Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 11 · Chapter 17

Fasting

بَابٌ فِي قَدْرِ الصَّدَقَةِ فِيمَا أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ وَخَرَصَ الثِّمَارُزمین سے ہونے والی پیداوار میں صدقے کی مقدار کیا ہوگی؟ نیز پھلوں کا اندازہ لگانا

27 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2028

Sunan al-Daraqutni #2028

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ النَّقَّاشُ الْمُقْرِئُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ ، ثنا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: جَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَدَاقِ النِّسَاءِ اثْنَا عَشَرَ أُوقِيَّةً، الأُوقِيَّةُ أَرْبَعُونَ دِرْهَمًا فَذَلِكَ ثَمَانُونَ وَأَرْبَعُمِائَةِ دِرْهَمٍ، وَجَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ صَاعٌ، وَالْوُضُوءُ رَطْلَيْنِ، وَالصَّاعُ ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ، وَجَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا أَخْرَجَتِ الأَرْضُ: الْحِنْطَةَ وَالشَّعِيرَ، وَالزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ، إِذَا بَلَغَ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ، الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا، فَذَلِكَ ثَلاثُمِائَةِ صَاعٍ بِهَذَا الصَّاعِ الَّذِي جَرَتْ بِهِ السُّنَّةُ " . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَنْصُورِ بِهَذَا الإِسْنَادِ، غَيْرُ صَالِحِ بْنِ مُوسَى وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha Siddiqa, may Allah be pleased with her, narrates that the Prophet, may God bless him and grant him peace, has established this Sunnah: "Zakat will not be required on grains less than five wasaqs."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ سنت مقرر کی ہے ‘ پانچ وسق سے کم اناج پر زکوۃ لازم نہیں ہوگی ‘ ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے ‘ تو یہ کل تین سوصاع ہوجائیں گے ‘ جو گندم ‘ جو ‘ کھجورانگور کے ہوں گے ‘ زمین سے جو سبزیاں پیدا ہوتی ہیں ‘ ان میں زکوۃ کی ادائیگی لازم نہیں ہوتی۔

2029

Sunan al-Daraqutni #2029

Da'if

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ وَهْبٍ الْبُنْدَارُ ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الأَنْصَارِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: جَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ زَكَاةٌ، وَالْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا، فَذَلِكَ ثَلاثُمِائَةِ صَاعٍ مِنَ الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ، وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ، وَلَيْسَ فِيمَا أَنْبَتَتِ الأَرْضُ مِنَ الْخَضِرِ زَكَاةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Saeed Al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that Zakat is not required on five ounces (of silver), Zakat is not required on less than five camels, and Zakat is not required on grains less than five Wasq. (The narrator narrates) A wasaq is sixty sa's.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے پانچ اوقیہ سے (چاندی) میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی ‘ پانچ سے کم اونٹوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی اور پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی۔ (راوی بیان کرتے ہیں) ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے۔

2030

Sunan al-Daraqutni #2030

حَدَّثَنَا أَبُو الأَسْوَدِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الأَنْصَارِيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشِّيرَازِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسَاقٍ صَدَقَةٌ، وَالْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that if (the land) is found in Baal, it is necessary to pay a tenth of it (translated).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جو (زمین) بعل ‘ سیل عثری ہو اس میں دسویں حصے کی ادائیگی لازم ہے (ترجمہ کرنا)۔

2031

Sunan al-Daraqutni #2031

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْمُغِيرَةِ أَبُو سَلَمَةَ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا كَانَ بَعْلا أَوْ سَيْلا أَوْ عَثْرِيًّا فَفِي كُلِّ عَشَرَةٍ وَاحِدَةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Salim narrates this statement of his father (Sayyidna Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him) about the land irrigated by the sky (i.e. rain) through canals and springs, and the land irrigated (i.e. naturally irrigated), the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) has prescribed ushar (i.e. the payment of one-tenth of the produce) and on that which is irrigated (artificially) he has prescribed half-ushar (i.e. the payment of one-twentieth).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں آسمان (یعنی بارش) نہر اور چشمے کے ذریعے سیراب ہونے والی زمین میں اور جو زمین عثری (یعنی قدرتی طریقے سے سیراب ہوتی ہو) اس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عشر (یعنی پیداوار کے دسویں حصے کی ادائیگی) مقرر کی ہے اور جسے (مصنوعی طریقے سے) سیراب کیا جاتا ہے ‘ اس میں نصف عشر (یعنی بیسویں حصے کی ادائیگی) مقرر کی ہے۔

2032

Sunan al-Daraqutni #2032

Sahih

وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، ثنا عَمِّي ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ وَمَا كَانَ عَثْرِيًّا الْعُشْرَ، وَمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ نِصْفَ الْعُشْرِ "."

EnglishUnverified translation

Salim bin Abdullah narrates this statement of his father: The Prophet, may God bless him and grant him peace, has prescribed the payment of one-tenth (of the produce of the land) that is irrigated through the Baal (underground irrigation of a tree near water), sky, canal, spring, and that which is artificially irrigated will require the payment of half-usher.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سالم بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بعل (پانی کے قریب موجود درخت کے زیرزمین سیراب ہونے) آسمان ‘ نہر ‘ چشمے کے ذریعے سیراب ہونے والی (زمین کی پیداوار کے) دسویں حصے کی ادائیگی کو مقرر کیا ہے اور جسے مصنوعی طریقے سے سیراب کیا جاتا ہے اس میں نصف عشر کی ادائیگی لازم ہوگی۔

2033

Sunan al-Daraqutni #2033

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ فِي الْبَعْلِ وَمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرَ، وَمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ نِصْفَ الْعُشْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah, may Allah be pleased with him, narrates that the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace, prescribed one-tenth of the land that does not need irrigation and the land that is irrigated by rain, canals and springs, and one-twentieth of the land that is irrigated with water from wells.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ رضي الله عنه بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیرابی کی ضرورت نہ رکھنے والی زمین اور بارش، نہروں اور چشموں سے سیراب ہونے والی زمین میں دسواں حصہ فرض کیا ہے اور جو زمین کنویں کے پانی سے سینچی جائے اس میں بیسواں حصہ فرض کیا ہے۔

2034

Sunan al-Daraqutni #2034

مقطوع

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ، يَقُولُ: الْبَعْلُ الَّذِي بَلَغَتْ أُصُولُهُ الْمَاءَ.

EnglishUnverified translation

Narrator Abu Bakr-Nami has narrated this. Shaykh Rabi' has narrated this. I have heard Imam Shafi'i saying, 'The word "Al-Baal" used in tradition means the one whose roots reach the water.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوبکرنامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے شیخ ربیع یہ بیان کرتے ہیں میں نے امام شافعی کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے ‘ روایت میں استعمال ہونے والالفظ ”البعل“ سے مراد یہ ہے جس کی جڑیں پانی تک پہنچتی ہوں۔

2035

Sunan al-Daraqutni #2035

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرُ، وَفِيمَا سُقِيَ بِالرِّشَاءِ نِصْفُ الْعُشْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates the saying of Sayyidna Umar (RA) that the land that is irrigated by rain or spring will be required to pay usher, and that which is irrigated through a dole (i.e. by artificial means), it will be required to pay half usher.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ‘ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس زمین کو بارش ‘ نہریاچشمے کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہو ‘ اس میں عشر کی ادائیگی لازمی ہوگی اور جسے ڈول کے ذریعے سے (یعنی مصنوعی طرقے سے) سیراب کیا جاتا اس میں نصف عشر کی ادائیگی لازم ہوگی۔

2036

Sunan al-Daraqutni #2036

Sahih

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا مُحَمَّدُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَهْلِ الْيَمَنِ إِلَى الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ كُلالٍ وَمَنْ مَعَهُ مِنَ الْيَمَنِ مِنْ مَعَافِرَ وَهَمْدَانَ: إِنَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ صَدَقَةَ الثِّمَارِ عُشْرُ مَا سَقَى الْعَيْنُ وَسَقَتِ السَّمَاءُ، وَعَلَى مَا سَقَى الْغَرْبُ نِصْفُ الْعُشْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) wrote a letter to the people of Yemen. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) wrote this letter to Harith Abdul Kalal and his other companions living in Yemen, who belonged to Maafir and Hamdan. of the produce) shall be required to pay one-twentieth.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل یمن کو خط لکھا تھا ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حارث عبدکلال اور یمن میں رہنے والے ان کے دیگر ساتھیوں کو یہ خط میں لکھاتھاجن کا تعلق معافر اور ہمدان سے تھا اہل زمین (پیداوار) کی زکوۃ لازم ہوگی جو چشمے کے ذریعے اور آسمانی پانی کے ذریعے سیراب ہونے والی زمین میں سے دسویں حصے ادائیگی لازم ہوگی اور ڈول (یعنی مصنوعی طریقے سے) سیراب ہونے والی زمین (کی پیداوار میں سے) بیسویں حصے کی ادائیگی لازم ہوگی۔

2037

Sunan al-Daraqutni #2037

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فِيمَا سَقَتِ الأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرُ، وَفِيمَا سُقِيَ بِالسَّانِيَةِ نِصْفُ الْعُشْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Abu Zubayr says: He heard Sayyidna Jabar bin Abdullah (RA) narrating that the Prophet (PBUH) said, “The land that is irrigated by a spring will require the payment of one-tenth, and the land that is irrigated by the Saniya will require the payment of half-tithe.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ابوزبیرب??ان کرتے ہیں انہوں نے سیدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو ذکر کرتے ہوئے سنا ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ بات ارشاد فرمائی ہے ‘ جس زمین کو نہریاچشمے کے ذریعے سیراب کیا جاتاہو ‘ اس میں دسویں حصے کی ادائیگی لازم ہوگی اور زمین کو سانیہ کے ذریعے سیراب کیا جاتاہو اس میں نصف عشر کی ادائیگی لازم ہوگی۔

2038

Sunan al-Daraqutni #2038

Sahih

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَةٍ، فَجَاءَ رَجُلٌ مِنْ هَذَا السَّخْلِ بِكَبَائِسَ، قَالَ سُفْيَانُ: يَعْنِي الشِّيصَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَاءَ بِهَذَا؟ "، وَكَانَ لا يَجِيءُ أَحَدٌ بِشَيْءٍ إِلا نُسِبَ إِلَى الَّذِي جَاءَ بِهِ، فنزلت: وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ سورة البقرة آية 267، قَالَ: " وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجُعْرُورِ، وَلَوْنِ الْحُبَيْقِ أَنْ يُؤْخَذَا فِي الصَّدَقَةِ " . قَالَ الزُّهْرِيُّ: لَوْنَيْنِ مِنْ تَمْرِ الْمَدِينَةِ، وَقَالَ يُوسُفُ: إِلا نَسَبُوهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Umamah Radiyallahu Anhu narrates this statement of his father: The Prophet, peace and blessings of Allah be upon him, gave an order about Zakat, and a man brought raw dates. (Narrated by the narrators) Whoever brought anything, that thing was attributed to the person who brought it, so this verse was revealed about it, "And do not intend to spend it on something worthless." The narrator states that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade that 'Jarur and Lon al-Muhabiq should be received in Zakat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زکوۃ کے بارے میں حکم دیاتو ایک شخص کچی کھجوریں لے آیا ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا یہ کون لے کر آیا ہے؟ (راوی بیان کرتے ہیں) جو شخص جو بھی چیز لے کر آتا تھا وہ چیز اسی شخص کی طرف منسوب کی جاتی تھی جو اسے لے کر آتا تھا تو اس بارے میں یہ آیت نازل ہوئی ”اور تم اس میں سے گھٹیاچیزکا ارادہ نہ کرو کہ تم اسے خرچ کردو۔“ راوی بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے ‘ زکوۃ میں جعرور اور لون المحبیق کو وصول کیا جائے امام زہری بیان کرتے ہیں یہ مدینہ منورہ کی دومخصوص قسم کی کھجوریں ہیں روایت میں یوسف نامی راوی نے ایک لفظ مختلف نقل کیا ہے۔

2039

Sunan al-Daraqutni #2039

Sahih

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، ثنا الرَّمَادِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

2040

Sunan al-Daraqutni #2040

مرسل

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْفَقِيهُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، قَالا: نا أَبُو الْوَلِيدِ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، ثنا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لَوْنَيْنِ مِنَ التَّمْرِ: الْجُعْرُورِ، وَلَوْنِ الْحُبَيْقِ "، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَتَيَمَّمُونَ شَرَّ ثِمَارِهِمْ، فَيُخْرِجُونَهَا فِي الصَّدَقَةِ، فَنَهَى عَنْ لَوْنَيْنِ مِنَ التَّمْرِ، وَنَزَلَتْ: وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ سورة البقرة آية 267 . قَالَ يُوسُفُ: قَالَ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ: سُلَيْمَانُ قَالَ عَنْ أَبِيهِ: وَقَدْ قَالَهُ مَنْ كَانَ مَعَهُ فِي الْمَجْلِسِ وَصَلَهُ أَبُو الْوَلِيدِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَثِيرٍ وَأَرْسَلَهُ عَنْهُ غَيْرُهُ ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Umamah Radiyallahu Anhu narrates this statement of his father that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade two types of dates (to receive as Zakat) Jaar War and Lon Ahabiq. The narrator narrates that some people used to deliberately take their bad fruits and pay them in zakat, so they were forbidden to pay these two kinds of dates. This is why this verse was revealed: "And do not intend to spend it on something worthless." This tradition is also narrated along with some other traditions.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوطرح کی کھجوریں (زکوۃ کے طورپر وصول کرنے) سے منع کیا ہے جعر ور اور لون احبیق۔ راوی بیان کرتے ہیں بعض لوگ جان بوجھ کر اپنے خراب پھل لے کر زکوۃ میں ادا کرتے تھے تو انہیں اس دوطرح کی کھجوروں کی ادائیگی سے منع کیا گیا ‘ اسی بارے میں یہ آیت نازل ہوئی ”اور تم اس میں سے گھٹیاچیزکا ارادہ نہ کرو کہ تم اسے خرچ کردو۔ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے ‘ بعض نے اسے موصول روایت کے طور پر نقل کیا ہے اور بعض نے مرسل روایت کے طورپرنقل کیا ہے۔

2041

Sunan al-Daraqutni #2041

مرسل

حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْبِرْتِيُّ ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ومُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالا: ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَتَيَمَّمُونَ شَرَّ ثِمَارِهِمْ، فَيُخْرِجُونَهَا فِي الصَّدَقَةِ، فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لَوْنَيْنِ، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ "، وَلَمْ يَقُولا: عَنْ أَبِيهِ . أَرْسَلَهُ مُسْلِمٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Umamah Radiyallahu Anhu narrates that some people used to pay the bad fruits of their fruits as Zakat, so the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) forbade taking or paying two kinds of dates as Zakat. Some narrators have also copied this tradition as a Mursal tradition.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بعض لوگ اپنے پھلوں میں سے خراب پھل زکوۃ میں ادا کردیتے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوطرح کی کھجوریں زکوۃ کے طور پر لینے یا ادا کرنے سے منع کردیا ‘ پھر اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث نقل کی ہے۔ بعض رادیوں نے اس روایت کو مرسل روایت کے طورپر بھی نقل کیا ہے۔

2042

Sunan al-Daraqutni #2042

Hasan

حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْجَلِيلِ بْنُ حُمَيْدٍ الْيَحْصِبِيُّ ، أنَّهُ سَمِعَ الزُّهْرِيَّ ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، فِي هَذِهِ الآيَةِ الَّتِي قَالَ اللَّهُ: وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ سورة البقرة آية 267، قَالَ: هُوَ الْجُعْرُورُ وَلَوْنُ ابْنِ حُبَيْقٍ، فَأَبَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْبَلَهُمَا فِي الصَّدَقَةِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Umamah Radiyallahu Anhu narrates this verse in which Allah Ta'ala has said, "And do not intend to spend it on something worthless."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں یہ آیت جس میں اللہ تعالیٰ ٰ نے ارشاد فرمایا ہے ”اور تم اس میں سے گھٹیاچیزکا ارادہ نہ کرو کہ تم اسے خرچ کرو۔ راوی بیان کرتے ہیں اس سے مراد جعر ور اور لون بن حبیق ہیں ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زکوۃ میں انہیں وصول کرنے سے نکار کردیا تھا۔

2043

Sunan al-Daraqutni #2043

إسناده مرسل

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الأَيَامِيُّ ، ثنا ابْنُ شِهَابِ الزُّهْرِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُخَرِّصَ أَعْنَابَ ثَقِيفٍ خَرْصَ النَّخْلِ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا " . وَخَالَفَهُ الْوَاقِدِيُّ، رَوَاهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَزَادَ فِي الإِسْنَادِ الْمِسْوَرَ بْنَ مَخْرَمَةَ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Uttab bin Usayd Radiyallahu Anhu narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered me to estimate the grape trees of the Thaqif tribe by how much fruit is on them. This tradition is narrated along with another document.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یہ حکم دیا تھا ‘ میں ثقیف قبیلے کے انگور کے درختوں کا اندازہ لگاؤں کہ ان کے درختوں پر کتنا پھل لگا ہوا ہے ‘ پھر ان کی زکوۃ انگوروں کی شکل میں اداکردی جائے گی ‘ جس طرح کھجور کے درختوں کی زکوۃ کھجور کی شکل میں اداکردی جاتی ہے۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

2044

Sunan al-Daraqutni #2044

إسناده مرسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، ثنا الْوَاقِدِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، قَالَ الْوَاقِدِيُّ ، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُخَرِّصَ أَعْنَابَ ثَقِيفٍ كَخَرْصِ النَّخْلِ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Masurab bin Mukharma (may God be pleased with him) narrates this statement of Sayyidna Atab bin Usayd (may God be pleased with him) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered that the grape trees of the Thaqif tribe should be assessed in the same way as date trees (fruits on them) are assessed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا مسوربن مخرمہ رضی اللہ عنہ ‘ سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ حکم دیا تھا ‘ ثقیف قبیلے کے انگور کے درختوں کا اسی طرح اندازہ لگایا جائے جس طرح کھجور کے درختوں (پر لگے ہوئے پھل) کا اندازہ لگایاجاتا ہے ‘ پھر ان سے انگور کی زکوۃ لی جائے ‘ جس طرح کھجور کے درختوں کی زکوۃ کھجور کی شکل میں وصول کرلی جاتی ہے۔

2045

Sunan al-Daraqutni #2045

إسناده مرسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الصَّوَّافِ ، وَأَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، قَالا: نا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ . ح وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ كَيْلَجَةُ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ السَّرِيِّ ، ثنا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِخَرْصِ الْعِنَبِ كَمَا تُخْرَصُ النَّخْلُ، فَتُؤْخَذُ زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤْخَذُ صَدَقَةُ النَّخْلِ تَمْرًا " . تَابَعَهُمَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ التَّمَّارُ، وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ، وَرَوَاهُ الْوَاقِدِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ."

EnglishUnverified translation

The same hadith is narrated from Sayyidna Uttab bin Usayd along with another chain of transmission. Sayyidna Uttab bin Usayd (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered grapes to be valued as dates are valued and their zakat was collected in the form of minqi, just as the zakat of palm trees is collected in the form of dates. Some other narrators have followed in narrating it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عتاب بن اسید سے منقول ہے سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگوروں کا اندازہ لگانے کا حکم دیا تھا ‘ جس طرح کھجوروں کا اندازہ لگایاجاتا ہے اور ان کی زکوۃ کو منقی کی شکل میں وصول کرلیا گیا جس طرح کھجور کے درختوں کی زکوۃ کھجور کی شکل میں وصول کرلی جاتی ہے۔ بعض دیگر راویوں نے اسے نقل کرنے میں متابعت کی ہے۔

2046

Sunan al-Daraqutni #2046

إسناده مرسل

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، ثنا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ نِزَار ٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ التَّمَّارُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي زَكَاةِ الْكَرْمِ: إِنَّهَا تُخْرَصُ كَمَا تُخْرَصُ النَّخْلُ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا " . أَنَّ تَابَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Uttab bin Usayd (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this about the zakat of grapes: it will be assessed in the same way as a date tree (fallen dates) is assessed, and then its zakat will be paid in the form of raisins (yaminqi), just as the zakat of a date tree is paid in the form of dates. Follow up.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگور کی زکوۃ کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے اس کا اسی طرح اندازہ لگایا جائے گا جس طرح کھجور کے درخت (پرلگی ہوئی کھجوروں) کا اندازہ لگایاجاتا ہے اور پھر اس کی زکوۃ کشمش (یامنققی) کی شکل میں اداکردی جائے گی جس طرح کھجور کے درخت کی زکوۃ کھجور کی شکل میں اداکردی جاتی ہے ایک اور راوی نے اس کی متابعت کی ہے۔

2047

Sunan al-Daraqutni #2047

إسناده مرسل

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ . وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا الْمُزَنِيُّ ، قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي زَكَاةِ الْكَرْمِ، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً.

EnglishUnverified translation

Sayyidna Uttab bin Usayd Radiyallahu Anhu narrates that the Holy Prophet (PBUH) said this about the zakat of grapes, then after that he narrated according to the previous hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگور کی زکوۃ کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے پھر اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث بیان کی ہے۔

2048

Sunan al-Daraqutni #2048

إسناده مرسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ الأَزْدِيُّ ، وَيُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبْعَثُ عَلَى النَّاسِ مَنْ يَخْرُصُ كُرُومَهُمْ وَثِمَارَهُمْ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Uttab bin Usayd (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to send a person to these people to estimate the production of grapes and fruits of the youth (and Zakat was collected based on this calculation).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی شخص کو ان لوگوں کے پاس بھیجتے تھے ‘ جوان کی انگوروں اور پھلوں کی پیداوار کا اندازہ لگالیتا تھا (اور اسی حساب سے زکوۃ وصول کی جاتی تھی)۔

2049

Sunan al-Daraqutni #2049

إسناده مرسل

وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّفَّارِ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، ومُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ ، قَالا: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَخْرُصَ الْعِنَبَ زَبِيبًا كَمَا يُخْرَصُ التَّمْرُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Uttab bin Usayd Radiyallahu Anhu narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered that Zakat be collected in the form of grapes by calculating the yield of a grape tree, just as dates are estimated (or dates are collected by estimation).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات کا حکم دیا کہ انگور کے درخت کی پیداوار کا حساب لگا کر انگور کی شکل میں زکوۃ وصول کرلی جائے جس طرح کھجور کا اندازہ لگایاجاتا ہے (یا اندازہ لگاکر کھجوروصول کی جاتی ہے)۔

2050

Sunan al-Daraqutni #2050

Sahih

قُرِئَ عَلَى ابْنِ مَنِيعٍ وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: أَفَاءَ اللَّهُ خَيْبَرَ عَلَى رَسُولِهِ، فَأَقَرَّهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعَلَهَا بَيْنَهُ وَبَيْنَهُمْ، فَبَعَثَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ رَوَاحَةَ فَخَرَصَهَا عَلَيْهِمْ، ثُمَّ قَالَ: يَا مَعْشَرَ يَهُودَ، أَنْتُمْ أَبْغَضُ الْخَلْقِ إِلَيَّ، قَتَلْتُمْ أَنْبِيَاءَ اللَّهِ وَكَذَبْتُمْ عَلَى اللَّهِ، وَلَيْسَ يَحْمِلُنِي بُغْضِي إِيَّاكُمْ أَنْ أَحِيفَ عَلَيْكُمْ، قَدْ خَرَصْتُ عِشْرِينَ أَلْفَ وَسْقٍ مِنْ تَمْرٍ، فَإِنْ شِئْتُمْ فَلَكُمْ وَإِنْ أَبَيْتُمْ فَلِي، قَالُوا: بِهَذَا قَامَتِ السَّمَاوَاتُ وَالأَرْضُ قَدْ أَخَذْنَاهَا، قَالَ: فَاخْرُجُوا عَنَّا " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that when Allah gave the land of Khyber to His Messenger as wealth, His Messenger allowed them (Jews) to stay there and made an agreement that the produce there would be (divided equally) between those Jews and the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). You are the most disliked of Allah's creations to me. You copied the Prophets of Allah. You attributed falsehood to Allah. But my dislike of you will not induce me to do anything wrong with you. So they said: Because of this (justice and justice) the heavens and the earth are established. We collect from this account. So Sayyiduna Abdullah bin Radiyallahu Anhu said, "Take out (i.e., pay) me this production."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب اللہ تعالیٰ ٰ نے خیبر کا علاقہ اپنے رسول کو مال فئے کے طور پر عطاء کیا ‘ تو ان کے رسول نے ان (یہودیوں) کو وہیں رہنے دیا اور یہ معاہدہ کیا کہ وہاں کی پیداوار ان یہودیوں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان (برابر کی بنیاد پر تقسیم ہوگی) پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کو بھیجا ‘ انہوں نے وہاں پیداوار کا اندازہ لگایا اور پھر فرمایا اے یہودیو! تم میرے نزدیک اللہ تعالیٰ ٰ کی مخلوق میں سے ناپسندیدہ ترین مخلوق ہو ‘ تم نے اللہ تعالیٰ ٰ کے انبیاء کو نقل کیا ‘ تم نے اللہ تعالیٰ ٰ کی طرف جھوٹی بات منسوب کی ‘ لیکن تمہارے بارے میں میری ناپسند ید گی مجھے اس بات پر آمادہ نہیں کرے گی کہ میں تمہارے ساتھ کوئی زیادتی کروں ‘ میں نے یہ اندازہ لگایا ہے ‘ یہ کھجور کی پیداواربیس ہزار وسق ہے ‘ اگر تم چاہوتو اس حساب سے تمہیں مل جائے گا اور اگر تم نہیں مانتے تو میں اتنا وصول کروں گا ‘ تو انہوں نے کہا: اسی (انصاف اور عدل پروری) کی وجہ سے آسمان اور زمین قائم ہیں ‘ ہم اس حساب سے وصولی کرلیتے ہیں ‘ تو سیدنا عبداللہ بن رضی اللہ عنہ نے فرمایا تواتنی پیداوار مجھے نکال کر دے دو (یعنی ادائیگی کردو)۔

2051

Sunan al-Daraqutni #2051

إسناده مرسل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّقْرِ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، ومُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ ، قَالا: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَنْ يَخْرُصَ الْعِنَبُ زَبِيبًا كَمَا يُخْرَصُ التَّمْرُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Uttab bin Usayd Radiyallahu Anhu narrates that the Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam) ordered that Zakat be collected in the form of grapes by calculating the yield of a grape tree, just as dates are estimated (or dates are collected by estimation).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات کا حکم دیا کہ انگور کے درخت کی پیداوار کا حساب لگاکر انگور کی شکل میں زکوۃ وصول کرلی جائے جس طرح کھجور کا اندازہ لگایاجاتا ہے (یا اندازہ لگاکر کھجور وصول کی جاتی ہے)۔

2052

Sunan al-Daraqutni #2052

مرسل

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى . ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ وَهِيَ تَذْكُرُ شَأْنَ خَيْبَرَ، وَقَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْعَثُ بِابْنِ رَوَاحَةَ إِلَى الْيَهُودِ فَيَخْرُصُ النَّخْلَ حِينَ تَطِيبُ أَوَّلَ التَّمْرَةِ قَبْلَ أَنْ يُؤْكَلَ مِنْهَا، ثُمَّ يُخْبِرُ يَهُودَ يَأْخُذُونَهَا بِذَلِكَ الْخَرْصِ أَوْ يَدْفَعُونَهُ إِلَيْهِمْ بِذَلِكَ الْخَرْصِ، وَإِنَّمَا كَانَ أَمْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْخَرْصِ لِكَيْ تُحْصَى الزَّكَاةُ قَبْلَ أَنْ تُؤْكَلَ الثِّمَارُ وَتَفَرَّقَ " . رَوَاهُ صَالِحُ بْنُ أَبِي الأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ . وَأَرْسَلَهُ مَالِكٌ، وَمَعْمَرٌ، وَعَقِيلٌ، وأَرْسَلَهُ مَالِكٌ، وَمَعْمَرٌ، وَعَقِيلٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُرْسَلا ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Aisha (RA) was once mentioning about Khyber. She said that the Prophet (PBUH) sent Sayyiduna Abdullah Ibn Rawaha (RA) to the Jews. When the fruit was ready, he estimated the yield of the palm trees. Then he gave the Jews the option to collect according to this estimate or pay them according to this estimate. The Prophet (PBUH) ordered to estimate. Zakat should be calculated before the fruit is ready and separated. This tradition is narrated from Sayyiduna Abu Huraira along with another chain of transmission.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ایک مرتبہ خیبر کے بارے میں ذکرکررہی تھیں انہوں نے بتایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کو یہودیوں کی طرف بھیجا ‘ جب پھل تیار ہوگیا ‘ تو انہوں نے کھجوروں کے درختوں کی پیداوار کا اندازہ لگایا ‘ پھر انہوں نے یہودیوں کو اختیاردیا کہ وہ اس اندازے کے حساب سے وصولی کرلیں یا اس اندازے کے حساب سے انہیں ادائیگی کردیں ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اندازہ لگانے کا حکم دیاتھاتا کہ زکوۃ کی گنتی پھل کے تیار ہونے سے پہلے کرلی جائے اور اسے الگ کردیا جائے۔ یہی روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے امام مالک نے اسے مرسل روایت کے طورپر نقل کیا ہے۔

2053

Sunan al-Daraqutni #2053

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أُخْبِرْتُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.

EnglishUnverified translation

The same hadith has been narrated along with another chain of transmission regarding Sayyida Ayesha Siddiqa.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔

2054

Sunan al-Daraqutni #2054

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَدَقَةَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ خَارِصًا فَجَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا حَثْمَةَ قَدْ زَادَ عَلَيَّ فِي الْخَرْصِ، فَدَعَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنَ عَمِّكَ يَزْعُمُ أَنَّكَ زِدْتَ عَلَيْهِ فِي الْخَرْصِ "، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَقَدْ تَرَكْتُ لَهُ قَدْرَ خُرْفَةِ أَهْلِهِ وَمَا يُطْعِمُ الْمَسَاكِينَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَدْ زَادَكَ ابْنُ عَمِّكَ وَأَنْصَفَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Sahl bin Hatmah (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) sent him to make an estimate. Abu Hathmah has imposed more payment on us while estimating. So the Prophet called him and said: Your cousin has to say, "You have made more payment on him in estimating" (says the narrator). I said, O Messenger of Allah! I have left so many more dates for him, so that he can feed his family and the poor, so the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "Your cousin has given you more and has acted justly."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا سہل بن حثمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اندازہ لگانے کے لیے بھیجا ‘ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا ‘ اس نے عرض کی یارسول اللہ! ابوحثمہ نے اندازہ لگاتے ہوئے ہماری طرف زیادہ ادائیگی لازم کردی ہے ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں بلایا اور فرمایا تمہارے چچازادکایہ کہنا ہے ‘ تم نے اندازہ لگانے میں اس پر زیادہ ادائیگی لازم کردی ہے (راوی کہتے ہیں) میں نے عرض کی کہ یارسول اللہ! میں نے اس کے لیے اتنی کھجوریں زیادہ چھوڑی ہیں ‘ یہ اپنے گھروالوں کو بھی کھلاسکے اور مسکینوں کو بھی کھلاسکے ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے چچازاد نے تمہیں زیادہ چھوٹ دی ہے اور انصاف سے کام لیا ہے۔