابُ مُرْسَلٌ مَوْقُوفٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (RA) narrates, “I asked the Prophet (PBUH) that my wife has twenty shekels worth of jewellery. One of the narrators of this tradition, Yahya bin Abu Anisa, is obsolete, and this tradition is illusory. It is true that this tradition is transmitted and suspended.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا میری بیوی کے بیس مثقال کے زیورات ہیں ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم ان کی نصف مثقال زکوۃ اداکرو۔ اس روایت کا ایک راوی یحییٰ بن ابوانیسہ متروک ہے ‘ اور یہ روایت وہم ہے ‘ درست یہ ہے یہ روایت مرسل ہے اور موقوف ہے۔

1963

Sunan al-Daraqutni #1963

مرسل موقوف

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا سَعِيدٌ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ امْرَأَةَ ابْنِ مَسْعُودٍ سَأَلَتْهُ عَنْ طَوْقٍ لَهَا فِيهِ عِشْرُونَ مِثْقَالا مِنَ الذَّهَبِ، فَقَالَتْ: أُزَكِّيهِ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَتْ: كَمْ؟ قَالَ: خَمْسَةُ دَرَاهِمَ، قَالَتْ: أُعْطِيَهَا فُلانًا؟ ابْنُ أَخٍ لَهَا يَتِيمٌ فِي حِجْرِهَا، قَالَ: نَعَمْ، إِنْ شِئْتِ ."

EnglishUnverified translation

Ibrahim Nakhai narrates that the wife of Sayyidna Abdullah bin Masoud (RA) asked her about a necklace of hers which was twenty shekels and was made of gold. Sayyidna Abdullah bin Masoud (RA) answered yes! How much did this woman ask? So Sayyidna Abdullah bin Masoud (RA) replied five dirhams. This lady inquired whether I should pay this to such and such a person. This lady inquired about her nephew who was an orphan and was being raised by this lady.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اہلیہ نے ان سے اپنے ایک ہار کے بارے میں دریافت کیا جو بیس مثقال کا تھا اور سونے سے بنا ہوا تھا ‘ اس خاتون نے دریافت کیا کیا میں اس کی زکوۃ اداکروں گی؟ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے جواب دیا جی ہاں! اس خاتون نے دریافت کیا کتنی؟ تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے جواب دیا پانچ درہم ‘ اس خاتون نے دریافت کیا کیا میں یہ فلاں شخص کو اداکردوں ‘ اس خاتون نے اپنے بھتیجے کے بارے میں دریافت کیا جو یتیم تھا اور اس خاتون کے زیر پرورش تھا ‘ تو سیدنا عبداللہ نے فرمایا اگر تم چاہوتو ایسا کرسکتی ہو۔

1964

Sunan al-Daraqutni #1964

مرسل موقوف

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، ثنا يَحْيَى، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ثنا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ لامْرَأَةِ ابْنِ مَسْعُودٍ حُلِيُّ، فَقَالَتْ لابْنِ مَسْعُودٍ: أُعْطِي زَكَاتَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَتْ: أُعْطِي ابْنَ أَخِي يَتِيمًا؟ قَالَ: نَعَمْ " ."

EnglishUnverified translation

Ibrahim Nakhai narrates that Sayyiduna Abdullah bin Masoud's wife had jewelry. This woman asked Sayyiduna Abdullah bin Masoud, may I pay her zakat. He answered yes! The woman asked if I should give this to my orphaned nephew. He said yes!

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اہلیہ کے زیورات تھے ‘ اس خاتون نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کیا میں اس کی زکوۃ اداکروں گی؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں! اس خاتون نے دریافت کیا کیا میں اپنے یتیم بھتیجے کو یہ دے دوں؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں!۔

1965

Sunan al-Daraqutni #1965

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ سُلَيْمٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الْحُلِيِّ، فَقَالَ: لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Ali bin Salim narrates that I asked Sayyiduna Anas bin Malik about jewelry, and he said that Zakat is not obligatory on it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

علی بن سلیم بیان کرتے ہیں میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے زیورات کے بارے میں دریافت کیا ‘ تو انہوں نے فرمایا اس میں زکوۃ واجب نہیں ہوتی۔

1966

Sunan al-Daraqutni #1966

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، ثنا يَحْيَى الْقَطَّانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ بَنَاتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ تُصْدَقُ أَلْفَ دِينَارٍ، فَتَجْعَلُ لَهَا مِنْ ذَلِكَ حُلِيًّا بِأَرْبَعِمِائ??ةِ دِينَارٍ، وَلا يُرَى فِيهِ صَدَقَةٌ " ."

EnglishUnverified translation

According to Nafi, one of the daughters of Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) was given 1,000 dirhams. This woman made jewelry for her, which amounted to four hundred dinars.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی صاحبزادیوں میں سے ایک خاتون کو ایک ہزاردرہم دیئے گئے ‘ اس خاتون نے اس کے زیورات بنالیے جو چار سو دینا رکے بنے ‘ لیکن سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے نزدیک ان پر زکوۃ لازم نہیں ہوتی تھی۔

1967

Sunan al-Daraqutni #1967

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، ثنا أَبُو الأَزْهَرِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنْبَأَ عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ: لا زَكَاةَ فِي الْحُلِيِّ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) says that Zakat is not required on jewelry.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں زیورات پر زکوۃ لازم نہیں ہوتی۔

1968

Sunan al-Daraqutni #1968

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ثنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُحَلِّي بَنَاتَهُ بِأَرْبَعِمِائَةِ دِينَارٍ، وَلا يُخْرِجُ زَكَاتَهُ " ."

EnglishUnverified translation

Nafee narrates that Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) made jewelry worth four dinars for his daughters, but Sayyidna Abdullah bin Umar (RA) did not pay their zakat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

نافع بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی صاحبزادیوں کے لیے چارسودینار کے زیورات بنواے لیکن سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ان کی زکوٰ ادا نہیں کی۔

1969

Sunan al-Daraqutni #1969

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي رَجَاءٍ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّهَا كَانَتْ تُحَلِّي بَنَاتِهَا بِالذَّهَبِ، وَلا تُزَكِّيهِ نَحْوًا مِنْ خَمْسِينَ أَلْفًا " ."

EnglishUnverified translation

It has been narrated about Sayyida Asma bint Abu Bakr (RA) that she made gold ornaments for her daughters and did not pay their Zakat. The value of these ornaments was around fifty thousand.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے انہوں نے اپنی صاحبزادیوں کے لیے سونے زیورات بنوائے اور ان کی زکوۃ ادا نہیں کی ‘ ان زیورات کی قیمت پچاس ہزار کے قریب تھی۔