Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 11 · Chapter 16

Fasting

بَابُ زَكَاةِ مَالِ التِّجَارَةِ وَسُقُوطِهَا عَنِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِباب تجارت کے مال کی زکوۃ اداکرنانیز گھوڑے اور غلام کی زکوۃ معاف کرنا

9 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

2019

Sunan al-Daraqutni #2019

Da'if

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَانِ الشِّيرَازِيُّ فِيمَا كَتَبَ إِلَيَّ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ مُوسَى الْحَارِثِيَّ ، حَدَّثَهُمْ أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى بْنِ بَحْرٍ الْكَرْمَانِيُّ ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ حَمَّادٍ الإِصْطَخْرِيُّ ، ثنا أَبُو يُوسُفَ ، عَنْ غُورَكِ بْنِ الْخِضْرِمِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي الْخَيْلِ السَّائِمَةِ فِي كُلِّ فَرَسٍ دِينَارٌ تُؤَدِّيهِ " . تَفَرَّدَ بِهِ غُورَكٌ، عَنْ جَعْفَرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا وَمَنْ دُونَهُ ضُعَفَاءُ."

EnglishUnverified translation

Imam Jafar Sadiq, may God have mercy on him, narrates this statement of Sayyiduna Jabir, may God bless him and grant him peace, with reference to his father (Imam Muhammad al-Baqir, may God be pleased with him). The Prophet, may God bless him and grant him peace, said this about a horse.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (امام محمد الباقر رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں گھوڑے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے ایک گھوڑے کی طرف سے ایک دینار ادا کیا جائے گا امام جعفر صادق رحمہ اللہ سے اس روایت کو نقل کرنے میں غورک نامی راوی منفرد ہے اور یہ بہت زیادہ ضعیف ہے۔

2020

Sunan al-Daraqutni #2020

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَلَّى الشُّونِيزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، ثنا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ ، أَنَّ قَوْمًا مِنْ أَهْلِ مِصْرَ أَتَوْا عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، فَقَالُوا: إِنَّا قَدْ أَصَبْنَا كُرَاعًا وَرَقِيقًا، وَإِنَّا نُحِبُّ أَنْ نُزَكِّيَهُ، قَالَ: مَا فَعَلَهُ صَاحِبَايَ قَبْلِي وَلا أَفْعَلُهُ حَتَّى أَسْتَشِيرَ، فَشَاوَرَ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "، فَقَالُوا: أَحْسَنُ، وَسَكَتَ عَلِيٌّ، فَقَالَ: " أَلا تَكَلَّمُ يَا أَبَا الْحَسَنِ؟ "، فَقَالَ: " قَدْ أَشَارُوا عَلَيْكَ وَهُوَ حَسَنٌ إِنْ لَمْ يَكُنْ جِزْيَةً رَاتِبَةً يُؤْخَذُونَ بِهَا بَعْدَكَ، قَالَ: فَأَخَذَ مِنَ الرَّقِيقِ عَشَرَةَ دَرَاهِمَ، وَرَزَقَهُمْ جَرِيبَيْنِ مِنْ بُرٍّ كُلَّ شَهْرٍ، وَأَخَذَ مِنَ الْفَرَسِ عَشَرَةَ دَرَاهِمَ، وَرَزَقَهُ عَشَرَةَ أَجْرِبَةٍ مِنْ شَعِيرٍ كُلَّ شَهْرٍ، وَأَخَذَ مِنَ الْمَقَارِيفِ ثَمَانِيَةَ دَرَاهِمَ وَرَزَقَهَا ثَمَانِيَةَ أَجْرِبَةٍ مِنْ شَعِيرٍ كُلَّ شَهْرٍ، وَأَخَذَ مِنَ الْبَرَاذِينَ خَمْسَةَ دَرَاهِمَ وَرَزَقَهَا خَمْسَةَ أَجْرِبَةٍ مِنْ شَعِيرٍ كُلَّ شَهْرٍ " . قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُهَا جِزْيَةً تُؤْخَذُ مِنْ أَعْطِيَاتِنَا زَمَانَ الْحَجَّاجِ وَمَا نُرْزَقُ عَلَيْهَا . قَالَ الشَّيْخُ: الْمُقَرَّفُ مِنَ الْخَيْلِ: دُونَ الْجَوَادِ."

EnglishUnverified translation

Haritha bin Muzarab narrates that some people from Egypt came to the service of Sayyidna Umar bin Al-Khattab, may Allah be pleased with them. They told us that we have received some land and some slaves. We want them to pay their zakat. Sayyidna Umar, may Allah be pleased with them, said, "What my two masters before me did not do, I will not do that until I consult about it." So they all declared it right. Sayyidna Ali remained silent. Sayyidna Umar said, O Abul Hasan! Why are you not talking? So Sayyidna Ali (RA) said: What these men have advised you is right, but it is important that it is not a tax that they will have to pay even after you. Sayyidna Umar (RA) collected 10 dirhams from a slave and ordered him to provide two acres of wheat as food per month. 5 dirhams were received from the mule and 5 jirabs were required to be given as monthly food. A narrator named Abu Ishaq says that during the time of Hajj, it was collected from us but our share was not paid.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حارثہ بن مضرب بیان کرتے ہیں مصر سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ سیدنا عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ‘ انہوں نے بتایا ہمیں کچھ زمین اور کچھ غلام ملے ہیں ‘ ہم چاہتے ہیں ‘ ان کی زکوۃ ادا کردیں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا مجھ سے پہلے میرے دو آقاؤں نے جو عمل نہیں کیا ‘ میں بھی وہ اس وقت تک نہیں کروں گا ’ جب تک اس بارے میں مشورہ نہ لوں ‘ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب سے اس بارے میں مشورہ لیا ‘ تو ان سب نے اسے ٹھیک قراردیا ‘ سیدنا علی رضی اللہ عنہ خاموش رہے ‘ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے ابوالحسن! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی بات کیوں نہیں کررہے؟ تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ بولے: ان حضرات نے آپ کو جو مشورہ دیا ہے یہ ٹھیک ہے لیکن یہ ضروری ہے کہ وہ ایسا ٹیکس نہ ہو جو آپ کے بعد بھی انہیں اداکرناپڑے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک غلام کی طرف سے ١٠ درہم وصول کیے اور انہیں گندم کے دوجریب ماہانہ خوراک کی فراہمی لازم قراردی گھوڑے کی طرف سے ١٠ درہم وصول کیے اور اسے جو کے دس جریب ماہانہ خوراک کی فراہمی لازم قراردی عام گھوڑے کی طرف سے ٨ درہم وصول کیے اور اسے ٨ جریب جو ماہانہ خوراک کی ادائیگی لازم قراردی خچر کی طرف سے ٥ درہم وصول کیے اور اسے ٥ جریب جو ماہانہ خوراک کے طور پر دینا لازم قراردیا۔ ابواسحاق نامی راوی کہتے ہیں حجاج کے زمانے میں ہم سے یہ وصول کرلی جاتی تھی مگر ہمارے حصے کی ادائیگی نہیں کی جاتی تھی شیخ (امام دار قطنی) فرماتے ہیں ”مقرف“ وہ گھوڑا ہوتا ہے جو تیزرفتار گھوڑے سے کم رفتار ہی چلتا ہے۔

2021

Sunan al-Daraqutni #2021

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، ثنا أَبُو خَيْثَمَةَ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ ، قَالَ: جَاءَ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ إِلَى عُمَرَ ، فَقَالُوا: إِنَّا قَدْ أَصَبْنَا أَمْوَالا خَيْلا وَرَقِيقًا، نُحِبُّ أَنْ تَكُونَ لَنَا فِيهَا زَكَاةٌ وَطَهُورٌ، فَقَالَ: مَا فَعَلَهُ صَاحِبَايَ قَبْلِي فَأَفْعَلُهُ "، فَاسْتَشَارَ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِيهِمْ عَلِيُّ، فَقَالَ: " هُوَ حَسَنٌ إِنْ لَمْ يَكُنْ جِزْيَةً يُؤْخَذُونَ بِهَا مِنْ بَعْدَكِ رَاتِبَةً " ."

EnglishUnverified translation

A narrator named Haritha narrates that some people from Syria came to the service of Sayyiduna Umar, they told us that we have acquired some property, which are horses and slaves. Sayyiduna Ali (RA) was also included in it. Sayyidna Ali (RA) said, "It is fine if it is not considered as a tribute that will continue to be collected from him even after him."

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

حارثہ نامی راوی بیان کرتے ہیں شام سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ‘ انہوں ے بتایا ہمیں کچھ اموال حاصل ہوئے ہیں ‘ جو گھوڑے ہیں اور غلام ہیں ‘ ہم یہ چاہتے ہیں ‘ ان میں سے بھی ہم سے زکوۃ وصول کی جائے تاکہ یہ پاک ہوجائیں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا مجھ سے پہلے میرے دو آقاؤں نے جو کام نہیں کیا میں وہ کروں گا ‘ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب سے یہ مشورہ لیا ‘ ان اصحاب میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے ‘ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ ٹھیک ہے اگر اسے ایساجزیہ قرارنہ دیا جائے جو آپ کے بعد بھی ان سے وصول کیا جاتا رہے۔

2022

Sunan al-Daraqutni #2022

موقوف

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَفَوْتُ لَكُمْ عَنِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ الْمِائَتَيْنِ زَكَاةٌ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: I have forgiven you the zakat of horses and slaves, and no zakat will be required for less than two hundred (dirhams).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے میں نے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوۃ تمہیں معاف کردی ہے اور دو سو (درہم) سے کم میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی۔

2023

Sunan al-Daraqutni #2023

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ فِي الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ صَدَقَةٌ، إِلا أَنَّ فِي الرَّقِيقِ صَدَقَةَ الْفِطْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said that Zakat will not be required on a horse and a slave.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے گھوڑے اور غلام میں زکوۃ لازم نہیں ہوگی ‘ البتہ غلام کی طرف سے صدقہ فطرادا کیا جائے گا۔

2024

Sunan al-Daraqutni #2024

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، ثنا عَمِّي ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ فِي الْعَبْدِ صَدَقَةٌ إِلا صَدَقَةُ الْفِطْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said, "There is no obligation to give charity to a slave.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے غلام میں کوئی صدقہ اداکرنالازم نہیں ہوگا ‘ البتہ صدقہ فطرادا کیا جائے گا۔

2025

Sunan al-Daraqutni #2025

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رِشْدِينَ ، نا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثنا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لا صَدَقَةَ عَلَى الرَّجُلِ فِي فَرَسِهِ وَلا فِي عَبْدِهِ إِلا زَكَاةَ الْفِطْرِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates this statement of the Holy Prophet (SAW) that a man's horse and his slave will not be required to pay any kind of charity (i.e. Zakat).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں آدمی کے گھوڑے اور اس کے غلام میں کسی قسم کے صدقے (یعنی زکوۃ) کی ادائیگی لازم نہیں ہوگی ‘ البتہ غلام کی طرف سے صدقہ فطروہ اداکرے گا۔

2026

Sunan al-Daraqutni #2026

Sahih

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، أَخْبَرَنِي مَكْحُولٌ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ عَلَى الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ صَدَقَةٌ فِي فَرَسِهِ وَلا فِي عَبْدِهِ وَلا فِي وَلِيدَتِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates this saying of the Holy Prophet (SAW) that Zakat is not required on a Muslim man's mare, his slave and his maidservant. This same hadith along with another chain of transmission has been narrated from the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) on the authority of Sayyidina Abu Huraira (may Allah be pleased with him).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مسلمان شخص کے گھوڑی اور اس کے غلام اور اس کی کنیز میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے۔

2027

Sunan al-Daraqutni #2027

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ حَبِيبُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ دَاوُدَ الْقَزَّازُ ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، ثنا أَبُو عُمَرَ مَرْوَانُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ خُبَيْبِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مِنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ إِلَى بَنِيهِ سَلامٌ عَلَيْكُمْ، أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا بِرَقِيقِ الرَّجُلِ أَوِ الْمَرْأَةِ الَّذِينَ هُمْ تِلادٌ لَهُ وَهُمْ عُمْلَةٌ لا يُرِيدُ بَيْعَهُمْ، فَكَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ لا نُخْرِجَ عَنْهُمْ مِنَ الصَّدَقَةِ شَيْئًا، وَكَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ مِنَ الرَّقِيقِ الَّذِي يُعَدُّ لِلْبَيْعِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyida Ayesha Siddiqa (may Allah be pleased with her) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) prescribed this Sunnah regarding the dowry of women that it should be twelve ounces and one ounce is worth forty dirhams, so it will be four hundred and eighty dirhams in total, and the Prophet of Allah has also set this limit. has also established this Sunnah which is produced from the land i.e. Wheat, Barley, Raisins, Dates. When these are five wasaqs, one wasaq is of sixty Sa'as, then it will be three Saas in total which will be according to this Sa'as which are related to the Sunnah. This hadith has been narrated only by Saleh bin Musa with regard to Mansoor and this person is weak in hadeeth.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواتین کے مہر کے بارے میں یہ سنت مقرر کی تھی کہ وہ بارہ اوقیہ ہونا چاہیے اور ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے ‘ تو یہ کل چار سو اسی درہم ہوجائیں گے اور اللہ کے نبی نے یہ حد بھی مقرر کی ہے ‘ غسل جنابت ایک صاع پانی کے ذریعے ہوگا اور وضودورطل پانی کے ذریعہ ہوگا ‘ ایک صاع میں آٹھ رطل آتے ہیں ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ سنت بھی قائم کی ہے زمین سے جو پیداوار ہوتی ہے یعنی گندم ’ جو ‘ کشمش ‘ کھجور جب یہ پانچ وسق ہوجائیں ‘ ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے ‘ تو یہ کل تین سوصاع ہوں گے جو اس صاع کے حساب سے ہوں گے جو سنت سے متعلق ہیں۔ اس روایت کو منصور کے حوالے سے صرف صالح بن موسیٰ نے نقل کیا ہے اور یہ شخص ضعیف الحدیث ہے۔