Sunan al-Daraqutni #2006
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، ثنا ابْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّدَقَةِ، فَقِيلَ لَهُ: مَنَعَ ابْنُ جَمِيلٍ، وَخَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا نَقَمَ ابْنُ جَمِيلٍ إِلا أَنَّهُ كَانَ فَقِيرًا، فَأَغْنَاهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ، وَأَمَّا خَالِدٌ فَإِنَّكُمْ تَظْلِمُونَ خَالِدًا وَقَدِ احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ، وَأَعْتُدَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَأَمَّا الْعَبَّاسُ فَهِيَ عَلَيَّ وَمِثْلُهَا مَعَهَا هِيَ لَهُ " ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered the payment of zakat. He was told by Ibn Jameel, Khalid bin Waleed and Abbas bin Abdul Muttalib refused to pay the zakat. My armor and all my equipment is devoted to the cause of Allah Ta'ala. As far as Mr. Abbas is concerned, this payment is my responsibility and I will also pay him the same amount.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زکوۃ کی ادائیگی کا حکم دیاتو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا گیا ابن جمیل ‘ خالد بن ولید اور عباس بن عبدالمطلب نے زکوۃ کی ادائیگی سے انکار کردیا ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمیل کا قصور یہ ہے وہ غریب تھا ‘ اللہ تعالیٰ ٰ اور اللہ کے رسول نے اسے غنی کردیا ‘ خالد کا جہاں تک تعلق ہے تو تم لوگوں نے اس کے ساتھ زیادتی کی ہے کیونکہ اس نے تمام زرہیں اور اپنا تمام ترسازوسامان اللہ تعالیٰ ٰ کی راہ کے لیے وقف کردیا ہوا ہے جب تک جناب عباس کا تعلق ہے تو یہ ادائیگی میرے ذمہ ہے اور اس کے ساتھ اتنی ہی مزید ادائیگی میں انہیں بھی کردوں گا۔