Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 11 · Chapter 20

Fasting

بَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِباب: فطرے کا بیان (2)

18 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2107

Sunan al-Daraqutni #2107

Da'if

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْمِصْرِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ ، ثنا مُسَدَّدٌ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي صُعَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَدُّوا صَدَقَةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ بُرٍّ أَوْ قَمْحٍ، عَنْ كُلِّ رَأْسٍ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ، حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ، ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى . أَمَّا غَنِيُّكُمْ فَيُزَكِّيهِ اللَّهُ، وَأَمَّا فَقِيرُكُمْ فَيَرُدُّ اللَّهُ عَلَيْهِ أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهُ " ."

EnglishUnverified translation

Al-Zuhri narrates this statement of his father regarding Ibn Abu Saair: The Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, said this: Give a Saa of wheat as Sadaqah al-Fitr from every person, whether he is young or old, free or slave, male or female.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

زہری ‘ ابن ابوصعیر کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمایا ہے گندم کا ایک صاع صدقہ فطراداکرو ‘ ہر شخص کی طرف سے خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا ‘ آزاد ہو یا غلام ‘ مذکرہویا مونث ‘ جہاں خوشحال لوگوں کا تعلق ہے تو اللہ تعالیٰ ٰ انہیں پاک کر دے گا اور جہاں تک غریب کا تعلق ہے تو اللہ تعالیٰ ٰ انہیں اس سے زیادہ کر دے گا ‘ جو انہوں نے ادا کیا ہے۔

2108

Sunan al-Daraqutni #2108

Da'if

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جُنَادٍ ، ثنا أَبُو سَلَمَةَ ، ثنا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ بَكْرٍ الْكُوفِيِّ ، أَنَّ الزُّهْرِيَّ ، حَدَّثَهُمْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ أَبِي صُعَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.

EnglishUnverified translation

This hadith is also narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

2109

Sunan al-Daraqutni #2109

Da'if

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْمُقْرِئُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، ثنا هَمَّامٌ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ خَطِيبًا فَأَمَرَ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ عَنِ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ، وَالْحُرِّ وَالْعَبْدِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَنْ كُلِّ وَاحِدٍ، أَوْ عَنْ كُلِّ رَأْسٍ، أَوْ صَاعَ قَمْحٍ " ."

EnglishUnverified translation

Al-Zuhri narrates this statement of his father with reference to Abdullah bin Thaalbah: Once, while giving a sermon, the Prophet, peace and blessings of God be upon him, ordered that every young and old, free and slave, should pay one saa of dates or one saa of barley as Sadaqah al-Fitr.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

زہری ‘ عبداللہ بن ثعلبہ کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے ہر چھوٹے اور بڑے ‘ آزاد اور غلام کی طرف سے کھجورکا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ‘ یہ ہر ایک شخص کی طرف سے ادا کیا جائے گا (راوی کو یہاں کچھ الفاظ کے بارے میں شک ہے)۔

2110

Sunan al-Daraqutni #2110

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا نُعَيْمٌ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي صُعَيْرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رِوَايَةً أَنَّهُ قَالَ: زَكَاةُ الْفِطْرِ عَلَى الْغَنِيِّ وَالْفَقِيرِ " . ثُمَّ قَالَ: أُخْبِرْتُ عَنِ الزُّهْرِيِّ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) says: Giving Sadaqah al-Fitr is obligatory on every wealthy and poor person.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں صدقہ فطراداکرناہرخوشحال اور غریب پر لازم ہے راوی بیان کرتے ہیں مجھے زہری کے حوالے سے یہ روایت سنائی گئی ہے۔

2111

Sunan al-Daraqutni #2111

Da'if

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ: أَنْبَأَنِي عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جُرْجَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ أَبِي صُعَيْرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ قَبْلَ الْعِيدِ بِيَوْمٍ أَوِ اثْنَيْنِ، فَقَالَ: إِنَّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ مُدَّانِ مِنْ بُرٍّ عَنْ كُلِّ إِنْسَانٍ، أَوْ صَاعٌ مِمَّا سِوَاهُ مِنَ الطَّعَامِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Thaalba (RA) narrates that once the Prophet (PBUH) gave a sermon a day or two before Eid, he (PBUH) said, "Every person will pay a sah of wheat in Sadaqah al-Fitr, or a sah of any kind of grain in addition to that."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید سے ایک یادودن پہلے خطبہ دیاتو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا صدقہ فطر میں گندم کے دومد ہر شخص کی طرف سے اداکیے جائیں گے ‘ یا اس کے علاوہ اناج کی کسی بھی قسم کا ایک صاع ادا کیا جائے گا۔

2112

Sunan al-Daraqutni #2112

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنِي سَلامَةُ بْنُ رَوْحٍ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ الأَعْوَرِ الْهَمْدَانِيِّ ، أنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ ، يَأْمُرُ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ، فَيَقُولُ: هِيَ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ حِنْطَةٍ، أَوْ سُلْتٍ أَوْ زَبِيبٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali bin Abu Talib (RA) ordered the payment of Sadaqah al-Fitr. He said, "It will be one Sa'a of dates, or one Sa'a of wheat, or one Sa'a of wheat."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ نے صدقہ فطر کی ادائیگی کا حکم دیا ‘ انہوں نے فرمایا یہ کھجور کا ایک صاع ہوگا یا پھر ایک صاع ہوگا یاگندم کا ایک صاع ہوگا یامنقی کا ایک صاع ہوگا۔

2113

Sunan al-Daraqutni #2113

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ ، ثنا الْحَسَنُ الْبَزَّازُ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ: عَنْ كُلِّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ، حُرٍّ وَعَبْدٍ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ " . كَذَا حَدَّثَنَا مَرْفُوعًا ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) narrates this on the authority of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that he (peace and blessings of Allah be upon him) said about Sadaqah al-Fitr: “It shall be paid by every small and great, free and slave” which is half a saa of wheat or a saa of dates. The narrator has narrated it as a marfu' hadith in the same way.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر کے بارے میں یہ فرمایا ہے ‘ یہ ہر چھوٹے اور بڑے ‘ آزاد اور غلام کی طرف سے ادا کیا جائے گا ‘ جو گندم کا نصف صاع ہوگا یا کھجور کا ایک صاع ہوگا۔ راوی نے اسے اسی طرح مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے۔

2114

Sunan al-Daraqutni #2114

إسناده صحيح موقوف

وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الْمَارِسْتَانِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الْبَزَّازِ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ . بِهَذَا مَوْقُوفًا، قَالَ: وَهُوَ الصَّوَابُ.

EnglishUnverified translation

This same hadith has been transmitted as a muqaf tradition along with another chain of transmission and it is correct.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ موقوف روایت کے طور پر منقول ہے اور یہ درست ہے۔

2115

Sunan al-Daraqutni #2115

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَوْهَبٍ ، عَنْ عِصْمَةَ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ تَمْرٍ أَوْ زَبِيبٍ، فَمَنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ أَقِطٌ وَعِنْدَهُ لَبَنٌ، فَصَاعَيْنِ مِنْ لَبَنٍ " ."

EnglishUnverified translation

Asma bin Malik (may Allah be pleased with him) narrates this statement of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) regarding Sadaqah al-Fitr: it will consist of two saa of wheat, or one saa of barley, or one saa of dates, or one saa of raisins.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عصمہ بن مالک رضی اللہ عنہ صدقہ فطر کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اس میں گندم کے دوصاع ہوں گے یاجوکا ایک صاع ہوگا یا کھجور یاکشمش کا ایک صاع ہوگا ‘ جس شخص کے پاس پنیر موجود نہ ہوبل کہ دودھ ہو ‘ تو وہ دودھ کے صاع دیدے گا۔

2116

Sunan al-Daraqutni #2116

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: زَكَاةُ الْفِطْرِ عَلَى كُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ، ذَكَرٍ وَأُنْثَى، صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ، فَقِيرٍ وَغَنِيٍّ، صَاعٌ مِنْ تَ??ْرٍ أَوْ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ " . قَالَ: وَبَلَغَنِي أَنَّ الزُّهْرِيَّ كَانَ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) states that the payment of Sadaqah al-Fitr is obligatory on every free and slave, male and female, young and old, poor and rich. The narrator narrates that Zahri has narrated this tradition as a marfu' hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں صدقہ فطر کی ادائیگی ہر آزاد اور غلام ‘ مذکر اور مونث ‘ چھوٹے اور بڑے ‘ غریب اور امیرپرلازم ہے ‘ جو کھجورکا ایک صاع ہوگا یاگند م کا نصف صاع ہوگا۔ راوی بیان کرتے ہیں زہری نے اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے۔

2117

Sunan al-Daraqutni #2117

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ زَكَرِيَّا الصُّرَيْمِيُّ ، ثنا ابْنُ أَرْقَمَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَنْ كَانَ عِنْدَهُ فَلْيَتَصَدَّقْ بِنِصْفِ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ أَوْ صَاعٍ مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعٍ مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعٍ مِنْ دَقِيقٍ، أَوْ صَاعٍ مِنْ زَبِيبٍ أَوْ صَاعٍ مِنْ سُلْتٍ " . لَمْ يَرْوِهِ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَهَذِهِ الأَلْفَاظِ غَيْرُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ، وَهُوَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Zaid bin Thabit (RA) narrates that once the Prophet (PBUH) gave a sermon and said to us, “Whoever has this, he should give half a Sa’a of wheat or a Sa’a of dates or a Sa’a of barley or a Sa’a of flour or a Sa’a of wheat or a Sa’a of wheat (as Sadaqah Fitr). These words have been narrated by a narrator named Salman bin Arqam and this person is a dead hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے ہمیں ارشاد فرمایا جس شخص کے پاس یہ موجود ہو ‘ وہ گندم کا نصف صاع یاکھجورکا ایک صاع یاجوکا ایک صاع یا آٹے کا ایک صاع یامنقی کا ایک صاع یاگندم کا ایک صاع (صدقہ فطر کے طور پر) اداکرے۔ یہ الفاظ سلمان بن ارقم نامی راوی نے نقل کیے ہیں اور یہ شخص متروک الحدیث ہے۔

2118

Sunan al-Daraqutni #2118

Da'if

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ ، قَالَ: خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ قَبْلَ الْفِطْرِ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ، فَقَالَ: أَدُّوا صَاعًا مِنْ بُرٍّ أَوْ قَمْحٍ بَيْنَ اثْنَيْنِ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، عَنْ كُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ، وَصَغِيرٍ وَكَبِيرٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Thaalbah (RA) narrates that the Prophet (PBUH) gave a sermon to the people one day before Eid-ul-Fitr and said, "One Sa'a of wheat should be performed by two men (here, the narrator has doubts about the wording of the hadith) or one Sa'a of date palm or one Sa'a of jujube should be performed by each free and slave, young and old."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیدالفطر سے ایک یادودن پہلے ہم لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا ”گندم کا ایک صاع دو آدمیوں کی طرف سے اداکرو (یہاں یہ روایت کے لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) یاکھجورکا ایک صاع یاجوکا ایک صاع ہر آزادا اور غلام ‘ چھوٹے اور بڑے کی طرف سے اداکرو۔“

2119

Sunan al-Daraqutni #2119

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو ذَرٍّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ سَلامٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَدَقَةُ الْفِطْرِ عَنْ كُلِّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ، ذَكَرٍ وَأُنْثَى، يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ، حُرٍّ أَوْ مَمْلُوكٍ، نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ " . سَلامٌ الطَّوِيلُ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ، وَلَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Holy Prophet (PBUH) said this: Sadaqa al-Fitr will be paid by every young and old, male and female, Jew and Christian (slave) free and slave, which is half a saa of wheat or one saa of dates or one saa of barley.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے صدقہ فطر ہر چھوٹے اور بڑے ‘ مذکر اور مونث ‘ یہودی اور عیسائی (غلام) آزاد اور غلام کی طرف سے ادا کیا جائے گا ‘ جو گند م کا نصف صاع ہوگا یا کھجور کا ایک صاع ہوگا یا جو کا ایک صاع ہوگا اس روایت کا راوی سلام طویل متروک الحدیث ہے۔

2120

Sunan al-Daraqutni #2120

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَطَبِيُّ، ثنا أَبُو قَبِيصَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يُخْرِجُ صَدَقَةَ الْفِطْرِ عَنْ كُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ، صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ، ذَكَرٍ وَأُنْثَى، كَافِرٍ وَمُسْلِمٍ، حَتَّى إِنْ كَانَ لَيُخْرِجُ عَنْ مُكَاتَبِيهِ مِنْ غِلْمَانِهِ " . عُثْمَانُ هُوَ الْوَقَّاصِيُّ . مَتْرُوكٌ."

EnglishUnverified translation

It has been narrated on the authority of Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) that he used to pay sadaqah on behalf of everyone, young and old, male and female, free and slave, unbeliever and Muslim, and he even used to pay sadaqah al-fitr on behalf of his second-class slaves. One of the narrators of this tradition is Uthman.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے یہ بات منقول ہے وہ ہر چھوٹے اور بڑے ‘ مذکر اور مونث ‘ آزاد اور غلام ‘ کافر اور مسلمان کی طرف سے صدقہ ادا کیا کرتے تھے ‘ یہاں تک کہ وہ اپنے دومکاتب غلاموں کی طرف سے بھی صدقہ فطر ادا کیا کرتے تھے۔ اس روایت کا ایک راوی عثمان ‘ یہ وقاصی ہے اور یہ متروک ہے۔

2121

Sunan al-Daraqutni #2121

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا الثَّوْرِيُّ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: يُطْعِمُ الرَّجُلُ عَنْ عَبْدِهِ وَإِنْ كَانَ مَجُوسِيًّا " ."

EnglishUnverified translation

Ata bin Abi Rabah says that a man will also give charity on behalf of his slave, even if that slave is a Magian.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں آدمی اپنے غلام کی طرف سے بھی صدقہ فطرادا کرے گا ‘ خواہ وہ غلام مجوسی ہو۔

2122

Sunan al-Daraqutni #2122

حَدَّثَنَا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، قَالَ: لَوْ أَنَّكَ أَعْطَيْتَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ هَلِيلِجٍ لأَجْزَأَ " ."

EnglishUnverified translation

Imam Abu Hanifa says that if you give alms (this is a special tree of India) in Sadaqah al-Fitr, it will also be permissible.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام ابوحنیفہ فرماتے ہیں اگر تم صدقہ فطر میں اہلیلج (یہ ہندوستان کا مخصوص درخت ہے) اداکروتویہ بھی جائز ہوگا۔

2123

Sunan al-Daraqutni #2123

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ الْخَيَّاطُ، ثنا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: قُلْتُ لِمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ: أَعْطِنِي مُدَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَعَا بِهِ، فَجَاءَ بِهِ الْغُلامُ، فَأَعْطَانِيهِ فَأَرَيْتُهُ مَالِكًا، فَقُلْتُ: هَذَا هُوَ؟ قَالَ: نَعَمْ، هُوَ مُدُّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "، ثُمَّ قَالَ: " لَمْ أُدْرِكِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهَذَا الَّذِي يَتَحَرَّى بِهِ مُدُّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "، قُلْتُ: بِهَذَا تُعْطَى زَكَاةُ الْعُشُورِ وَالصَّدَقَاتُ وَالْكَفَّارَاتُ؟ قَالَ: " نَعَمْ، نَحْنُ نُعْطِي بِهِ "، قُلْتُ: فَأَرَادَ رَجُلٌ أَنْ يُعْطِيَ زَكَاةَ رَمَضَانَ وَكَفَّارَةَ الْيَمِينِ بِمُدٍّ هُوَ أَكْبَرُ مِنْ هَذَا، قَالَ: " لا، وَلَكِنْ لِيُعْطِ بِهَذَا الْمُدِّ، ثُمَّ لِيَزِدْ بَعْدُ مَا شَاءَ " ."

EnglishUnverified translation

Bishr ibn Umar narrates, I requested Imam Malik to give me the Mad (specific measure) of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). Imam Malik asked for it. A slave brought it and he gave it to him. I showed it to Imam Malik and asked: Is this him? He answered yes! This is the measure of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), then he said, “This is not the specific measure of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that he himself used.” Rather, it is a measure according to his measurements (says the narrator). We pay according to this.' I said: A person wants to give Sadaqah al-Fitr or a kind of expiation according to Mud (whichever is greater, will it be paid)? He said: No! He should pay according to that amount, then after that he should pay as much as he wants.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

بشر بن عمربیان کرتے ہیں میں نے امام مالک سے درخواست کی کہ آپ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مد (مخصوص پیمانہ) عطاء کریں ‘ امام مالک نے وہ منگوایا ‘ ایک غلام وہ لے کر آیا اور وہ اس نے انہیں دے دیا ‘ میں نے امام مالک کو وہ دکھایا اور پوچھا: یہ وہی ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں! یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مد ہے ‘ پھر انہوں نے فرمایا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وہ مخصوص پیمانہ نہیں ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود استعمال کرتے تھے ‘ بلکہ یہ اس کی پیمائش کے مطابق پیمانہ ہے (راوی کہتے ہیں) میں نے دریافت کیا کیا آپ لوگ اپنی زکوۃ ‘ صدقات ‘ کفارہ جات وغیرہ اسی کے ذریعے ادا کرتے ہیں انہوں نے جواب دیا جی ہاں! ہم اسی کے حساب سے ادائیگی کرتے ہیں ‘ میں نے کہا: ایک شخص صدقہ فطر دینا چاہتا ہے یا قسم کا کفارہ مد کے حساب سے دینا چاہتا ہے (جو اس سے بڑا ہوتا ہے تو کیا وہ ادا ہو جائے گا)؟ انہوں نے کہا: نہیں! اسے چاہیے کہ وہ اس مد کے حساب سے ادائیگی کرے ‘ پھر اس کے بعد جتنا مزید چاہے وہ دیدے۔

2124

Sunan al-Daraqutni #2124

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرِ بْنِ الأَشْقَرِ أَبُو بَكْرٍ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الطَّائِيُّ، بِمَكَّةَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَعِيدٍ الْخُرَاسَانِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ، قَالَ: قُلْتُ لِمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، كَمْ وَزْنُ صَاعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: خَمْسَةُ أَرْطَالٍ وَثُلُثٌ بِالْعِرَاقِيِّ، أَنَا حَزَرْتُهُ "، قُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، خَالَفْتَ شَيْخَ الْقَوْمِ، قَالَ: " مَنْ هُوَ؟ "، قُلْتُ: أَبُو حَنِيفَةَ، يَقُولُ: ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ، فَغَضِبَ غَضَبًا شَدِيدًا، وَقَالَ: " قَاتَلَهُ اللَّهُ، مَا أَجْرَأَهُ عَلَى اللَّهِ "، ثُمَّ قَالَ لِبَعْضِ جُلَسَائِهِ: " يَا فُلانُ، هَاتِ صَاعَ جَدِّكَ، وَيَا فُلانُ، هَاتِ صَاعَ عَمِّكَ، وَيَا فُلانُ، هَاتِ صَاعَ جَدَّتِكَ "، قَالَ إِسْحَاقُ: فَاجْتَمَعَتْ آصُعُ، فَقَالَ مَالِكٌ: " مَا تَحْفَظُونَ فِي هَذِهِ؟ "، فَقَالَ: هَذَا حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ يُؤَدِّي بِهَذَا الصَّاعِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ الآخَرُ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَخِيهِ أَنَّهُ كَانَ يُؤَدِّي بِهَذَا الصَّاعِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ الآخَرُ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أُمِّهِ أَنَّهَا أَدَّتْ بِهَذَا الصَّاعِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ مَالِكٌ: " أَنَا حَزَرْتُ هَذِهِ فَوَجَدْتُهَا خَمْسَةَ أَرْطَالٍ وَثُلُثًا "، قُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، أُحَدِّثُكَ بِأَعْجَبَ مِنْ هَذَا عَنْهُ إِنَّهُ يَزْعُمُ أَنَّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ نِصْفُ صَاعٍ، وَالصَّاعُ ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ، فَقَالَ: هَذِهِ أَعْجَبُ مِنَ الأُولَى يُخْطِئُ فِي الْحَزْرِ، وَيُنْقِصُ فِي الْعَطِيَّةِ، " لا بَلْ صَاعٌ تَامٌّ عَنْ كُلِّ إِنْسَانٍ، هَذَا أَدْرَكْنَا عُلَمَاءَنَا بِبَلَدِنَا هَذَا " ."

EnglishUnverified translation

Ishaq bin Salman narrates: I asked Imam Malik: O Abu Abdullah! What was the weight of the Prophet's Sa'a? So he replied, five pounds and one-third of a pound according to the Iraqi pound. I have measured it. I said: O Abu Abdullah! You have issued a fatwa against the elders of your time. They asked who they are. I said: Imam Abu Hanifa! Because they say that it is eight pounds, Imam Malik got angry and said: May Allah destroy them! What courage has he shown regarding Allah Ta'ala? Then he said to one of the people sitting there: O so-and-so! You come with your old majesty, oh so and so! You bring your uncle's saa, oh so-and-so! You bring your grandmother's saa. A narrator named Ishaq narrates that there various people gathered together, Imam Malik said; On what account do you preserve it? So he said that my father has narrated this matter regarding his father, he had paid the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) according to this saa. The second gentleman said that my father has narrated this with reference to his brother, he had paid the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) according to this saa. The third said: My father told me this. He narrated this from his mother. He paid the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) according to this Saa. The narrator says: I said: O Abu Abdullah! I will tell you something even more surprising about him (i.e. Imam Abu Hanifa) 'He says that half a Sa'a will be paid in Sadaqah al-Fitr and one Sa'a is worth eight pounds', so Imam Malik said that this is even more surprising than before. We have heard the scholars of our city (Madinah) saying this in full.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

اسحاق بن سلمان بیان کرتے ہیں میں نے امام مالک سے پوچھا: اے ابوعبداللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مخصوص صاع کا وزن کتنا تھا؟ تو انہوں نے جواب دیا عراقی رطل کے حساب سے پانچ رطل اور ایک رطل کا ایک تہائی حصہ ‘ میں نے اسے ناپا ہے ‘ میں نے کہا: اے ابوعبداللہ! آپ نے اپنے زمانے کے بزرگ کے خلاف فتوی دیا ہے ‘ انہوں نے دریافت کیا وہ کون ہیں؟ میں نے کہا: امام ابوحنیفہ! کیونکہ وہ تو یہ کہتے ہیں یہ آٹھ رطل کا ہوتا ہے ‘ تو امام مالک غصے میں آگئے اور بولے: اللہ تعالیٰ ٰ انہیں خراب کرے! انہوں نے اللہ تعالیٰ ٰ کے بارے میں کیسی جرأت کا مظاہرہ کیا ہے ‘ پھر انہوں نے وہاں بیٹھے ہوئے افراد میں سے ایک صاحب سے کہا: اے فلاں! تم اپنے جدامجدکا صاع لے کر آؤ ‘ اے فلاں! تم اپنے چچا کا صاع لے کر آؤ ‘ اے فلاں! تم اپنی دادی کا صاع لے کر آؤ۔ اسحاق نامی راوی بیان کرتے ہیں وہاں مختلف صاع اکٹھے ہوگئے ‘ امام مالک نے فرمایا ؛ تم لوگ اسے کس حساب سے محفوظ رکھتے ہو (یعنی اس کی نسبت کیا ہے)؟ تو ان صاحب نے بتایا میرے والد نے اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے انہوں نے اس صاع کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ادائیگی کی تھی۔ دوسرے صاحب نے بتایا میرے والد نے اپنے بھائی کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے انہوں نے اس صاع کے مطابق نبی ا کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ادائیگی کی تھی۔ تیسرے نے کہا: میرے والد نے مجھے یہ بات بتائی ہے ‘ انہوں نے اپنی والدہ کے حوالہ سے یہ بات نقل کی ہے انہوں نے اس صاع کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ادائیگی کی تھی امام مالک بیان کرتے ہیں جب میں نے اس کو ماپاتویہ پانچ رطل اور ایک رطل کا ایک تہائی حصہ تھا۔ راوی کہتے ہیں میں نے کہا: اے ابوعبداللہ! میں آپ کو ان کے (یعنی امام ابوحنیفہ کے) حوالے سے اس سے بھی زیادہ حیران کن بات بتاتاہوں ‘ وہ یہ کہتے ہیں صدقہ فطر میں نصف صاع ادائیگی کی جائے گی اور ایک صاع آٹھ رطل کا ہوتا ہے ‘ تو امام مالک نے بتایا یہ پہلے سے بھی زیادہ حیران کن بات ہے ‘ انہوں نے اسے مانپے میں غلطی کی ہے اور ادائیگی میں کمی کردی ہے ‘ نہیں! ہر انسان کی طرف سے مکمل صاع ادا کیا جائے گا ‘ ہم نے اپنے شہر (مدینہ منورہ) کے علماء کو یہی کہتے ہوئے سنا ہے۔