Sunan al-Daraqutni #1951
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو نَشِيطٍ ، ثنا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَطَاءٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ ، أَنَّهُ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَى فِي يَدَيَّ فَتَخَاتٍ مِنْ وَرِقٍ، فَقَالَ: مَا هَذَا يَا عَائِشَةُ؟ "، فَقُلْتُ: صَنَعْتُهُنَّ أَتَزَيَّنُ لَكَ فِيهِنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " أَتُؤَدِّينَ زَكَاتَهُنَّ؟ "، فَقُلْتُ: لا أَوْ مَا شَاءَ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ، قَالَ: " هُنَّ حَسْبُكِ مِنَ النَّارِ " . مُحَمَّدُ بْنُ عَطَاءٍ هَذَا مَجْهُولٌ."
EnglishUnverified translation
Abdullah bin Shaddad narrates: We came to the service of Sayyida Ayesha, may Allah be pleased with her. She said: Once the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, came to me, and he saw silver bracelets in my hand. Where did they come from? I said, I have made them so that I can wear them and come in front of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) inquired whether you have paid his zakat. I did not submit! (or whatever Allah willed) then the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "These are enough for you in Hell." A narrator named Muhammad bin Ata is unknown.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
عبداللہ بن شدادبیان کرتے ہیں ہم لوگ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے ‘ انہوں نے فرمایا ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے ہاتھ میں چاندی کے کنگن دیکھے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا اے عائشہ! یہ کہاں سے آئے ہیں؟ میں نے عرض کی انہیں میں نے بنایا ہے تاکہ انہیں پہن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے آؤں ‘ یارسول اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کیا تم نے ان کی زکوۃ ادا کی ہے؟ میں نے عرض کیا نہیں! (یا جو بھی اللہ نے چاہا) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ تمہارے جہنم (میں عذاب ہونے) کے لیے کافی ہیں۔ محمد بن عطاء نامی راوی مجہول ہے۔