Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 11 · Chapter 3

Fasting

بَابٌ: لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌباب سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی · بَابٌ: لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌباب سبزیوں میں زکوۃ لازم نہی[corrupt] ہوتی

5 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1907

Sunan al-Daraqutni #1907

Da'if

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ النَّحْوِيُّ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا الصَّقْرُ بْنُ حَبِيبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيَّ ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ، وَلا فِي الْعَرَايَا صَدَقَةٌ، وَلا فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ، وَلا فِي الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ، وَلا فِي الْجَبْهَةِ صَدَقَةٌ " . قَالَ الصَّقْرُ: الْجَبْهَةُ: الْخَيْلُ وَالْبِغَالُ وَالْعَبِيدُ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates this with reference to Sayyidna Ali Bin Abu Talib (RA) The Holy Prophet (PBUH) said that Zakat will not be required on vegetables, Zakat will not be required on “Araya” (Zakat will not be required on grains less than five wasaqs), Zakat will not be required on factors, and Zakat will not be required on the forehead. A narrator named Saqr bin Habib narrates that Pashani means horse, mule and slave.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ‘ سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی ‘”عرایا“ میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی ‘ پانچ وسق سے کم (اناج) میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی ‘ عوامل میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی اور پیشانی میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی۔ صقر بن حبیب نامی راوی بیان کرتے ہیں پیشانی سے مراد گھوڑا ‘ خچر اور غلام ہے۔

1908

Sunan al-Daraqutni #1908

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ وَهْبٍ الْبُنْدَارُ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ فِيمَا أَنْبَتَتِ الأَرْضُ مِنَ الْخَضِرِ زَكَاةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa, may Allah be pleased with her, narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that vegetables that grow from the ground do not require Zakat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ‘ بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے زمین سے جو سبزیاں اگتی ہیں ‘ ان میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی۔

1909

Sunan al-Daraqutni #1909

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنِي حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ أَبِي كَثِيرٍ مَوْلَى بَنِي جَحْشٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ حِينَ بَعَثَهُ إِلَى الْيَمَنِ: أَنْ يَأْخُذَ مِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ دِينَارًا دِينَارًا، وَمِنْ كُلِّ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ خَمْسَةَ دَرَاهِمَ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ، وَلا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Muhammad bin Abdullah (may Allah be pleased with him) narrates this about the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): When he sent Sayyidna Mu’adh bin Jabal (may Allah be pleased with him) to Yemen, he instructed him to collect one dinar out of every forty dinars, collect five dirhams out of every two dirhams, and zakat is not required on less than five wasaqs, zakat is not required on less than five camels, and zakat is not required on vegetables.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا محمد بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا معاز بن جبل رضی اللہ عنہ کو جب یمن بھیجا تھا تو انہیں یہ ہدایت دی تھی کہ وہ ہر چالیس دینار میں سے ایک دیناروصول کریں ‘ ہر دوسودرہم میں سے پانچ درہم وصول کریں اور پانچ وسق سے کم میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی ‘ پانچ اونٹوں سے کم میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی اور سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی۔

1910

Sunan al-Daraqutni #1910

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ نَبْهَانٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ زَكَاةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Musa bin Talha narrates this statement of his father. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that Zakat will not be required on vegetables.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

موسیٰ بن طلحہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی۔

1911

Sunan al-Daraqutni #1911

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْجَرَّاحِ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّوْرَقِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Musa bin Talha narrates this on the authority of his father, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that Zakat will not be required on vegetables.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

موسیٰ بن طلحہ اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی۔