Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 12 · Chapter 1

Hajj

بَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِباب: فطرے کا بیان

15 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2125

Sunan al-Daraqutni #2125

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: صَدَقَةُ الْفِطْرِ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ، عَبْدٍ أَوْ حُرٍّ، مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ أَوْ شَعِيرٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabar bin Abdullah (RA) states that the payment of Sadaqah al-Fitr will be obligatory on every Muslim, big or small, on a “free slave” who will buy two half of wheat or one saa of wheat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں صدقہ فطر کی ادائیگی ہر مسلمان چھوٹے بڑے ‘ آزاد غلام پر لازم ہوگی ‘ جو گندم کے دومدہوں گے یاکھجوریاجوکا ایک صاع ہوگا۔

2126

Sunan al-Daraqutni #2126

وَعَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْكَرِيمِ أَبُو أُمَيَّةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ وَشَعِيرٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) says that it will be two maunds of wheat or one saa of wheat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں یہ گندم کے دومدہوں گے یاکھجوریاجوکا ایک صاع ہوگا۔

2127

Sunan al-Daraqutni #2127

Da'if

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّه، ثنا الْحَسَنُ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الأَعْلَى ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: عَلَى مَنْ جَرَتْ عَلَيْهِ نَفَقَتُكَ نِصْفُ صَاعِ بُرٍّ، أَوْ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) says that your expenses will be calculated according to the calculation, it will be half a saa of wheat or one saa of dates.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں تمہاراخرچ جس حساب سے جاری ہوگا ‘ وہ گندم کا نصف صاع ہوگا یا کھجور کا ایک صاع ہوگا۔

2128

Sunan al-Daraqutni #2128

Sahih

وَعَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، قَالَ: أَنْبَأَنِي مَنْ أَدَّى إِلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ "."

EnglishUnverified translation

Abu Qalaba says that he has told me that those who paid Sayyidna Abu Bakr Siddiq (RA) paid half a sa' of wheat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوقلابہ فرماتے ہیں مجھے ان صاحب نے یہ بات بتائی ہے ‘ جنہوں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ادائیگی کی تھی انہوں نے گندم کا نصف صاع ادا کیا تھا۔

2129

Sunan al-Daraqutni #2129

Sahih

ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ، ثنا الْحَسَنُ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، قَالَ: أَنْبَأَنِي رَجُلُ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ أُدِّيَ إِلَيْهِ صَاعٌ مِنْ بُرٍّ بَيْنَ رَجُلَيْنِ " ."

EnglishUnverified translation

Abu Qalaba narrates that a person told me that he had paid one Saa of wheat to Sayyiduna Abu Bakr Siddiq (RA) on behalf of two men (i.e. half a Saa is required to be paid to one person).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوقلابہ بیان کرتے ہیں مجھے ایک صاحب نے بتایا ہے ‘ انہوں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دو آدمیوں کی طرف سے گندم کا ایک صاع ادا کیا تھا (یعنی ایک شخص پر نصف صاع کی ادائیگی لازم ہوتی ہے)۔

2130

Sunan al-Daraqutni #2130

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْخَضِرِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثنا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، ثنا حُمَيْدٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَهُوَ أَمِيرُ الْبَصْرَةِ فِي آخِرِ الشَّهْرِ: أَخْرِجُوا زَكَاةَ صَوْمِكُمْ "، فَنَظَرَ النَّاسُ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ، فَقَالَ: " مَنْ هَاهُنَا مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ؟ قُومُوا فَعَلِّمُوا إِخْوَانَكُمْ، فَإِنَّهُمْ لا يَعْلَمُونَ أَنَّ هَذِهِ الزَّكَاةَ فَرَضَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى كُلِّ ذَكَرٍ وَأُنْثَى، حُرٍّ وَمَمْلُوكٍ، صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ تَمْرٍ، أَوْ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ " ."

EnglishUnverified translation

Hasan al-Basri narrates that when Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) was the governor of Basra, he said at the end of Ramadan, Pay Zakat (Zakat al-Fitr) for your fasts. The narrator narrates that the people started looking at each other and Sayyiduna Abdullah (RA) inquired who are the people here who belong to the people of Madinah? Those people stand up! And tell your companions about it, because these people do not know that this is the payment that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) made obligatory on every male and female, free and slave, which is a saa of barley or a saa of dates or half a saa of wheat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حسن بصری بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما جب بصرہ کے گورنر تھے تو انہوں نے رمضان کے آخر میں یہ فرمایا اپنے روزوں کی زکوۃ (صدقہ فطر) اداکرو۔ راوی بیان کرتے ہیں لوگوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کردیاتو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا یہاں اہل مدینہ سے تعلق رکھنے والے افراد کون ہیں؟ وہ لوگ کھڑے ہوجائیں! اور اپنے ساتھیوں کو اس کے بارے میں بتائیں کیونکہ یہ لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ یہ وہ ادائیگی ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر مذکر اور مونث ‘ آزاد اور غلام پر لازم قراردی ہے ‘ جو جو کا ایک صاع یاکھجورکا ایک صاع ہوگا ‘ یا پھر گندم کا نصف صاع ہوگا۔

2131

Sunan al-Daraqutni #2131

Da'if

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: خَطَبَ ابْنُ عَبَّاسٍ النَّاسَ فِي آخِرِ رَمَضَانَ، فَقَالَ: يَا أَهْلَ الْبَصْرَةِ، أَدُّوا زَكَاةَ صَوْمِكُمْ "، قَالَ: فَجَعَلَ النَّاسُ يَنْظُرُ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ، فَقَالَ: " مَنْ هَاهُنَا مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ؟ قُومُوا فَعَلِّمُوا إِخْوَانَكُمْ، فَإِنَّهُمْ لا يَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ صَدَقَةَ رَمَضَانَ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ عَلَى الْحُرِّ وَالْعَبْدِ، وَالذَّكَرِ وَالأُنْثَى " . قَالَ الْحَسَنُ، وَقَالَ عَلِيٌّ: " إِذَا وَسَّعَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَاجْعَلُوهُ صَاعًا مِنْ بُرٍّ وَغَيْرِهِ "."

EnglishUnverified translation

Hasan Basri narrates that Sayyiduna Abdullah bin Abbas, may Allah be pleased with him, while giving a sermon to the people at the end of Ramadan, said, O people of Basra! Pay the zakat of your fasts (i.e. give charity at Fitr) the narrator says. People started looking at each other and Sayyiduna Abdullah (RA) said, "All the people who are here from Madinah should stand up and teach this to their companions, because these people do not know that the Prophet (PBUH) ordered half a Saa of wheat or a Saa of barley or a Saa of dates for every free and slave" Mandatory on women. Hasan Basri narrates that Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) says that when Allah gives you prosperity, you should pay one Sa'a of wheat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حسن بصری بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے رمضان کے آخر میں لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے فرمایا اے بصرہ کے رہنے والو! تم اپنے روزوں کی زکوۃ اداکرو (یعنی صدقہ فطراداکرو) راوی بیان کرتے ہیں لوگوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کردیاتو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہاں مدینہ منورہ سے تعلق رکھنے والے جتنے بھی لوگ ہیں ‘ وہ کھڑے ہوجائیں اور اپنے ساتھیوں کو اس کی تعلیم دیں ‘ چونکہ یہ لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر میں نصف صاع گندم یا ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور کی ادائیگی ہر آزاد اور غلام ‘ مذکر اور مونث پر لازم قراردی ہے۔ حسن بصری بیان کرتے ہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب اللہ تعالیٰ ٰ تمہیں خوشحالی عطاء کر دے تو تم گندم کا ایک صاع اداکرو۔

2132

Sunan al-Daraqutni #2132

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْكَدِرِيُّ ، وَيَحْيَى بْنُ الْمُغِيرَةِ أَبُو سَلَمَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ أَبُو عُتْبَةَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، ثنا الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِخْرَاجِ زَكَاةِ الْفِطْرِ، أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلاةِ " . وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ كَانَ يُؤَدِّي قَبْلَ ذَلِكَ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ."

EnglishUnverified translation

Narrated by Sayyidna Abdullah bin Umar, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered that before the people go to perform the Eid prayer, Sadaqah al-Fitr should be given (narrated by the narrator).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات کا حکم دیا تھا ‘ لوگوں کے نماز عیدادا کرنے جانے سے پہلے صدقہ فطرادا کردیا جائے (راوی بیان کرتے ہیں) سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما خود عید سے ایک یادودن پہلے صدقہ فطرادا کردیا کرتے تھے۔

2133

Sunan al-Daraqutni #2133

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ ، قَالا: ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا وَكِيعٌ . ح وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَكَاةَ الْفِطْرِ، وَقَالَ: أَغْنُوهُمْ فِي هَذَا الْيَوْمِ " . وَقَالَ يُوسُفُ: صَدَقَةُ الْفِطْرِ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Holy Prophet (PBUH) made it obligatory to pay Zakat al-Fitr.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر کی ادائیگی لازم قراردی ہے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے آج کے دن تم ان (غریب لوگوں) کو خوشحال کردو یوسف نامی راوی نے لفظ زکوۃ کی بجائے لفظ صدقہ نقل کیا ہے۔

2134

Sunan al-Daraqutni #2134

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، ثنا الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْعَصَرِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ الرَّجُلُ إِلَى الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) has given this order: "A person should give Sadaqah al-Fitr before going to pray."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ حکم دیا ہے ‘ آدمی نماز کے لیے جانے سے پہلے صدقہ فطراداکر دے۔

2135

Sunan al-Daraqutni #2135

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلاةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Prophet (PBUH) has given this instruction about it: "It should be performed before the people go for the Eid prayer."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں یہ ہدایت کی ہے ‘ لوگوں کے نماز عید کے لیے جانے سے پہلے اسے ادا کردیا جائے۔

2136

Sunan al-Daraqutni #2136

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي الْحَارِثِ ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، ثنا الْحَجَّاجُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ أَنْ لا يَخْرُجَ حَتَّى يَطْعَمَ، وَيُخْرِجَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that this is a Sunnah: "A person should not go to perform the Eid prayer until he has taken some food and given Sadaqah al-Fitr."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں یہ بات سنت ہے ‘ آدمی نماز عیدادا کرنے کے لیے اس وقت تک نہ جائے جب تک کچھ کھانہ لے اور صدقہ فطرادانہ کر دے۔

2137

Sunan al-Daraqutni #2137

Da'if

ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّقَّاشُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ ، ثنا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: جَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ صَاعٌ، وَالْوُضُوءُ رَطْلَيْنِ، وَالصَّاعُ ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ " . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَالِحِ، غَيْرُ مَنْصُورٍ وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Ayesha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that this is a Sunnah: "Ghusl Janabat should be performed with one Sa'a of water, and ablution and one liter of water should be performed." One Sa'a is eight Ritals. Regarding the narrator named Mansoor, this hadith has been narrated only by the narrator named Salih and this person is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں یہ بات سنت ہے ‘ غسل جنابت ایک صاع پانی کے ذریعے کیا جائے وضو اور رطل پانی کے ذریعے کیا جائے ‘ ایک صاع آٹھ رطل کا ہوتا ہے۔ منصورنامی راوی کے حوالے سے اس روایت کو صرف صالح نامی راوی نے نقل کیا ہے اور یہ شخص ضعیف ہے۔

2138

Sunan al-Daraqutni #2138

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانَ ، وَعَلِيَّ بْنَ الْحُسَيْنِ السَّوَّاقُ ، قَالا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ مُوسَى بْنُ نَصْرٍ الْحَنَفِيُّ ، ثنا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَوَضَّأُ بِرَطْلَيْنِ، وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ ثَمَانِيَةِ أَرْطَالٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas bin Malik (RA) narrates that the Prophet (PBUH) used to perform ablution with a bucket of water.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دورطل (پانی) کے ذریعے وضو کرلیتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک صاع یعنی آٹھ رطل پانی کے ذریعے غسل کرتے تھے۔

2139

Sunan al-Daraqutni #2139

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، ثنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، ذَكَرَهُ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِمُدٍّ رَطْلَيْنِ، وَيَغْتَسِلُ بِصَاعٍ ثَمَانِيَةِ أَرْطَالٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Anas (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to perform ablution with one mud (water) and one sa' (eight liters) of water.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد یعنی دورطل (پانی) کے ذریعے وضو کرلیتے تھے ایک اور ایک صاع یعنی آٹھ رطل پانی کے ذریعے غسل کرلیتے تھے۔